International News of Narowal in Urdu

Narowal City's International Urdu News نارووال شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city International news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

وزیراعظم نے نارو وال اور پسرور میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے دو اہم روڈمنصوبوںکا ..

ہفتہ 5 مئی 2018 16:18

وزیراعظم نے نارو وال اور پسرور میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے دو اہم روڈمنصوبوںکا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نارو وال اور پسرور میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیدو اہم روڈمنصوبوںکا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ ۔ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ان دونوں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ پسرور ... مزید

وفا قی وزیر د ا خلہ احسن اقبا ل (کل )ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووا ل میں ا ٹا ..

جمعہ 6 اکتوبر 2017 20:33

وفا قی وزیر د ا خلہ احسن اقبا ل (کل )ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووا ل میں ا ٹا مک انر جی کمیشن کے کینسر سنٹر کا سنگ بنیا د رکھیں گے

وفا قی وزیر د ا خلہ پر و فیسر احسن اقبا ل کل بروز کو تین بجے سہ پہر ڈی ایچ کیو ہسپتا ل نارووا ل میں ا ٹا مک انر جی کمیشن کے کینسر سنٹر کا سنگ بنیا د رکھیں گے۔ڈپٹی کمشنر نارووا ل علی عنا ن قمر ،صو با ئی ... مزید

بھارت سے ڈیک ندی میں بہہ کر آنے والے بھارتی باشندے کی لاش بی ایس ایف ..

اتوار 10 اگست 2008 14:51

بھارت سے ڈیک ندی میں بہہ کر آنے والے بھارتی باشندے کی لاش بی ایس ایف کے حوالے کر دی گئی

بھارت سے ڈیک ندی میں بہ کر آنے والی بھارتی باشندے کی لاش پاکستانی گاؤں لہڑی خورد کی حدود میں پہنچ گئی-جسے پولیس اور حساس ادارہ نے ملاپ کر کے بھارتی بی ایس ایف کے حوالے کر دی- یہاں پر امرقابل ذکر ہے ... مزید