Education News of Narowal in Urdu

Narowal City's Education Urdu News نارووال شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city Education news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

علامہ اقبال ایکسپریس کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا

منگل 19 مارچ 2024 13:05

علامہ اقبال ایکسپریس کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا

علامہ اقبال ایکسپریس کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ سے براستہ نارووال کراچی جانے والے علامہ اقبال ایکسپریس کلاس گورایہ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے گزر رہی تھی کہ اچانک اس ... مزید

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے امتحانی نتائج کا اعلان کل ہوگا

منگل 12 ستمبر 2023 17:06

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی(پارٹ ٹو)کے امتحانی نتائج کا اعلان کل ہوگا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سیکے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کل بروز بدھ 13ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ ... مزید

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان 13ستمبر کو کیا ..

پیر 4 ستمبر 2023 15:09

انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانی نتائج کا اعلان 13ستمبر کو کیا جائیگا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ، ایف اے،ایف ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان 13ستمبر کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ تعلیمی بورڈ ... مزید

جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو کیا جائیگا

منگل 15 اگست 2023 15:16

جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو کیا جائیگا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونیوالے جماعت نہمکے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22اگست کو صبح دس بجے کیا جائے گا۔امیدوار اپنا رزلٹ متعلقہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ یا موبائل فون کے ذریعے ... مزید

علامہ اقبال ایکسپریس کیساتھ سلیپر اور اے سی بزنس کلاس بوگیاں لگانے ..

ہفتہ 12 اگست 2023 22:56

علامہ اقبال ایکسپریس کیساتھ سلیپر اور اے سی بزنس کلاس بوگیاں لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

علامہ اقبال ایکسپریس کیساتھ سلیپر اور اے سی بزنس کلاس بوگیاں لگانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق نارووال کے عوام اور سیاسی و سماجی تنظمیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیالکوٹ سے براستہ نارووال ... مزید

یونیورسٹی آف نارووال میں ’’ہمارا شہر ہمارا فخر صاف ستھرا نارووال ..

جمعرات 3 اگست 2023 22:55

یونیورسٹی آف نارووال میں ’’ہمارا شہر ہمارا فخر صاف ستھرا نارووال ‘‘پر شاندار سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف نارووال میں ہمارا شہر ہمارا فخر صاف ستھرا نارووال پر شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا یونیورسٹی آف نارووال کی جانب سے انعقاد کیے گئے سیمینار ... مزید

یونیورسٹی آف نارووال ، پانچ سالہ جشن کی تقریب 8مارچ (کل) کو منعقد ہوگی

منگل 7 مارچ 2023 18:45

یونیورسٹی آف نارووال ، پانچ سالہ جشن کی تقریب 8مارچ (کل) کو منعقد ہوگی

یونیورسٹی آف نارووال کی پانچ سالہ جشن کی شاندار تقریب آٹھ مارچ صبح 10بجے، نیو کیمپس 3 کلو میٹر شکر گڑھ روڈ نارووال میں منعقد ہو گی ۔ اس تقریب میں و فاقی وزیر پلاننگ،ڈویلپمنٹ اینڈ سپیشل انیشیٹوز احسن ... مزید

سپیرئیر گروپ آف کالجز ظفروال (طاہری کیمپس) میں" ظفروال بلڈ سوسائٹی" ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 12:04

سپیرئیر گروپ آف کالجز ظفروال (طاہری کیمپس) میں" ظفروال بلڈ سوسائٹی" کے زیر اہتمام بلڈ آگاہی مہم کے حوالے سے ایک پروگرام آرگنائز کیا گیا

تفصیلات کے مطابق سپیرئیر گروپ آف کالجز ظفروال میں" ظفروال بلڈ سوسائٹی" کے زیر اہتمام بلڈ آگاہی مہم کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بلڈ ڈونیشن کی آفادیت کے بارے میں نوجوانوں کو بتایا گیا ... مزید

شکر گڑھ،پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر بچی کو اسکول انتظامیہ نے کمرے میں بند ..

منگل 28 ستمبر 2021 15:08

شکر گڑھ،پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر بچی کو اسکول انتظامیہ نے کمرے میں بند کردیا

نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں ایک شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر اس کی بیٹی کو اسکول انتظامیہ نے کمرے میں بند کردیا۔بچی کے والد کے مطابق اسکول انتظامیہ نے دو بیٹیوں کو جانے دیا، ... مزید

شکرگڑھ ‘ نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج

پیر 20 ستمبر 2021 14:22

شکرگڑھ ‘ نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج

نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج ۔حفاظتی انتظامات کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوںنویں کلاس کی طالبہ شانزہ اپنے والد کے ساتھ سکمال پلی سے گذرتی ہوئی پائوں پھسلنے سے ... مزید

شکرگڑھ :شہری حافظ محمد سعید کا اعزاز پنجاب یونیورسٹی  کے  امتحان ایم ..

