Narowal News in Urdu

News about Narowal City نارووال شہر کی خبریں - Read Local Narowal News and Breaking Narowal News on UrduPoint Local section of Narowal City. Full coverage of Narowal Pakistan including photos, videos and more.

نارووال کی تازہ ترین خبریں

معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:02

معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ‘احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شکر گڑھ میں پاسپورٹ ... مزید

سکھ زائرین کی سہولت،خدمت اورحفاظت ہمارا فرض ہے جسے ہر قیمت پر نبھائیں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:20

سکھ زائرین کی سہولت،خدمت اورحفاظت ہمارا فرض ہے جسے ہر قیمت پر نبھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوردوارہ دربارصاحب کرتار پورمیں ویساکھی اور خالصہ جنم دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کایہ اعزاز ہے کہ انہوں نے اپنی دھی رانی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنا ... مزید

’’اسی پنجاب چے وسدے آں تے پنجاب ساڈے دل چے وسدا اے‘‘

جمعرات 18 اپریل 2024 19:39

’’اسی پنجاب چے وسدے آں تے پنجاب ساڈے دل چے وسدا اے‘‘

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجابی میں خطاب نے سکھ یاتریوں کے دل مول لیے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے کرتار پور پہنچیں اور انہوں نے بھارت اور دیگر ملکوں سے بیساکھی ... مزید

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

جمعرات 18 اپریل 2024 14:26

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کا ... مزید

سموگ کی روک تھام کے لیےزگ زیگ ٹیکنالوجی پرعمل درآمد یقینی بنانےکے لیے ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:40

سموگ کی روک تھام کے لیےزگ زیگ ٹیکنالوجی پرعمل درآمد یقینی بنانےکے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

اےڈی ماحولیات عمردرازنے ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضاکی خصوصی ہدایت پرسموگ کی روک تھام اور زگ زیک ٹیکنالوجی کے استعمال کویقینی بنانےکے حوالے سے پسرورروڈپر10بھٹہ جات کی انسپکیشنزکی جن میں سے 5بھٹے بندپائے ... مزید

تمام امیدواران ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 54 نارووال1ضابطہ اخلاق کی مکمل ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:40

تمام امیدواران ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 54 نارووال1ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں گے ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرمحمدسلیم

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرمحمدسلیم نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات اور ضمنی الیکشن 2024 کے ضابطہ اخلاق کے پیرا 19 کی روشنی میں امیدوار ان کی الیکشن مہم 19.4.2024 کی رات 12بجے اختتام پذیر ہو جائے ... مزید

روٹی، نان مہنگے  داموں فروخت کرنے والےدوکانداروں کو 1لاکھ 70ہزار800روپےجرمانہ ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:08

روٹی، نان مہنگے داموں فروخت کرنے والےدوکانداروں کو 1لاکھ 70ہزار800روپےجرمانہ عائد ،ڈپٹی کمشنر

وزیراعلی پنجاب کے احکامات کے روشنی اور ڈپٹی کمشنرنارووال کی ہدایت پرضلع بھرکی حدود میں نان اور تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری، کریک ڈاؤن کاچوتھاروزپرائس مجسٹریٹس پوری ... مزید

نارووال میں نان ،روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد نہ کرنے والے 93دوکانداروں ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:18

نارووال میں نان ،روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد نہ کرنے والے 93دوکانداروں کو جرمانہ،5تندورسیل

ضلع بھرکی حدود میں نان اور تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈائون جاری،93دوکانداروں کو 1 لاکھ 64 ہزار 500 روپے جرمانہ،5 تندوروں کو سیل کر دیاگیا۔ڈپٹی کمشنرنارووال کی طرف سیروٹی اورنان ... مزید

نارووال،زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تین بھٹہ خشت کو لاکھوں روپے ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:18

نارووال،زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تین بھٹہ خشت کو لاکھوں روپے جرمانہ

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تین بھٹہ خشت کو لاکھوں روپے جرمانہ،ایڈی ماحولیات عمردرازکی سموگ کی روک تھام اور زگ زیک ٹیکنالوجی کے استعمال کویقینی بنانیکے حوالے سے پسرورروڈپر10بھٹہ جات کی انسپکشنز,اس ... مزید

