Agriculture News of Narowal in Urdu

Narowal City's Agriculture Urdu News نارووال شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city Agriculture news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کسان روائتی چارہ جات سے ہٹ کر سدا بہار چارہ جات کا شت کریں، ڈائریکٹر ..

ہفتہ 24 فروری 2024 22:47

کسان روائتی چارہ جات سے ہٹ کر سدا بہار چارہ جات کا شت کریں، ڈائریکٹر لائیوسٹاک

ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال ڈاکٹر محمد عاصم اقبال نے کہا ہے کہ سدا بہار چارہ جات وقت کی ضرورت ہے ۔نارووال میں منعقدہ زرعی سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسان بھائیوں کو چاہیےکہ محکمہ ... مزید

مہنگی کھادفروخت کرنےوالےڈیلرز کو4لاکھ20ہزارروپے جرمانہ کیا گیا ہے،ڈائریکٹر ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 18:21

مہنگی کھادفروخت کرنےوالےڈیلرز کو4لاکھ20ہزارروپے جرمانہ کیا گیا ہے،ڈائریکٹر زراعت گوجرانوالہ

ڈائریکٹرزراعت توسیع گوجرانوالہ جاویداقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع تنویراحمدتتلہ کے ہمراہ شکرگڑھ،کوٹ نیناں اورظفروال کادورہ کیا۔اس دوران انہوں نے مختلف مقامات پرکھادڈیلرزکے گوداموں کامعائنہ ... مزید

محکمہ اصلاح آبپاشی نارووال کےزیراہتمام زرعی آلات کےحوالےسےقرعہ اندازی ..

اتوار 15 اکتوبر 2023 18:00

محکمہ اصلاح آبپاشی نارووال کےزیراہتمام زرعی آلات کےحوالےسےقرعہ اندازی کا انعقاد

محکمہ اصلاح آبپاشی نارووال کےزیراہتمام زرعی آلات کےحوالےسےقرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس اینڈپلاننگ محمدسلیم نے قرعہ اندازی میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ڈائریکٹرآصلاح ... مزید

دھان کی تیزی سے گرتی ہوئی قیمت نے کاشتکاروں کو پریشان کردیا

جمعہ 15 ستمبر 2023 14:46

دھان کی تیزی سے گرتی ہوئی قیمت نے کاشتکاروں کو پریشان کردیا

دھان کی تیزی سے گرتی ہوئی قیمت نے کاشتکاروں کو پریشان کر دیا ،چند روز قبل دھان 15/09 فی من 5500روپے سے لے کر 6000 روپے تک منڈیوں میں خریدی جارہی تھی جو دو تین روز میں گر کر 4000 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے جس کی ... مزید

شعبہ زراعت کی ترقی میں کاشتکاروں کےکردارکو فراموش نہیں کیاجاسکتا، ..

اتوار 9 جولائی 2023 13:00

شعبہ زراعت کی ترقی میں کاشتکاروں کےکردارکو فراموش نہیں کیاجاسکتا، ڈپٹی کمشنر نارروال

حکومت کاشتکاروں کے ہاتھ مضبوط کرنے اورانہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے،زراعت کے شعبےکو مضبوط اور مستحکم بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ شعبہ زراعت کی ترقی میں ... مزید

کاشت کار وقت کے ساتھ ساتھ جدید زرعی ٹیکنالوجی  کےاستعمال سے  پیداوار ..

بدھ 14 جون 2023 23:01

کاشت کار وقت کے ساتھ ساتھ جدید زرعی ٹیکنالوجی کےاستعمال سے پیداوار میں اضافہ کر یں،ڈپٹی کمشنرنارووال

محکمہ اصلاح آبپاشی کے زیر اہتمام پنجاب حکومت کی طرف سے کاشت کاروں میں سب سنڈی پر لیزرلینڈ لیور کی فراہمی کے حوالے سے قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر نارووال چودھری محمد ... مزید

زراعت کے شعبےکو مضبوط اور مستحکم بنانےکے لیےکاشتکاروں کے ہاتھ مضبوط ..

