
Nowshera News in Urdu
نوشہرہ کی تازہ ترین خبریں
-
2سال میں 26تہوار سرکاری طور پر منائیں گے۔ معاون خصوصی برائے اقلیتی امورخیبرپختونخوا وزیر زادہ
جمعہ 24 جون 2022 - -
مولانا حامد الحق حقانی کا افغانستان زلزلہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
جمعرات 23 جون 2022 -
-
نوشہرہ،اکوڑہ خٹک کے علاقے ایسوڑی بالا حسن درہ میں مسلح شخص نے مزدور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا
جمعرات 23 جون 2022 - -
مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،خاتون شدید زخمی
بدھ 22 جون 2022 - -
انجمن پٹواریان و قانون گویان نوشہرہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں پٹواری کے بیگناہ قتل کیخلاف احتجاج ،پٹوار خانے بند کردیئے
خیبر پختونخواہ بھر کی پٹوار برادر ی عدم تحفظ کی شکار ہے،آئے روز مختلف طریقوں سے حراساں کیا جا رہا ہے ،پٹواری محمد عاطف کے قاتل فوری گرفتار کئے جائیں، مظاہرین
بدھ 22 جون 2022 - -
نوشہرہ ،مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی ،ہسپتال منتقل
بدھ 22 جون 2022 - -
تھانہ پبی پولیس کی کارروائی،وزیر گڑھی میں بیٹھک سے اسلحہ برآمد،ملزم گرفتارکرلیاگیا
بدھ 22 جون 2022 - -
ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نشہ آور ادویات کی فروخت قانونا و اخلاقاجرم ہے ،ضیا الرحمان
ایسے تمام کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کسی رعایت کے مستحق نہیں جو نشہ آور ادویات فروخت کرکے چند پیسوں کی لالچ میں اپنی ہی برادری کی ساکھ کو متاثر کریں،ڈرگ انسپکٹر نوشہرہ
پیر 20 جون 2022 - -
ڈی پی او نوشہرہ کی بہترین کارکردگی ،عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی ،سرٹیفکیٹ تقسیم کئے
جرائم کے روک تھام میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و جوانان پولیس فورس کا سرمایہ ہیں،محمد عمر خان
پیر 20 جون 2022 - -
نوشہرہ ،پیشی بھگتنے آئے افراد پر مخالفین کی فائرنگ ،تین افراد زخمی ،تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
پیر 20 جون 2022 -
-
نوشہرہ کے علاقے بہادر خیل سے تین سالہ معصوم بچہ پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا،اغوا برائے تا وان کا مقدمہ درج
اتوار 19 جون 2022 - -
نوشہرہ، عطائی ڈاکڑ کی غلط انجکشن لگانے پرغریب مزدور کار جاں بحق
ہفتہ 18 جون 2022 - -
نوشہرہ ، نظام پور گاؤں کاہی میں عطائی ڈاکڑ کی غلط انجکشن لگانے پرغریب مزدورجاں بحق
ہفتہ 18 جون 2022 - -
نوشہرہ ،علاقے خٹکلے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین معصوم بچوں کے سامنے ان کے ماں باپ کو قتل کردیا ،ملزمان فرا ر
جمعرات 16 جون 2022 - -
نوشہرہ ، لال کرتی بازار میں چوروں نے ہول سیل سٹور کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا گھی ،خودنی تیل اور دیگر سامان چوری کرلیا
بدھ 15 جون 2022 - -
نوشہرہ،کسٹم انسپکٹر محمد آفتاب خان انتقال کرگئے
بدھ 15 جون 2022 - -
نوشہرہ،رسالپور اور گرد نواح میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، تین منشیات فروش ، 10 مشتبہ افراد گرفتار
منگل 14 جون 2022 - -
نوشہرہ،پبی وزیر گھڑی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹروے پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
منگل 14 جون 2022 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.