Nushki News in Urdu
News about Nushki City نوشکی شہر کی خبریں - Read Local Nushki News and Breaking Nushki News on UrduPoint Local section of Nushki City. Full coverage of Nushki Pakistan including photos, videos and more.
نوشکی کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 18 جولائی 2025 22:55
ضلع میں فیمیل نرسوں کی متعدد آسامیاں طویل عرصے سے خالی ہیں، جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ،محمد حسین ہزارہ
ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں صحت کے شعبے سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ہیلتھ ... مزید

جمعہ 18 جولائی 2025 22:25
y نوشکی ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی
نوشکی ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق آرسی ڈی شاہراہ احمد وال علاقے میں زامباد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ضیا الحق ولد احمد خان بادینی ساکن نیام ... مزید

جمعرات 17 جولائی 2025 20:25
نوشکی ،شمسی پلیٹیں چوری،شہری کا اعلیٰ افسران سے ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ
نوشکی کے رہائشی محمد اعظم نے کہا ہے کہ عصمت اللہ، قدرت اللہ اور ظہور احمد سمیت 7 بندوں نے رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل اور انگور کے باغ کو نقصان پہنچا کر شمسی پلیٹیں اٹھا کر لے گئے جس سے کروڑوں روپے کا ... مزید

بدھ 16 جولائی 2025 21:25
)نوشکی اسٹیشن آرسی ڈی شاہراہ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی
نوشکی اسٹیشن آرسی ڈی شاہراہ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی آرسی ڈی شاہراہ اسٹیشن کے مقام پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل ... مزید

پیر 14 جولائی 2025 21:30
-نوشکی میں ماں نے بیٹے کو بیٹیوں کے مدد سے قتل کرکے لاش حویلی میں دفنا کر فرار ہوگئیں
نوشکی میں ماں نے بیٹے کو بیٹیوں کے مدد سے قتل کرکے لاش حویلی میں دفنا کر فرار ہوگئیں ۔ بھائی کو بو محسوس کرکے پولیس کو اطلاع دی کاروائی کرکے لاش کو برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی جمال آباد ... مزید

اتوار 13 جولائی 2025 22:15
ظ*نوشکی غریب آباد مکان سے مسخ شدہ نعش برآمد جسے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا
نوشکی غریب آباد مکان سے مسخ شدہ نعش برآمد جسے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیازرائع کہ مطابق نعش نوشکی کے علاقہ گوری سے تعلق رکھنے والے محمد یونس نامی شخص کی ہے، جنہیں پوسٹ مارٹم اور شناخت کے بعد ورثا ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 21:40
iنوشکی ، گاڑی اور موٹر سائیکل میں حادثہ ایک شخص زخمی
نوشکی کے علاقے مل میں گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مل میں ہوٹل کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے ... مزید

جمعہ 4 جولائی 2025 21:23
نوشکی کے علاقے گری سے ایک شخص کی نعش برآمد
نوشکی کے علاقے گری سے ایک شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے گری سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت عبدالرشید سکنہ قادر آباد کے نام سے کی ... مزید

پیر 30 جون 2025 18:05
غ*نوشکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کو قتل کردیا
نوشکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے خلق قاضی آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ... مزید

اتوار 29 جون 2025 20:20
ح*ضلع نوشکی کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکم ثانی پابندی
ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی اسسٹنٹ کمشنر کے جاری کردہ اعلامیہ میں ضلع نوشکی کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکم ثانی پابندی رہے گا تاہم خواتین ... مزید

اتوار 29 جون 2025 20:20
ٓنوشکی، مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ گاڑی نذر آتش اسلحہ لے گئے
مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ گاڑی نذر آتش اسلحہ لے گئے زرائع کے مطابق اتوار کے روز آر سی ڈی شاہراہ این چالیس کچکی مل کے مقام پر قائم لیویز کے ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح ... مزید

ہفتہ 21 جون 2025 20:40
نوشکی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
نوشکی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے غریب آباد میں نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا نعش ہسپتال ... مزید

جمعہ 20 جون 2025 22:49
بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی کال
بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر حکومت بلوچستان کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو وفاق کے طرز پر ڈسپیریٹی الاونس نہ دینے اور جائز مطلابات کی عدم منظوری کیخلاف ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاترز ... مزید

جمعرات 19 جون 2025 21:50
غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر محمد حسین
ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین کی زیر صدارت تعلیمی معاملات سے متعلق اہم اجلاس ایجوکیشن گروپ کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تعلیمی مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر احمد یار ... مزید

منگل 10 جون 2025 21:53
ٰنوشکی ،علاقہ مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج کیا
نوشکی کے علاقے میں علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ کو ٹائر جلاکر بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی جس سے سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی ... مزید

پیر 9 جون 2025 18:15
سیکورٹی فورسزنے این 40پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ناکہ لگاکر شہریوں کویرغمال بنانے کی کوش ناکام بنادی
نوشکی میں قومی شاہراہ پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے قومی شاہراہ این 40پر ناکہ لگاکر شہریوں کویرغمال بنانے کی کوش سیکورٹی فورسزنے ناکام بنادی۔ سیکورٹی فورسز ذرائع نے بتایا کہ نوشکی میں قومی ... مزید

پیر 9 جون 2025 17:45
ش* نوشکی کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے
نوشکی کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے شیخ واصل کے قریب تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد قبائیلی و سیاسی رہنما ... مزید

پیر 9 جون 2025 16:25
ٌنوشکی شہید طالب علم کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائیایم پی اے نوشکی
ڈپٹی کمشنرنوشکی محمد حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد یار سیاپاد کی سربراہی میں احمدوال میں مدرسے کے طالبعلم کے قتل کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لئے باقاعدہ ٹیم تشکیل دے دی گئی، رسالدار میجر ... مزید

پیر 9 جون 2025 13:10
نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ھالیں جمع کرنے والا مدرسے کا طالبعلم ریاض احمد جاں بحق ... مزید

جمعرات 5 جون 2025 21:10
نوشکی ،لیویز نے چوری پک اپ برآمد کرکے ملزم گرفتارکرلیا
نوشکی پولیس ایریا سے چوری شدہ ڈبل کیبن پک اپ لیویز نے چور سمیت پکڑ لیانوشکی میں جمعرات کی دو پہر کونامعلوم چوروں نے پولیس ایریا سے ڈبل کیبن پک اپ چوری کرکے فرار ہوئے تھے واقعے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر ... مزید