National News of Naushahro Firoz in Urdu

Naushahro Firoz City's National Urdu News نوشہرو فیروز شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Naushahro Firoz on UrduPoint local section. Full coverage on Naushahro Firoz city National news. Including photos & videos.

نوشہرو فیروز شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

نوشہرو فیروز، مون سون بارشوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

نوشہرو فیروز، مون سون بارشوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ مون سون کی بارشوں اور کسی قسم کی آفت سے نمٹنے کے لئے تیار رہیں وہ آج اپنے دفتر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں ... مزید

عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس ..

پیر 15 اپریل 2024 19:04

عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،اعلامیہ جاری

عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،ڈائریکٹوریٹ حج سکھر نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، وزارت مذہبی اموراور بین مذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان ... مزید

مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار ٹرک ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:05

مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا

مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا،پولیس نے پیچھا کر کے فرار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،متوفی جوڑا پڈعیدن سے دوائی لے کر پکاچانگ جاریے تھے ... مزید

محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد

جمعرات 28 مارچ 2024 21:43

محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد

محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ سنجرانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں لمبےعرصے سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف فوری کاروائی اور ضلع میں بند پڑے ہوئے ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون)  نے  بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:43

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کونسل،میونسپل کمیٹی ، ٹاؤن کمیٹیوں کی ممبران سے حلف لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ سنجرانی نے آج اپنے دفتر میں بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کاؤنسل، میونسپل کمیٹی نوشہروفیروز،محرابپور، بھریا، بھریا روڈاورمٹھیانی ... مزید

نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی ..

بدھ 27 مارچ 2024 23:23

نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

تھانہ مورو کی حدود میں ہوٹل کے گارڈز اور نوجوانوں میں تلخ کلامی اور ہاتھاپائی کا واقعہ سامنے آیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں ہولی منانے والے اقلیتی برادری کے کچھ نوجوان آئس ... مزید

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے   بارے  اجلاس

بدھ 27 مارچ 2024 16:29

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے بارے اجلاس

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد ارسلان سلیم کی صدارت میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہُ کی زندگی ہمارے ... مزید

نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف   کارروائی،2خواتین سمیت ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:35

نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،2خواتین سمیت 4افراد گرفتار اور منشیات برآمد

نوشہروفیروز پولیس نے کارروائی کرکے4ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے،نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور میں پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف نوناری محلہ میں بڑی کارروائی ... مزید

پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 16:10

پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیاہے،اس سلسلے میں مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے منعقد کی گئی جس میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔ اس ... مزید

بھریاسٹی قومی شاہراہ پر  موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں ..

اتوار 17 مارچ 2024 19:00

بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی

بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ،لاش و زخمی کو بھریاہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بھریاسٹی کے قریب قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل ... مزید

25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

ہفتہ 16 مارچ 2024 17:39

25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی

ضلع نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور کے علاقہ نیو ٹاؤن میں 25سالہ نوجوان ساجد گھانگھرو نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔محراب پور پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر کمرے کا دروازہ توڑ کر نعش کو اپنی تحویل ... مزید

نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع  خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات ..

بدھ 6 مارچ 2024 17:01

نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس

ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اجلاس ڈپٹی کمشنرنوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان برکتوں اور ... مزید

نوشہرو فیروز،صحافیوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے

جمعہ 1 مارچ 2024 17:13

نوشہرو فیروز،صحافیوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے نوشہروفیرو ز ضلع کے صحافیوں میں امدادی رقم کے چیک تقسیم کئے گئے۔اس سلسلے میں ایک تقریب ضلعی اطلاعات آفیس نوشہروفیروز میں منعقد ہوئی۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات ... مزید

نوشہرو فیروز،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محکہ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے جنرل ..

جمعرات 15 فروری 2024 20:23

نوشہرو فیروز،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محکہ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہروفیروز اسکارپ کالونی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محکہ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اسکارپ کالونی کے رہائشی محکمہ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری اقبال احمد ... مزید

سی آئی اے کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی  ،99 کلو چرس برآمد ،  ملزم ..

منگل 13 فروری 2024 22:46

سی آئی اے کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،99 کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتار

ایس ایس پی نوشہروفیروز سہائی عزیز ٹالپر کی ہدایت پر سی آئی اے کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی 99 کلو چرس برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشہروفیروز سہائی عزیز ... مزید

نوشہرو فیروز،انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

منگل 13 فروری 2024 22:45

نوشہرو فیروز،انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت ضلع میں 26 فروری سے 02 مارچ 2024 تک منعقد ہونے والے قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ... مزید

آزاد ارکان کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، نواز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں ..

جمعہ 19 جنوری 2024 13:55

آزاد ارکان کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، نواز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں گے، بلاول بھٹو زر داری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

نوشہرو فیروز،دھند کے باعث 2 مسافر وین اور ٹریلر میں زوردار تصادم،خاتون ..

منگل 16 جنوری 2024 17:45

نوشہرو فیروز،دھند کے باعث 2 مسافر وین اور ٹریلر میں زوردار تصادم،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،15 زخمی

قومی شاہراہ پر کنڈیارو کے قریب دھند کے باعث 2 مسافر وین اور ٹریلر میں زوردار تصادم سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔دھند کے باعث کنڈیارو کے قریب قومی شاہراہ پر دو وین اور ٹریلر ... مزید

نوشہرو فیروز، قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے ..

جمعرات 4 جنوری 2024 16:16

نوشہرو فیروز، قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت ضلع میں 8 جنوری سے 12 جنوری تک منعقد ہونے والے قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی ... مزید

ریٹائرمنٹ کی تاریخ کے حساب سے میرٹ لسٹ بنانے کا کام شروع

بدھ 13 دسمبر 2023 19:37

ریٹائرمنٹ کی تاریخ کے حساب سے میرٹ لسٹ بنانے کا کام شروع

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر حسن جان چنگیزی نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن ،کمیوٹیشن اور ایل پی آر کی مد میں ملنے والی رقم کی ادائیگی کے نظام کو بہتر اور شفاف بنانے کے لئے ... مزید

Load More