Sports News of Narowal in Urdu

Narowal City's Sports Urdu News نارووال شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Narowal on UrduPoint local section. Full coverage on Narowal city Sports news. Including photos & videos.

نارووال شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نارووال کے زیر اہتمام  32 واں سالانہ مقابلہ ..

ہفتہ 17 فروری 2024 20:40

ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نارووال کے زیر اہتمام 32 واں سالانہ مقابلہ تن سازی مسٹر و مسٹر جونیئر ضلع نارووال اتوار کو ہو گا

ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نارووال کے زیر انتظام 32 واں سالانہ مقابلہ تن سازی مسٹر و مسٹر جونیئر ضلع نارووال کل بروز اتوار کو بوقت 12 بجے دوپہرمنیزیم بال از دفتر 12منعقد ہوگا۔ منتظمین کا کہنا ہے ... مزید

نارروال ، کبڈی مقابلے میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو شکست دے دی

جمعہ 15 دسمبر 2023 20:10

نارروال ، کبڈی مقابلے میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو شکست دے دی

نارووال سپورٹس سٹی میں ہونے والے کبڈی مقابلے میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو شکست دے دی۔ کبڈی کے شاندار مقابلہ میں پاکستان نیشنل کبڈی ٹیم کے نامور پلیئرز نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن ... مزید

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کا سپورٹس سٹی کا دورہ

منگل 31 اکتوبر 2023 18:46

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کا سپورٹس سٹی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کے ہمراہ سپورٹس سٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اسٹیڈیم کےداخلی وخارجی راستوں سمیت روڈز،کرکٹ ... مزید

نارووال ، انٹرسکول ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل گورنمنٹ ہائی سکول کنجروڑ ..

پیر 11 ستمبر 2023 15:52

نارووال ، انٹرسکول ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل گورنمنٹ ہائی سکول کنجروڑ نے 3۔1سے جیت لیا

محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام انٹرسکول ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل میچ گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کی گرائونڈمیں کھیلاگیا۔سی ای او ایجوکیشن محمدیاسین ورک،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسررانامحمداصغر، ڈپٹی ڈی اوایجوکیشن ... مزید

ڈپٹی کمشنر نارووال سے ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی ملاقات، ..

جمعرات 17 اگست 2023 21:30

ڈپٹی کمشنر نارووال سے ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی ملاقات، تحصیل میں والی بال سٹیڈیم بنانے کی درخواست

ڈپٹی کمشنر نارووال چوہدری محمد اشرف سے ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن نارووال کے عہدیداران اور پاکستان والی بال ٹیم کے سابقہ کپتان احسان اللہ ٹیپو،محمد نصیر اور محب رسول نے ملاقات کی۔ملاقات میں شکرگڑھ ... مزید

ناروے کپ،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناک آؤٹ میچ جیت لیا

جمعرات 3 اگست 2023 23:22

ناروے کپ،پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناک آؤٹ میچ جیت لیا

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے نارورے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ کا میچ جیت لیا۔ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جیت پر جشن منایا۔ نارورے کپ کے اس میچ میں پاکستان کے کپتان ... مزید

مسلم لیگ ن کے قائدین اور رہنمائوں نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے،آگے بھی ..

اتوار 28 مئی 2023 20:00

مسلم لیگ ن کے قائدین اور رہنمائوں نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے،آگے بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں گے،گورنرپنجاب کانارووال میں نمائشی میچ کے موقع پر خطاب

گونر پنجاب محمدبلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں محمدنواز شریف ،وزیراعظم محمدشہباز شریف اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے اور وہ آگے ... مزید

نمائشی  یوم تکبیر ٹی 10 کرکٹ میچ (کل)   نارووال سپورٹس سٹی میں ہوگا  ، وفاقی ..

ہفتہ 27 مئی 2023 17:53

نمائشی یوم تکبیر ٹی 10 کرکٹ میچ (کل) نارووال سپورٹس سٹی میں ہوگا ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی کاوشوں سے نیشنل سپورٹس سٹی نارووال پھر سے آباد ہو گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نمائشی یوم تکبیر ٹی 10 کرکٹ ... مزید

پاکستان الیون اورلاہورقلندر کی ٹیموں کے مابین ٹی 10کرکٹ میچ (کل )نارووال ..

ہفتہ 27 مئی 2023 15:17

پاکستان الیون اورلاہورقلندر کی ٹیموں کے مابین ٹی 10کرکٹ میچ (کل )نارووال میں کھیلا جائیگا

پاکستان الیون اور لاہور قلندر کی ٹیموں کے مابین ٹی 10کرکٹ میچ کل نارووال سپورٹس سٹی میں تین بجے سہہ پہر کھیلا جائے گا، اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنرمحمداشرف کی زیر صدارت اجلاس میں سول ڈیفنس،ریسکیو،سپورٹس،ہیلتھ،ڈویپلمنٹ،لوکل ... مزید

نارووال سپورٹس سٹی کے افتتاح کے موقع پر میچ میں وزیراعظم شہباز شریف ..