پیر 2 اگست 2021 13:18

شکرگڑھ :شہری حافظ محمد سعید کا اعزاز پنجاب یونیورسٹی کے امتحان ایم اے فارسی میں اول پوزیشن ۔اس سے پہلے بھی مختلف مضامین میں ایم اے کر چکے ہیں ۔پوزیشن حاصل کرنے پر اہل علاقہ کی مبارک باد

تفصیلات کے مطابق  شکرگڑھ  سے  تعلق رکھنے والے  شہری حافظ محمد سعید نے پنجاب یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے شکرگڑھ کا نام روشن کر دیا ۔ایم فارسی کے امتحان برائے 2020میں 1000میں سے 870نمبر لیکر پنجاب ... مزید

ظفروال کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ، ایم ایس سی باٹنی میں گوجرانوالہ ..

جمعرات 15 جولائی 2021 14:20

ظفروال کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ، ایم ایس سی باٹنی میں گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلی پوزیشن

تاریخ ظفروال میں ایک روشن اور تابناک باب کا اضافہ، ظفروال کی تاریخ میں پہلی بار ظفروال کی بیٹی ارم شہزادی نے بیکن سائنس کالج ظفروال سے ایم ایس باٹنی میں 968 نمبر حاصل کر کے گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلی ... مزید

یونیورسٹی آف نارووال کے چھ لیکچرار زمیں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ..

منگل 30 مارچ 2021 21:46

یونیورسٹی آف نارووال کے چھ لیکچرار زمیں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد یونیورسٹی کو دو ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا

یونیورسٹی آف نارووال کے چھ لیکچرار زمیں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد یونیورسٹی کو دو ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف نارووال کے چھ لیکچرار زمیں کورونا وائرس پازیٹو آنے ... مزید

ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی قائم نارووال پبلک سکول کی فیسوں میں ایک ..

منگل 14 جنوری 2020 12:37

ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی قائم نارووال پبلک سکول کی فیسوں میں ایک بار پھر اضافہ

ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی قائم نارووال پبلک سکول کی فیسوں میںایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا،والدین سراپا احتجاج بن گئے ۔نارووال پبلک سکول کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کی ماہانہ فیس میںاچانک 300روپے ... مزید

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:59

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ کے طلباء طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر لیں

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ کے طلباء طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر لیںتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز محکمہ اوقاف کے زیر انتظام جامعہ مسجد نور چھمال روڈ ... مزید

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے‘ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر ..

بدھ 15 مئی 2019 15:01

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے‘ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر احمد

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے ۔ مستحق اور قابل بچوں کے لئے ایجوکیشن فری کر چکے ہیں بلکہ ماہانا وظائف دئیے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر احمد نے گذشتہ روز دی ایجوکیٹرز ... مزید

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم ..

جمعہ 11 جنوری 2019 16:45

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے‘ ممنون آسوی

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے ۔نبی کریم ﷺ نے جو اصول وضع کئے وہ قیامت تک امن و راحت کے ضامن ہیں ان خیالات کا اظہار مفکر اسلام کمپس کالج سرجال میں ... مزید

نارووال میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی

منگل 27 مارچ 2018 14:30

نارووال میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی

نارووال میں نجی میڈیکل کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق میڈیکل کالج کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نرگس نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ہے۔ڈی پی او نارووال عمران کشور ... مزید

پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ..

پیر 28 مارچ 2016 13:10

پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے‘پرنسپل چوہدری افتخار احمد

پنجاب کالج شکرگڑھ نے تحصیل شکرگڑھ کے پرائیویٹ اور گورنمنٹ تعلیمی اداروں کے 200سے زائد جماعت نہم میں 80فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے ہو نہار طلبا طالبات کو گولڈ ،سلور ،تانبے کے میڈلز جبکہ اداروں ... مزید

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم ..

منگل 1 مارچ 2016 12:37

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے ہونہار طلبا طالبات ،والدین نے بھر پور حصہ لیا سکول کے مینجنگ ڈائریکٹر گلزار احمد نے خطاب ... مزید

Load More