Business News of Nowshera in Urdu

Nowshera City's Business Urdu News نوشہرہ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Nowshera on UrduPoint local section. Full coverage on Nowshera city Business news. Including photos & videos.

نوشہرہ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ سے لیکر تمام سرکاری اداروں کے افسران پرویز خٹک کے ..

پیر 1 جنوری 2024 23:20

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ سے لیکر تمام سرکاری اداروں کے افسران پرویز خٹک کے کارندے بنے ہوئے ہیں،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ضلع نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر سے لیکر پوری ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم ، صحت ، پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کے افسران اور اہلکاران ... مزید

صرافہ ایسوسی ایشن نوشہرہ کاظالمانہ مہنگائی کے خلاف احتجاج

منگل 15 اگست 2023 23:11

صرافہ ایسوسی ایشن نوشہرہ کاظالمانہ مہنگائی کے خلاف احتجاج

صرافہ ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے چیئرمین سید بخش نے ظالمانہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں کمی لانے کا مطالبہ کر دیا مہنگائی نے عوام کا جینا حرام ... مزید

ہمارا مستقبل پاکستان کے استحکام سے وابستہ ہے، ملک پرا من ہوگا تو ہماراکاروبار ..

جمعرات 12 جولائی 2018 19:58

ہمارا مستقبل پاکستان کے استحکام سے وابستہ ہے، ملک پرا من ہوگا تو ہماراکاروبار بھی رہیگا ،نائب صدر ا یف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے نائب صدر کریم عزیز ملک نے کہا ہے کہ ہمارا مستقبل پاکستان کے استحکام سے وابستہ ہے، ملک مستحکم اور پرا من ہوگا تو ہماراکاروبار بھی رہے گا، اس ... مزید

نوشہرہ کے علاقے پیتائو میں پانچ ماہ کی دلہن پراسرار طور پر ہلاک

پیر 26 فروری 2018 21:59

نوشہرہ کے علاقے پیتائو میں پانچ ماہ کی دلہن پراسرار طور پر ہلاک

نوشہرہ کے علاقے پیتائو میں پانچ ماہ کی دلہن پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، شوہر نے سسرال کو بتایا کہ اس کی بیوی نے دوپٹے سے پھندہ بناکرخود کو پھانسی دے دی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق ... مزید

افغان سفیر حضرت عمر ضاخیل وال کی مولانا سمیع الحق سے تفصیلی ملاقات ..

منگل 18 جولائی 2017 19:26

افغان سفیر حضرت عمر ضاخیل وال کی مولانا سمیع الحق سے تفصیلی ملاقات ،افغان صورتحال پر تبادلہٴ خیال

پاکستان میں افغانستان کے سفیر حضرت عمر ضاخیل وال کی اکوڑہ خٹک میں جمعیة علماء اسلام کے امیر اوردفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی ،اس سے قبل ... مزید

ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی ضلع نوشہرہ نے 14 کروڑروپے کے ترقیاتی منصوبوں ..

جمعرات 2 جون 2016 11:55

ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی ضلع نوشہرہ نے 14 کروڑروپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی ضلع نوشہرہ نے 14 کروڑروپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ یہ فنڈ تعلیم، زراعت، پینے کے صاف پانی، سڑکوں، سوشل ویلفیئر، سپورٹس اور نوجوانوں کے امور پر خرچ ہوں گے۔تفصیلات ... مزید

دنیا بھرمیں پاکستانی سی فوڈ کی طلب میں اضافہ7ماہ کے دوران 19کروڑڈالرکی ..

جمعہ 26 فروری 2016 19:51

دنیا بھرمیں پاکستانی سی فوڈ کی طلب میں اضافہ7ماہ کے دوران 19کروڑڈالرکی برآمدات

دنیا بھرمیں پاکستانی سی فوڈ کی طلب میں اضافے کے باعث رواں مالی سال سات ماہ کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات 19 کروڑ ڈالر رہیں۔عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سی فوڈ کی برآمدات میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ... مزید

رمضان المبارک کے دوران بازاروں میں تمام نرخ نامے انتظامیہ کی جانب سے ..

