Important News of North Waziristan Agency in Urdu

North Waziristan Agency City's Important Urdu News شمالی وزیرستان شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of North Waziristan Agency on UrduPoint local section. Full coverage on North Waziristan Agency city Important news. Including photos & videos.

شمالی وزیرستان شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے ..

اتوار 10 مارچ 2024 22:20

شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کمیٹی ممبران نے بتایا کہ چاند دیکھنے ... مزید

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 23:17

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے

پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو کاروائیوں میں دس دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ... مزید

شمالی وزیرستان، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، آزاد امیدوارکلیم سمیت 3 ..

بدھ 10 جنوری 2024 20:32

شمالی وزیرستان، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، آزاد امیدوارکلیم سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے

شمالی وزیرستان کے تپی گاؤں میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں آزاد امیدوار کلیم سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ ... مزید

شمالی وزیرستان؛ نامعلوم افراد نے اغواء کرکے 6 حجام قتل کردیئے

منگل 2 جنوری 2024 14:35

شمالی وزیرستان؛ نامعلوم افراد نے اغواء کرکے 6 حجام قتل کردیئے

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے اغواء کرکے 6 حجام قتل کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم ... مزید

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں ..

پیر 27 نومبر 2023 00:25

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ہلاک دہشتگرد ... مزید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ..

اتوار 19 نومبر 2023 00:03

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور میں ... مزید

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، ..

منگل 17 اکتوبر 2023 00:40

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں باقی ماندہ ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری، پاکستان کی سکیورٹی ... مزید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوان شہید

ہفتہ 2 ستمبر 2023 00:00

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوان شہید، سیکیورٹی فورسز نے یکم ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، دوران آپریشن ... مزید

کامران احمد نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کے تخلیق کار ایوارڈ 2023 ..

جمعرات 31 اگست 2023 18:19

کامران احمد نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کے تخلیق کار ایوارڈ 2023 میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا

شمالی وزیرستان کے کامران احمد نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کے تخلیق کار ایوارڈ 2023 میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت کر پاکستان اور بالخصوص شمالی وزیرستان کے لوگوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔شمالی وزیرستان ... مزید

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی

اتوار 20 اگست 2023 12:19

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی، نگران وزیراعظم انوارالحق اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ... مزید

شمالی وزیرستان، تحصیل شوال میں بم دھماکا

اتوار 20 اگست 2023 00:01

شمالی وزیرستان، تحصیل شوال میں بم دھماکا

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں بم دھماکا کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے مطابق دھماکا گل میرکوٹ میں سویلین گاڑی کےقریب ہوا،جس میں کل 16 مزدور سوار تھے، تین افراد زخمی حالت میں ... مزید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 2 دہشتگرد ..

بدھ 16 اگست 2023 00:25

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشت گردوں کی موجودگی ... مزید

شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کی کارروائی کے باعث مقامی قبائل کے درمیان ..

اتوار 19 مارچ 2023 19:30

شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کی کارروائی کے باعث مقامی قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ٹل گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انتظامیہ کی کارروائی کے باعث مقامی قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ٹل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ... مزید

باجوڑ ،زگہ ڈھیری سیوئی میں ریموٹ کںٹرول بم دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق

پیر 13 فروری 2023 21:35

باجوڑ ،زگہ ڈھیری سیوئی میں ریموٹ کںٹرول بم دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیری سیوئی میں ریموٹ کںٹرول بم دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔دھماکے میں محمد جان نامی شخص شدید زخمی ہوا، جسے ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا ... مزید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار

پیر 13 فروری 2023 17:56

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار کرلئے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی، کاروائی کے دوران دہشتگردوں ... مزید

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران کے ساتھ مذاکرات کامیاب

جمعہ 12 اگست 2022 22:40

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران کے ساتھ مذاکرات کامیاب

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی مشران اور پارلیمانی جرگے کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں،مذاکرات میں پارلیمانی جرگے کے اسرار پر 15 روز کیلئے سڑکیں اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا ... مزید

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان

جمعہ 8 جولائی 2022 22:30

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان

محکمہ جنگلی حیات نے شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہری کو کالا تیتر رکھنے پر 2 ہزار روپے سے زائد ... مزید

میرعلی ،گاؤں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے ..

اتوار 19 جون 2022 21:05

میرعلی ،گاؤں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے گئے

تحصیل میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے گئے ۔ پولس کے مطابق چاروں عہدیدرار وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد داوڑ اور اسداللہ کو دو موٹر سائیکل سواروں نے ... مزید

شمالی وزیرستان ؛ دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ‘ ایک سپاہی شہید

اتوار 12 جون 2022 11:09

شمالی وزیرستان ؛ دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ‘ ایک سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی جانب سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا ... مزید

شمالی وزیرستان،دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ..

جمعہ 3 جون 2022 23:48

شمالی وزیرستان،دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے حملہ یکم اور 2 جون کی رات کو ... مزید

Load More