Local News of Nawabshah in Urdu

Nawabshah City's Local Urdu News نواب شاہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Nawabshah on UrduPoint local section. Full coverage on Nawabshah city Local news. Including photos & videos.

نواب شاہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان کیجانب سے سالانہ تقریب محفل تقسیم ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:50

رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان کیجانب سے سالانہ تقریب محفل تقسیم ایوارڈ و اسناد کی پروقار تقریب کا انعقاد

رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان نوابشاہ کی جانب سے گزشتہ روز سالانہ ایوارڈز واسناد تقسیم کرنے کی تقریب محمدی ملنگ مسجد نوابشاہ میں منعقد ہوئی جس میں تلاوت کلام پاک حافظ جمیل احمد اور نعت رسول مقبول ... مزید

سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی(اسپیشل) افراد کی فلاح و بھبود کے لئے ہر ممکن ..

منگل 16 اپریل 2024 17:24

سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی(اسپیشل) افراد کی فلاح و بھبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئےجارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند  نے آج گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ھیبلٹیشن  کمپلیکس اور  ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ نواب شاہ کا دورہ کرکے اسپیشل بچوں سے ملاقات کی اور اساتذہ وعملے ... مزید

سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا  پینے کے صاف پانی الٹرا فلٹریشن پلانٹ ..

جمعہ 5 اپریل 2024 17:03

سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا پینے کے صاف پانی الٹرا فلٹریشن پلانٹ اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ

)سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا  پینے کے صاف پانی الٹرا فلٹریشن پلانٹ اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی کے سیکریٹری ... مزید

170 دن سے نہتے غزہ کے لوگ انبیاء کرام کی سر زمین اور بیت المقدس کی آزادی ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 16:38

170 دن سے نہتے غزہ کے لوگ انبیاء کرام کی سر زمین اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے اسرائیل ، امریکہ اور ان کے حواریوں سے جہاد کر رہےہیں ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک ہر سال بدر، فتح مکہ، شب قدر، قرآن کریم ، باب الاسلام سندھ کا پیغام لاتا ہے اس ماہ میں جس نے ایمان و احتساب کے ... مزید

ڈی ایچ اے شہید بینظیر آباد 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ نواب شاہ لائینز ..

جمعہ 29 مارچ 2024 17:05

ڈی ایچ اے شہید بینظیر آباد 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ نواب شاہ لائینز نے جیت لی

فرسٹ ڈی ایچ اے شہید بینظیر آباد 5 اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ 2024 کا فائنل میچ عسکری ہاکی اسٹیڈیم نواب شاہ کی فلڈ لائٹس میں نواب شاہ لائینز اور عسکری ہاکی اکیڈمی کے مابین کھیلا گیا جس کھیل کے مہمان خاص ... مزید

ضلع شہید بینظیرآباد میں 8 لاکھ بوریاں گندم خریداری کا ٹارگٹ مقرر کیا ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:32

ضلع شہید بینظیرآباد میں 8 لاکھ بوریاں گندم خریداری کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا، ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے آبادگاروں سے سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کے لیے کاشتکاروں کو شفاف انداز سے باردانہ کی فراہمی کے لیے جو پالیسی بنائی ... مزید

کچرا کنڈی کو ختم کرواکر نا صرف گلی بلکہ پورے علاقے کو سکھ کا سانس دیا ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:48

کچرا کنڈی کو ختم کرواکر نا صرف گلی بلکہ پورے علاقے کو سکھ کا سانس دیا ہے ، اہل علاقہ

ایچ ایم خوجہ ٹاؤن کمیٹی کی یو سی 5 اور وارڈ نمبر 1 کیمپ نمبر 2 کی مین گلی جہاں سے بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں کا گزر رہتا ہے اس گلی میں مہینوں سے کچرہ کنڈی بنی ہوئی تھی جس کی کئی مرتبہ بلدیاتی نمائندوں ... مزید

الخدمت فاؤنڈیشن اس وقت اپنے غزہ اور فلسطین کے مظلوم بھائیوں کی بھرپور ..

منگل 26 مارچ 2024 16:41

الخدمت فاؤنڈیشن اس وقت اپنے غزہ اور فلسطین کے مظلوم بھائیوں کی بھرپور مدد کر رہی ہے ، سرور احمد قریشی

الخدمت فاؤنڈیشن نوابشاہ کی جانب سے ایک مقامی ہوٹل میں مختلف شعبہ جات کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پمز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر گلشن میمن تھے ... مزید

دنیا کی ہر آسائش پیسے سےمل جاتی ہے مگر سکون اور سکھ صرف انسانیت کی خدمت ..

پیر 25 مارچ 2024 16:15

دنیا کی ہر آسائش پیسے سےمل جاتی ہے مگر سکون اور سکھ صرف انسانیت کی خدمت سے ملتا ہے، صاحبزادہ پیر خالد سُلطان باہو

گُلستان باھُو ویلفٸیر ٹرسٹ انٹرنیشنل ضلع شہد بینظیرآباد کے زیر اہتمام H.M خوجہ آڈیٹوریم ہال میں 22 واں سالانہ عید راشن پیکج پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں 160 مستحق و نادار گھرانوں میں راشن تقسیم کیا ... مزید

پاکستان لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا

ہفتہ 23 مارچ 2024 16:39

پاکستان لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل ہوا

وفاقی ملک بھر کی طرح آج ضلعی شہید بینظیرآباد میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب ڈی سی آفس کے احاطے میں منعقد کی گئی ... مزید

حیسکو ملازمین کا بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کاروائی کرنا پڑ ..