بدھ 24 جون 2015 16:14

رمضان المبارک کے دوران بازاروں میں تمام نرخ نامے انتظامیہ کی جانب سے دکانداروں کو دیئے جاتے ہیں، ڈی سی نوشہرہ

ڈی سی نو شہرہ ذکا ء اللہ خٹک نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے لئے تمام نئے نر خ نا مے تمام بازاروں کو فرا ہم کی ہے فروٹ اور سبز یوں کے نر خ نا مے روزا نہ کی بنیادوں منڈ یوں میں ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ... مزید

نوشہرہ ، ناجائز تجاوزات سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کا نوشہرہ چوک ..

جمعہ 23 جنوری 2015 17:09

نوشہرہ ، ناجائز تجاوزات سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کا نوشہرہ چوک سے کنٹونمنٹ بورڈ تک خاموش احتجاجی مظاہرہ

نوشہرہ ناجائز تجاوزات سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کا نوشہرہ چوک سے کنٹونمنٹ بورڈ تک خاموش احتجاجی مظاہرہ متاثر ہونے والے تاجروں کا حکومت اور کینٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام سے بیدخل کئے گئے چھوٹے تاجروں ... مزید

نوشہرہ ،بجلی کا طویل بریک ڈاون ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز ..

ہفتہ 10 جنوری 2015 13:40

نوشہرہ ،بجلی کا طویل بریک ڈاون ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کرگیا

نوشہرہ میں بجلی کا طویل بریک ڈاون ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کرگیا،طویل بندش سے گھروں میں پانی ناپید، بعض علاقوں میں سوئی گیس بھی غائب ،گھریلوخواتین کو شدید مشکلات کاسامنا ہے تفصیلات ... مزید

نوشہرہ ورکاں اور گردونواح کے عوام (ب)فارم کے حصول کیلئے مشکلات کا شکار ..

منگل 25 نومبر 2014 17:22

نوشہرہ ورکاں اور گردونواح کے عوام (ب)فارم کے حصول کیلئے مشکلات کا شکار ہو گئے

نوشہرہ ورکاں اور گردونواح کے عوام فارم کے حصول کیلئے مشکلات کا شکار ہو گئے، 9ویں اور 10ویں کلاس کے طلباء کے گوجرانوالہ بورڈ کے تحت ہونے والے آئندہ امتحانات 2014-15ء کے داخلہ کیلئے فارم کے لف کرنے کو لازمی ... مزید

پنجاب بھر میں چاول اور حالیہ سیزن کی دھان کی تیار فصل کاشتکاروں اور ..

ہفتہ 22 نومبر 2014 13:40

پنجاب بھر میں چاول اور حالیہ سیزن کی دھان کی تیار فصل کاشتکاروں اور رائس ڈیلروں کیلئے خسارہ بن گئی

گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں چاول اور حالیہ سیزن کی دھان کی تیار فصل کاشتکاروں اور رائس ڈیلروں کیلئے خسارے کا ذریعہ بن گئی ، گزشتہ سال 2500 روپے فی چالیس کلو گرام فروخت ہونے والی دھان کی قسم سپر باسمتی ... مزید

نوشہرہ تجاوزات کے تنازعہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی بروقت مداخلت پر ..

بدھ 19 نومبر 2014 22:13

نوشہرہ تجاوزات کے تنازعہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی بروقت مداخلت پر انجمن تا جران پبی اور ضلعی انتظامیہ کے مذکرات کا میا ب

نوشہرہ تجاوزات کے تنازعہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی بروقت مداخلت پر انجمن تا جران پبی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذکرات کا میا ب ہو ئے انجمن تاجران پبی نے احتجا جی پروگرام ختم کر دیا سبزی منڈی کو ... مزید

پختون سالانہ تیس ارب روپے کالاباغ ڈیم نہ بنانے کی قیمت ادا کررہے ہیں،شمس ..

جمعرات 28 اگست 2014 19:30

پختون سالانہ تیس ارب روپے کالاباغ ڈیم نہ بنانے کی قیمت ادا کررہے ہیں،شمس الملک،ڈیم نہ بننے سے خیبرپختون خواہ کی ساڑے آٹھ لاکھ ایکڑ زمین بنجر پڑی ہے،قوم ان لوگوں سے پوچھے جنہوں نے سیاسی مفادات کیلئے ..

سابق چیرمین واپڈا اور سابق نگران وزیر اعلیٰ شمس الملک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خواہ کے پختون سالانہ تیس ارب روپے سالانہ کالاباغ ڈیم نہ بنانے کی قیمت ادا کررہے ہیں۔کالا باغ نہ بنے سے خیبرپختون خواہ ... مزید