National News of North Waziristan Agency in Urdu

North Waziristan Agency City's National Urdu News شمالی وزیرستان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of North Waziristan Agency on UrduPoint local section. Full coverage on North Waziristan Agency city National news. Including photos & videos.

شمالی وزیرستان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل ..

اتوار 31 مارچ 2024 18:00

9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ

پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ،دورے کا مقصد علم ٹولو دا پارہ یعنی ' تعلیم ... مزید

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 16:30

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی

شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں سکیورٹی فورسز کے ایک مرکز کے قریب خود کش حملے میں دو افسروں سمیت سات سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ، شہید ہونے والے افسران میں لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی ور کیپٹن احمد ... مزید

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ ..

اتوار 10 مارچ 2024 21:20

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی ... مزید

شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع

اتوار 3 مارچ 2024 13:35

شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع

شمالی وزیرستان میں 5روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق پولیو مہم کے دوران1لاکھ 45ہزار 900بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5سال سے کم عمر کے ... مزید

شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا ..

بدھ 28 فروری 2024 21:05

شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ہوئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں طلباء نے پاک فوج کے ساتھ یادگار دن گزارا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں طلباء نے پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا،طلباء فوجی ساز و سامان ... مزید

شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی

ہفتہ 24 فروری 2024 20:40

شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی

شمالی وزیرستان میں پولیس گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2اہلکارجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ روڈ پر پولیس گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکارجاں بحق ... مزید

شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی

ہفتہ 24 فروری 2024 17:47

شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی

شمالی وزیرستان میں میران شاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک جوان شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ حادثے میں زخمی ہونے والے جوانوں کو میران ... مزید

وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

جمعہ 23 فروری 2024 22:51

وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

شمالی وزیرستان میں ڈاکٹر ز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون کے رحم سے 10 کلوگرام وزنی دو رسولیاں نکال لیں۔شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کے سرکاری ٹائپ سی ہسپتال میں ڈاکٹر نے کامیاب آپریشن کرتے ... مزید

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ ..

اتوار 18 فروری 2024 21:00

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول قائم

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول کا قیام اور نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے ویژن ’’علم ... مزید

فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے ..

پیر 12 فروری 2024 17:57

فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر

شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔سرجن ڈاکٹر فریداللہ کے مطابق محسن داوڑ کو گہرے زخم کی وجہ سے بخار ہے ... مزید

شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، 3 پولیس ..

ہفتہ 10 فروری 2024 15:09

شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، 3 پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات ... مزید

شمالی وزیرستان: طلبا کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن، جدید سازوسامان کا مشاہد

پیر 5 فروری 2024 22:15

شمالی وزیرستان: طلبا کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن، جدید سازوسامان کا مشاہد

شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلبا و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے ... مزید

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم

ہفتہ 3 فروری 2024 11:25

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم

پاک فوج کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان میں منشیات سے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی۔ مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے متعلق شعور دلانا اور اس کے تاحیات نقصانات سے آگاہ کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاک ... مزید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ..

منگل 30 جنوری 2024 13:43

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردنیک مان اللہ ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہکے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ... مزید

شمالی وزیرستان میں پہلی بارخاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 22:50

شمالی وزیرستان میں پہلی بارخاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی

شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ضم شدہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون امیدوار عابدہ وزیر عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔قومی ... مزید

شمالی وزیرستان،میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

ہفتہ 20 جنوری 2024 17:01

شمالی وزیرستان،میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے تحقیقات ... مزید

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد ..

بدھ 10 جنوری 2024 23:19

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تپی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ملک کلیم اللّٰہ کو انتخابی مہم کے ... مزید

شمالی وزیرستان،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی ..

بدھ 10 جنوری 2024 21:40

شمالی وزیرستان،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گایوں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے ... مزید

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچرجاں بحق

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:13

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچرجاں بحق

شمالی وزیرستان میں تھانہ میرعلی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سرکاری سکول ٹیچر یوسف خان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل میںسرکاری سکول ... مزید

شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چًرانے والے 3 بچے جاں ..

جمعرات 4 جنوری 2024 16:04

شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چًرانے والے 3 بچے جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے کھجوری میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق دھماکے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔شمالی وزیرستان ... مزید

Load More