ہفتہ 3 جون 2023 17:32

زراعت کے شعبےکو مضبوط اور مستحکم بنانےکے لیےکاشتکاروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنرمحمداشرف کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایڈوائزری وٹاسک فورس کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کھاد کی موجودہ صورتحال کے علاوہ کاشتکاران کے مسائل کے حوالے سے ڈی ڈی زراعت سمیت محکمہ لائیوسٹاک،اصلاح ... مزید

وزیراعظم پاکستان کے زرعی خوشحالی منصوبہ کے تحت ،کٹابچاو/فربہ اسیکم ..

ہفتہ 15 اپریل 2023 17:40

وزیراعظم پاکستان کے زرعی خوشحالی منصوبہ کے تحت ،کٹابچاو/فربہ اسیکم کےتحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب

محکمہ لائیوسٹاک کے زیراہتمام وزیراعظم پاکستان کے زرعی خوشحالی منصوبہ کے تحت حکومت پنجاب کی طرف سےکٹابچاو/فربہ اسیکم کےتحت چیک تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کاانعقاد کیا گیا ،ڈپٹی کمشنرمحمداشرف ... مزید

گندم کی خریداری کے حوالے سے باردانے کی تقسیم  کا آغاز

ہفتہ 15 اپریل 2023 17:39

گندم کی خریداری کے حوالے سے باردانے کی تقسیم کا آغاز

محکمہ خوراک نارووال کی طرف سے گندم کی خریداری کے حوالے سے باردانے کی تقسیم کے عمل کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا،ڈپٹی کمشنرمحمداشرف نے خریداری مرکز نارووال پرافتتاح کیا۔ڈی آئی اواحسان الحق چوہدری اسسٹنٹ ... مزید

محکمہ زراعت کے زیراہتمام گندم کے پیداواری مقابلہ جات میں پوزیشنزہولڈرز ..

منگل 11 اپریل 2023 20:44

محکمہ زراعت کے زیراہتمام گندم کے پیداواری مقابلہ جات میں پوزیشنزہولڈرز کو لاکھوں روپے نقدانعام دیاجائے گا

محکمہ زراعتکے زیراہتمام گندم کے پیداواری مقابلہ جات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنرچوہدری محمداشرف کی سربراہی میں قرعہ اندازی میں ڈی ڈی زراعت تنویراحمدتتلہ،ڈپٹی ڈائریکٹرشماریات شہبازاحمد،اسسٹنٹ ڈائریکٹرہیڈکوارٹرزاحسان ... مزید

نارووال ،گندم کی جڑی بوٹیوں کے خاتمے،کماد،سورج مکھی اور مکئی کے حوالے ..

جمعہ 27 جنوری 2023 10:50

نارووال ،گندم کی جڑی بوٹیوں کے خاتمے،کماد،سورج مکھی اور مکئی کے حوالے سے ریفریشرکورس منعقد

محکمہ زراعت نارووال کے زیراہتمام گندم کی جڑی بوٹیوں کے خاتمےسمیت کماد،سورج مکھی اور مکئی کے حوالے سے ریفریشرکورس کاانعقاد کیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع تنویراحمدتتلہ نے ریفریشرکورس کی صدارت ... مزید

گندم کی پیداوارمیں اضافہ کے  مقابلہ جات کا اعلان ، درخواستیں31 جنوری ..

بدھ 28 دسمبر 2022 18:25

گندم کی پیداوارمیں اضافہ کے مقابلہ جات کا اعلان ، درخواستیں31 جنوری 2023 وصول کی جائیں گی

محکمہ زراعت پنجاب نے قومی منصوبہ کے تحت گندم کی پیداوار میں اضافہ کے مقابلہ جات برائے 2022-23 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں خواہشمند کاشتکار اپنی درخواستیں 31 جنوری 2023 تک جمع کرا سکتے ہیں۔ضلعی ایگری ... مزید

پنجاب حکومت کا شتکاروں  کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،ڈپٹی ..