ہفتہ 20 مئی 2023 17:10

نارووال سپورٹس سٹی کے افتتاح کے موقع پر میچ میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا امکان ہے

نارووال سپورٹس سٹی کے افتتاح کے موقع پر میچ میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا امکان ہے۔28 مئی کو نارووال کرکٹ گراؤنڈ میں قومی T-10 کرکٹ میچ کی میزبانی کر رہا ہے اس موقع پرنارووال سپورٹ سٹی کی سافٹ ... مزید

پی ایس ایل 9 کا ایک میچ سپورٹس سٹی نارووال میں کھیلا جائیگا، احسن اقبال

پیر 20 فروری 2023 22:54

پی ایس ایل 9 کا ایک میچ سپورٹس سٹی نارووال میں کھیلا جائیگا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جتنی بھی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ کھیل رہی ہیں وہ ہماری ہیں، جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی، اگلے پی ایس ... مزید

ڈپٹی کمشنر نارووال کی ہدایت پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے سالانہ ..

جمعرات 16 فروری 2023 16:52

ڈپٹی کمشنر نارووال کی ہدایت پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے سالانہ کھیلوں کا انعقاد

ڈپٹی کمشنرنارووال محمد اشرف کی ھدایات کے مطابق محکمہ ہائرایجوکیشن کے زیراہتمام ضلع نارووال میں کھیلوں کے سالانہ مقابلہ جات کا آغازہوگیا۔ان مقابلہ جات میں منعقدہ والی بال،فٹبال،کرکٹ،ریسلنگ،کبڈی،بیڈمنٹن ... مزید

پاکستان سپر لیگ کے میچز نارووال سپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

ہفتہ 7 جنوری 2023 22:15

پاکستان سپر لیگ کے میچز نارووال سپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ کے چند میچز نارووال سپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان ،اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ سپورٹس بورڈ کے نمائندگان نیڈپٹی کمشنر نارووال محمد ... مزید

نارووال سپورٹس سٹی کا تعمیراتی کام بند ہونے سے 150 ملین روپے کا آسٹروٹرف ..

منگل 27 ستمبر 2022 21:01

نارووال سپورٹس سٹی کا تعمیراتی کام بند ہونے سے 150 ملین روپے کا آسٹروٹرف اور رننگ ٹریک کیمیکلز بکسوں میں بند پڑا ایکسپائر ہوگیا

نارووال سپورٹس سٹی کا چار سالوں سے تعمیراتی کام بند ہونے سے 150 ملین روپے کا آسٹروٹرف اور رننگ ٹریک کیمیکلز بکسوں میں بند پڑے ایکسپائر ہو گئے ۔ سپورٹس سٹی نارووال کی تکمیل پر اب چار سو ملین کی بجائے ... مزید

بہوچھ کرکٹ سُپر لیگ گجرات سیزن 3 کے فائنل معرکے میں آل سٹارز شکرگڑھ ..

بدھ 1 جون 2022 14:27

بہوچھ کرکٹ سُپر لیگ گجرات سیزن 3 کے فائنل معرکے میں آل سٹارز شکرگڑھ نے گوجرانوالہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بہوچھ کرکٹ سُپر لیگ گجرات سیزن 3 کے فائنل معرکے میں آل سٹارز شکرگڑھ  نے گوجرانوالہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فاتح ٹیم کے اسد بٹ عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پائے ... مزید

نارووال میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ،سخت گرمی اور حبس ..

اتوار 11 جولائی 2021 14:10

نارووال میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ،سخت گرمی اور حبس میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

نارووال میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ،سخت گرمی اور حبس میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ نارووال کے شہری اور دیہی علاقوں میں گزشتہ کئی روزسے غیر اعلانیہ ... مزید

ناروال سپورٹس سٹی منصوبہ،نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

بدھ 18 نومبر 2020 12:43

ناروال سپورٹس سٹی منصوبہ،نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

قومی احتیاب بیورو نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا ہے۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ... مزید

نارووال،نامعلو افراد نے فائرنگ کر کے ماں کو دوبیٹوں سمیت قتل کر دیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 12:50

نارووال،نامعلو افراد نے فائرنگ کر کے ماں کو دوبیٹوں سمیت قتل کر دیا

نامعلو افراد نے فائرنگ کر کے ماں کو دوبیٹوں سمیت قتل کر دیا ، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔بتایا گیا ہے کہ تحصیل ظفروال کے نواحی گائوں موگا میں نامعلوم افراد نے رات گئے گھر میں سوئے ... مزید

نارووال‘پولیس نے لفٹ دینے کے بہانے لوگوں کو لوٹنے والا خواتین ڈاکوئوں ..

جمعرات 2 نومبر 2017 18:01

نارووال‘پولیس نے لفٹ دینے کے بہانے لوگوں کو لوٹنے والا خواتین ڈاکوئوں کے گروہ کو گرفتار کر لیا

پولیس نے لفٹ دینے کے بہانے لوگوں کو لوٹنے والا خواتین ڈاکوئوں کے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ موضع دھمتھل کی رہائی خاتوں مقصوداں بی بی مقامی ہسپتال دوائی لینے آئی تو دو نامعلوم خواتین ... مزید

نارووال میں پولیو کی تین روزہ قومی مہم 18ستمبرسے 20ستمبر 2017تک جاری رہے ..

اتوار 17 ستمبر 2017 17:30

نارووال میں پولیو کی تین روزہ قومی مہم 18ستمبرسے 20ستمبر 2017تک جاری رہے گی

نارووال میں پولیو کی تین روزہ قومی مہم 18ستمبرسے 20ستمبر 2017تک جاری رہے گی۔پولیو کے قطرے پلانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ عوام کو اس قومی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شعور پیدا ہونا ... مزید

Load More