جمعرات 21 مارچ 2024 16:37

حیسکو ملازمین کا بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کاروائی کرنا پڑ گیا مہنگا

حیسکو ملازمین کا بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف بجلی چوری کرنا پڑگیا مہنگا ۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے علاقے تاج کالونی میں واپڈا ملازمین کی جانب سے غیر قانونی کنڈہ اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ... مزید

ضلع کے متعلقہ افسران قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے ملنے والے اختیارات ..

منگل 12 مارچ 2024 16:00

ضلع کے متعلقہ افسران قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے ملنے والے اختیارات کے تحت کاروائیاں تیز کریں ، ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے عام استعمال کی اشیاء کی  قیمتوں پر کنٹرول کرنے اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے صوبائی، ڈویژنل، اور ضلع سطح پر افسران ... مزید

قومی انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت شہید بینظیرآباد کے افسران ..

منگل 12 مارچ 2024 15:58

قومی انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت شہید بینظیرآباد کے افسران اور عملے میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس دربار ہال میں منعقد کی گئی

کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر اور ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند نے گذشتہ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران پورے سندھ میں محکمہ صحت شہید بینظیرآباد کی جانب سے مہم کے سو فیصد ... مزید

کانووکیشن میں  میڈیکل کے مختلف شعبوں میں تعلیم و تربیت مکمل کرنے والی460 ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 17:14

کانووکیشن میں میڈیکل کے مختلف شعبوں میں تعلیم و تربیت مکمل کرنے والی460 انڈر گریجویٹ اور 73 پوسٹ گریجویٹ امیدواروں کو ڈگریاں دی گئی، پروفیسر ڈاکٹر گلشن میمن

پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار وومن شہید بینظیرآباد کا چھٹہ کانووکیشن آج یونیورسٹی کے مین کیمپس لطیف ہال میں منعقد کیا گیا جس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

یونیسیف کے تعاون سے سماجی تنظیم تھردیب رورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ..

جمعہ 8 مارچ 2024 17:20

یونیسیف کے تعاون سے سماجی تنظیم تھردیب رورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت گذشتہ سیلاب میں تباہ ہونے والے دو اسکولوں کی بلڈنگس کی مرمت کے بعد دوبارہ بحال کردئیے گیئے

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند نے آج یونیسیف کے تعاون سے سماجی تنظیم تھردیب رورل ڈیولپمنٹ پروگرام کی جانب سے گذشتہ سیلاب میں تباہ ہونے والے اسکولوں کی بلڈنگس کی مرمت کے بعد دوبارہ بحال ... مزید

ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری  کرنے والے تاجروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ..

جمعہ 8 مارچ 2024 17:18

ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کرنے والے تاجروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر ٹو شیر علی جمالی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو شہیدبینظیرآباد علی شیر جمالی کی زیر صدارت ضلع میں رمضان المبارک کے دوران رمضان آرڈینیس پر عملدرآمد کرانے اور عوام کو حکومت کی جانب سے سرکاری نرخوں پر اشیاء خوردنوش کی فراہمی ... مزید

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کا سندھ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو گندم ..

منگل 5 مارچ 2024 17:28

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کا سندھ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو گندم کی مد میں ملنے والی امدادی رقوم کے لئے ضلع کے مختلف تحصیلوں میں قائم کئے گئے سینٹرز کا اچانک دورہ

و ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند نے سندھ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو گندم کی مد میں ملنے والی امدادی رقوم کے لئے ضلع کے مختلف تحصیلوں میں قائم کئے گئے سنٹرز کا اچانک دورہ کرکے ماشتکاروں ... مزید

ایک ہزار آرفن بچوں سے جو پروگرام ہم نے شروع کیا تھا وہ اب مخیر حضرات ..

پیر 4 مارچ 2024 17:56

ایک ہزار آرفن بچوں سے جو پروگرام ہم نے شروع کیا تھا وہ اب مخیر حضرات کے تعاون سے 30 ہزار بچوں تک پہنچ چکا ہے ، احسان اللہ وقاص

الخدمت فاؤنڈیشن نوابشاہ کی جانب سے مقامی ہال میں آرفن بچوں کی تعلیمی ودیگر ضروریات کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے چیئرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی نائب صدر احسان ... مزید

پولیو مہم کے دوران  5 سال عمر تک  کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ..

جمعرات 22 فروری 2024 17:02

پولیو مہم کے دوران 5 سال عمر تک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد زاہد حسین رند کی زیر صدارت قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس  آج ڈی سی آفس کے دربارہال میں منعقد ہوا  اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا ضلع کے مختلف اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ

بدھ 21 فروری 2024 17:51

سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا ضلع کے مختلف اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ

سیپا شہید بینظیرآباد کی ٹیم کا ضلع کے مختلف اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ ماحولیاتی قانون پر عملدرآمد کرنے کی ہدایات تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے نگران وزیر اعلی سندھ، وزیر برائے ماحولیات، موسمیاتی ... مزید

Load More