Important News of Narowal in Urdu

Narowal City's Important Urdu News نارووال شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city Important news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

جمعرات 25 اپریل 2024 20:20

نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

تلونڈی بھنڈراں کے قریب وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ نارووال مریدکے روڑ پر تلونڈی بھنڈراں کے قریب وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ ... مزید

ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا ..

پیر 22 اپریل 2024 23:35

ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا

دانیال عزیز کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں ن لیگ کے کارکن کے قتل کے الزام کے حوالے سے ... مزید

احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی ..

پیر 22 اپریل 2024 22:01

احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی کاپی بیلٹ باکس میں ڈال گئے

سینئر سیاستدان دانیال عزیز نے کہا ہے کہ احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی کاپی بیلٹ باکس میں ڈال گئے، پریزائیڈنگ آفیسر کو ہم نے کہا یہ نکال دو تو کہا گیا کہ ہم نہیں ... مزید

نارووال میں جاں بحق ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں ..

اتوار 21 اپریل 2024 13:44

نارووال میں جاں بحق ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ متوفی محمد یوسف مسلم ... مزید

ضمنی الیکشن، نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق

اتوار 21 اپریل 2024 12:58

ضمنی الیکشن، نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق

ضمنی الیکشن کیلئے جاری پولنگ میں نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، اس دوران ایک کارکن ... مزید

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی

جمعہ 19 اپریل 2024 23:53

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی، وزیر اعلٰی پنجاب کی جانب سے دورہ کرتارپور کے دوران صوبے میں گندم کی فصل کی کٹائی مہم کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ... مزید

معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:02

معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ‘احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شکر گڑھ میں پاسپورٹ ... مزید

’’اسی پنجاب چے وسدے آں تے پنجاب ساڈے دل چے وسدا اے‘‘

جمعرات 18 اپریل 2024 19:39

’’اسی پنجاب چے وسدے آں تے پنجاب ساڈے دل چے وسدا اے‘‘

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجابی میں خطاب نے سکھ یاتریوں کے دل مول لیے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے کرتار پور پہنچیں اور انہوں نے بھارت اور دیگر ملکوں سے بیساکھی ... مزید

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

جمعرات 18 اپریل 2024 14:26

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کا ... مزید

3900روپے من گندم کا ریٹ کسانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے

جمعہ 5 اپریل 2024 18:16

3900روپے من گندم کا ریٹ کسانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے

موجودہ حکومت کسان کو تباہ کرنے کے درپے ہے،حکومت پنجاب کی طرف سے 3900روپے من گندم کا ریٹ کسانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہیں۔ان خیالات کا اظہار کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان ... مزید

محکمہ زرعی انجینئرنگ کی جانب سے زرعی آلات کی قرعہ اندازی

جمعرات 4 اپریل 2024 17:00

محکمہ زرعی انجینئرنگ کی جانب سے زرعی آلات کی قرعہ اندازی

محکمہ زرعی انجینئرنگ کی جانب سے زرعی آلات کی قرعہ اندازی کی گئی جو کہ مشینی کاشت کے زریعے فصلوں کی پیداوار بڑھانیزراعت کے منصوبے کا تیسرا سال ہے۔اسسٹنٹ انجینئر زرعی انجینرنگ انیس المصطفیٰ نے ڈپٹی ... مزید

گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے ‘کسان بورڈ پاکستان

منگل 26 مارچ 2024 17:40

گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے ‘کسان بورڈ پاکستان

کسان بورڈ پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی فی من قیمت پانچ ہزار روپے مقررکی جائے تاکہ کسان بھی اپنے قرضے اتار سکے ،کسانوں نے اپنی گھریلو چیزیں بیچ کر فصل تیار کی ہے انکا معاشی قتل نہیں ... مزید

ہمیں اپنی نئی نسل کے اندر مسلمانوں کے روشن ماضی کی طرح ایک دفع پھر سے ..

پیر 25 مارچ 2024 16:54

ہمیں اپنی نئی نسل کے اندر مسلمانوں کے روشن ماضی کی طرح ایک دفع پھر سے تعلیمی فکر کو پیدا کرنا ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نئی نسل کے اندر مسلمانوں کے روشن ماضی کی طرح ایک دفع پھر سے تعلیمی فکر کو پیدا کرنا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر ... مزید

جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کیا اڈیالہ جیل میں موجود ہینڈ سم لیڈر کرے گا؟ ..

پیر 25 مارچ 2024 16:42

جو نقصان ہوا اس کا ازالہ کیا اڈیالہ جیل میں موجود ہینڈ سم لیڈر کرے گا؟ احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا روشن مستقبل نوجوان طلبہ کی محنت اور کوشش کے ساتھ وابسطہ ہے، نوجوانوں کو ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ریسرچ میں اپنا نام پیدا کرناچاہیئے، روائتی ... مزید

ہمیں اپنی نئی نسل کے اندر مسلمانوں کے روشن ماضی کی طرح ایک دفع پھر سے ..

پیر 25 مارچ 2024 15:35

ہمیں اپنی نئی نسل کے اندر مسلمانوں کے روشن ماضی کی طرح ایک دفع پھر سے تعلیمی فکر کو پیدا کرنا ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری نے یونیورسٹی آف نارووال میں روڈز،سیوریج اور واٹر سپلائی سمیت مختلف آپریشنل فسیلٹیز پر مبنی سکیموں کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی ... مزید

2 سالوں میں اصلاحات کے نتائج آئیں گے تو ملک کی معیشت دوبارہ پائوں پر ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

2 سالوں میں اصلاحات کے نتائج آئیں گے تو ملک کی معیشت دوبارہ پائوں پر کھڑا ہو گی‘ احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی چیلنج ہے کہ سارے ملک کا کاروبار ادھار پر چل رہا ہے ،وفاقی حکومت کو ٹیکس کی صورت میں جو ریونیو ملتا ہے اس میں 1 ہزار ارب مزید قرضہ ... مزید

رمضان میں عوام کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے کی سبسڈی دی، احسن اقبال

اتوار 24 مارچ 2024 19:00

رمضان میں عوام کیلئے ساڑھے 12 ارب روپے کی سبسڈی دی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کے لئے ساڑھے 12 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، آٹا، گھی، چینی اور دوسری اشیاء وافر مقدار میں یوٹیلیٹی سٹورز پر موجود ہیں۔ نارووال ... مزید

قوم عزم کرے تو پاکستان جلد دنیا کے ممتاز ممالک میں شامل ہو سکتا ہے‘احسن ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 19:12

قوم عزم کرے تو پاکستان جلد دنیا کے ممتاز ممالک میں شامل ہو سکتا ہے‘احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم عزم کرے تو پاکستان جلد دنیا کے ممتاز ممالک میں شامل ہو سکتا ہے، ہر کسی کو پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنے حصہ کا کردار ادا کرنا چاہیے ... مزید

قرضوں کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں،احسن ..

پیر 18 مارچ 2024 16:37

قرضوں کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں قرضوں کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں، حکومت کوسالانہ7ہزارارب کاریونیوملتاہے جبکہ 5ہزارارب قرض کی ادائیگی کرنی ہے۔وفاقی ... مزید

پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنے کے لیے امریکی سینیٹرز کے ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 23:16

پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنے کے لیے امریکی سینیٹرز کے پیر پکڑ رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگکے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنے کے لیے امریکی سینیٹرز کے پیر پکڑ رہے ہیں ، عمران نیازی کو نہ امریکا کو ... مزید

Load More