پی پی 54 کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم جاری

بدھ 17 اپریل 2024 18:18

پی پی 54 کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم جاری

الیکشن کمیشن نے 21اپریل کو ہونے والے حلقہ پی پی 54کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 54نارووال 1میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 42ہزار802ہے جن میں ... مزید

آر پی او گوجرانوالہ کا کمشنر کے ہمراہ کرتار پور گوردوارہ کا دورہ ،سکیورٹی ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:40

آر پی او گوجرانوالہ کا کمشنر کے ہمراہ کرتار پور گوردوارہ کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ اور کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نے کرتار پور گوردوارہ کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور گوردوارہ کے منتظمین اور سکھ یاتریوں سے ملاقات کی۔اس ... مزید

حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں ..

منگل 16 اپریل 2024 20:30

حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،21اپریل کو میدان سجنے کو تیار، ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ۔امیدواروں کی طرف سے الیکشن مہم زوروشور سے جاری اور کانٹے ... مزید

صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے کاموں میں مزید تیزی لائی جا ..

منگل 16 اپریل 2024 20:20

صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے کاموں میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے، ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات اورڈپٹی کمشنرنارووال کی سربراہی میں لوکل گورنمنٹ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع کونسل کی98یونین کونسلزکو صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے خصوصی ٹیمیں فیلڈ ... مزید

حکومت گرانفروشی کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لا رہی ہے، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریز

پیر 15 اپریل 2024 23:09

حکومت گرانفروشی کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لا رہی ہے، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریز

ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزذیشان نیازنےکہاہےکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات اورڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی سربراہی میں شہریوں کومعیاری اورسستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی کویقینی بنانے ... مزید

ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کی تمام متعلقہ محکموں کو روٹی و نان کی مقرر کردہ ..

پیر 15 اپریل 2024 20:20

ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کی تمام متعلقہ محکموں کو روٹی و نان کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا نے ضلع بھرمیں روٹی کی قیمت 15 روپے نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی ہے۔ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا نے ضلع بھر میں تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت ... مزید

رکشہ درخت کے ساتھ ٹکرانے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اتوار 14 اپریل 2024 15:20

رکشہ درخت کے ساتھ ٹکرانے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

رکشہ درخت کے ساتھ ٹکرانے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ احمد آباد کاپولیس کانسٹیبل عنصر علی نے ایک لوڈر رکشہ کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا ،رکشہ ڈرائیور نے رکنے کی بجائے ... مزید

دو موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی

اتوار 14 اپریل 2024 15:20

دو موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی

دو موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ پسرور روڈ پر ڈھڈیالہ سٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان عدیل ولد شہباز عمر ... مزید

نوجوان ٹرین سے گرکر جاں بحق

منگل 9 اپریل 2024 23:19

نوجوان ٹرین سے گرکر جاں بحق

ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ سے بذریعہ نارووال کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپرس مسافر ٹرین سے الکڑے پھاٹک پسرورکے قریب نارووال کے نواحی گاں چندیانوالی کا 32سالہ ... مزید

نارووال،پولیس نے مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پرایک شخص ..

پیر 8 اپریل 2024 20:20

نارووال،پولیس نے مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پرایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

نواحی گائوں میں پولیس نے مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پرایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شاہد محمود نامی شخص نے ایس ایچ او تھانہ رعیہ کو درخواست ... مزید

امت مسلمہ کی کامیابی کا راز قرآن اور صاحب قرآن  کے ساتھ وابستہ ہے، پروفیسراحمد ..

پیر 8 اپریل 2024 17:53

امت مسلمہ کی کامیابی کا راز قرآن اور صاحب قرآن کے ساتھ وابستہ ہے، پروفیسراحمد اکاش

گورنمنٹ ایلمنٹری کالج کی جامعہ مسجد نورحق میں سالانہ ختم قرآن پاک کی تقریب کاانعقادکیاگیا,جس میں سابق پرنسپل قائداکیڈمی فارایجوکیشن ڈویلپمنٹ پروفیسرڈاکٹرمحمداحمدکاوش نے بطور مہمان خصوصی شرکت ... مزید

Load More