منگل 27 دسمبر 2022 14:44

پنجاب حکومت کا شتکاروں کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،ڈپٹی کمشنرنارووال

ڈپٹی کمشنرنارووال محمدشاہ رخ نیازی نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت کو مضبوط اور مستحکم بنانےکے لیےکاشتکاروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے کیو نکہ شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے اور شعبہ زراعت ... مزید

سموگ کاباعث بننے والے امورکے خلاف محکمہ زراعت کی طرف سے کریک ڈاون جاری

ہفتہ 19 نومبر 2022 17:26

سموگ کاباعث بننے والے امورکے خلاف محکمہ زراعت کی طرف سے کریک ڈاون جاری

ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع تنویراحمدتتلہ نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنرمحمدشاہ رخ نیازی کے خصوصی ہدایت پرضلع بھرمیں فصلوں کی باقیات کوجلانے اوردیگرسموگ کاباعث بننے والے امورکے خلاف محکمہ زراعت کی طرف ... مزید

کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی، کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

منگل 23 اگست 2022 15:03

کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی، کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

ضلع نارووال کے تمام کھاد ڈیلرز نے ہڑتال کر دی،کسان کھاد کے حصول کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ پورے ملک کی طرح نارووال میں بھی فرٹیلائزر ڈیلرز نے کمپنیوں سے کھاد لینا بند ... مزید

گندم کے  پیدواری مقابلے ، حکومت پنجاب کی طرف سے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے ..

منگل 28 جون 2022 15:30

گندم کے پیدواری مقابلے ، حکومت پنجاب کی طرف سے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامی چیک تقسیم

محکمہ زراعت نارووال کے زیراہتمام حکومت پنجاب کی طرف سے گندم کے پیدواری مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاران میں انعامی چیک تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر تقریب کاانعقاد ہوا۔ڈپٹی کمشنر ... مزید

نارووال،  محکمہ فوڈ کی طرف گندم کی خریداری کے حوالےسے پہلاسے مقررکردہ ..

منگل 10 مئی 2022 15:40

نارووال، محکمہ فوڈ کی طرف گندم کی خریداری کے حوالےسے پہلاسے مقررکردہ 71688میٹرک ٹن ٹارگٹ سوفیصدمکمل

محکمہ فوڈ کی طرف گندم کی خریداری کے حوالےسے پہلاسے مقررکردہ 71688میٹرک ٹن ٹارگٹ سوفیصدمکمل کرلیاگیا,توسیع شدہ ٹارگٹ بھی جلدہی مکمل کرلیاجائےگا,ڈپٹی کمشنرمیڈم صبااصغرکی طرف سے گندم خریداری کے عمل ... مزید

کاشتکاروں کا کھاد کی عدم دستیابی پر نارووال ،سیالکوٹ روڈ کو بند کر ..

جمعرات 10 فروری 2022 00:06

کاشتکاروں کا کھاد کی عدم دستیابی پر نارووال ،سیالکوٹ روڈ کو بند کر کے احتجاجی مظاہرہ

نارووال میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا،کاشتکاروں نے سیالکوٹ روڈ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نارووال اور گردو نواح میں یوریا کھاد کا بحران ... مزید

کھاد بحران برقرار عورتیں بھی یوریا کھادلینے کے لیے لائنوں میں لگ گئیں

پیر 7 فروری 2022 14:17

کھاد بحران برقرار عورتیں بھی یوریا کھادلینے کے لیے لائنوں میں لگ گئیں

کھاد بحران برقرار عورتیں بھی یوریا کھادلینے کے لیے لائنوں میں لگ گئیں۔بتایا گیا ہے کہ ظفروال سمیت دیہی علاقوں میں کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا کسان ذلیل خوار ہونے لگے۔ کھاد کی ایک بوری کے لئے ... مزید

شکرگڑھ، محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت ،پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور ..

بدھ 19 جنوری 2022 16:53

شکرگڑھ، محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت ،پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور سرکاری پلیوں پر بااثر افراد کاقبضہ ،ہزاروں ایکڑ فصل تباہ کردی

پھلواڑی میں محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت سے پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور سرکاری پلیوں پر بااثر افراد نے قبضہ کر کے ہزاروں ایکڑ فصل تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق حلقہ پھلواڑی,چجھوانہ میں پانی کی گذر ... مزید

Load More