Local News of Nushki in Urdu

Nushki City's Local Urdu News نوشکی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Nushki on UrduPoint local section. Full coverage on Nushki city Local news. Including photos & videos.

نوشکی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار

پیر 16 مئی 2022 12:54

نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار

نوشکی پولیس کو چوری کیس میں مطلوب ملزمان‌ خاران سے گرفتار۔نوشکی پولیس کو موٹر ساہیکل چوری کیس میں مطلوب ملزمان یاسر ولد سمال خان ساکن نوشکی افتحار احمد ولد نعمت اللہ ساکن نوشکی کو خفیہ اطلاع پر ... مزید

نوشکی سمیت بلوچستان کے عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں ،محمد اعظم ماندائی

پیر 31 جنوری 2022 16:55

نوشکی سمیت بلوچستان کے عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں ،محمد اعظم ماندائی

نوشکی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، یوریا کھاد کی افغانستان اسمگلنگ اور نوشکی پولیس ایریا میں چوری ڈکیتی کے واقعات کے خلاف آل پارٹیز نوشکی زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام امین الدین روڈ ... مزید

نوشکی کے دیہی فیڈرز کے ساتھ کیسکو نے ظلم و ناانصافی کی انتہا کردی ہے،میر ..

جمعرات 20 جنوری 2022 17:03

نوشکی کے دیہی فیڈرز کے ساتھ کیسکو نے ظلم و ناانصافی کی انتہا کردی ہے،میر محمد اعظم ماندائی

زمیندار ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بی اینڈ آر ریسٹ ہاوس میں ضلعی صدر میر محمد اعظم ماندائی منعقد ہوا اجلاس میں زمینداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اجلاس میں دیہی فیڈرز میں بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ،ٹائمنگ ... مزید

میر خورشید جمالدینی کی اپوزیشن اراکین پر پولیس گردی تشدد اور لاٹھی ..

ہفتہ 19 جون 2021 16:38

میر خورشید جمالدینی کی اپوزیشن اراکین پر پولیس گردی تشدد اور لاٹھی چارج و اسمبلی میں داخلے پر پابندی کی مذمت

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پر صوبائی حکومت کی جانب سے پولیس گردی تشدد اور عوام کے منتخب نمائندوں پر لاٹھی ... مزید

بلوچستان میں ایک بار پھر قتل و غارت گری ،دہشت گردی کا بازار گرم کرکے ..

پیر 10 مئی 2021 16:00

بلوچستان میں ایک بار پھر قتل و غارت گری ،دہشت گردی کا بازار گرم کرکے امن کو تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے ،سردار پرنس قادر بلوچ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر سرئے سرداران رخشانی سردار پرنس قادر بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کوئٹہ تربت اور ژوب میں سیکورٹی فورسز کے نوجوانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ... مزید

نوشکی پولیس فورس کی گاڑی مل کے قریب حادثے کا شکار، 2آفیسران سمیت پولیس ..

منگل 16 مارچ 2021 15:56

نوشکی پولیس فورس کی گاڑی مل کے قریب حادثے کا شکار، 2آفیسران سمیت پولیس کے دیگر 3جوان سپاہی شدید زخمی

نوشکی پولیس فورس کی گاڑی مل کے قریب حادثے کا شکار 2آفیسران سمیت پولیس کے دیگر 3جوان سپاہی شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ مل علاقے میں قومی شاہراہ پر پولیس جوانوں کے گاڑی کا 2Dکار کے ساتھ ... مزید

نوشکی کلی صاحبزادہ کا آبنوشی ٹیوب ویل دو سال گزرنے کے باوجود مکمل ..

جمعہ 25 دسمبر 2020 16:43

نوشکی کلی صاحبزادہ کا آبنوشی ٹیوب ویل دو سال گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہوسکا ،رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ

نوشکی کلی صاحبزادہ کی آبنوشی ٹیوب ویل دو سال گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہوسکا کلی کے رہائشیوں کا ٹیوب ویل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،ایکسین پی ایچ ای ،ٹھیکیدار کے خلاف شدید نعرے بازی۔ڈپٹی کمشنر،کمانڈنٹ ... مزید

رخشانی قبیلہ کے طائفہ جمالدینی و طائفہ ماندائی کے مابین خونی رنجش کا ..

ہفتہ 19 دسمبر 2020 16:31

رخشانی قبیلہ کے طائفہ جمالدینی و طائفہ ماندائی کے مابین خونی رنجش کا رخشانی قومی اتحاد کے چیئرمین میر رحمت اللہ رخشانی کے کاوشوں سے تصفیہ ہوگیا

رخشانی قبیلہ کے طائفہ جمالدینی و طائفہ ماندائی کے مابین خونی رنجش کا رخشانی قومی اتحاد کے چیئرمین میر رحمت اللہ رخشانی کے کاوشوں سے تصفیہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 2016 میں کیڈٹ کالج کے قریب معمولی رنجش ... مزید

ترقی فائونڈیشن کے جانب سے پریس کلب نوشکی میں گورنمنٹ فنانس اسکیم کے ..

جمعرات 12 نومبر 2020 15:01

ترقی فائونڈیشن کے جانب سے پریس کلب نوشکی میں گورنمنٹ فنانس اسکیم کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

ترقی فائونڈیشن کے جانب سے پریس کلب نوشکی میں ایک پروگرام گورنمنٹ فنانس اسکیم کے حوالے سے منعقد کیا گیا۔پروگرام میں اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیرجان ،سینئر پروگرام منیجر ترقی فاونڈیشن عیسی خان ... مزید

نوشکی شہر کے متعدد علاقوں میں دس دنوں سے پینے کا پانی غائب

منگل 20 اکتوبر 2020 16:31

نوشکی شہر کے متعدد علاقوں میں دس دنوں سے پینے کا پانی غائب

نوشکی شہر کے متعدد علاقوں گزشتہ دس دنوں سے پینے کا پانی غائب،پانی کا بحران سنگین ہوگیا۔پی ایچ ای حکام کی غفلت سے علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا۔اہل نوشکی کا ڈپٹی کمشنر نوشکی سے پانی کی فوری بحال ... مزید

نو شکی ،موٹر سائیکل چور ایک مرتبہ پھر سرگرم

منگل 20 اکتوبر 2020 16:31

نو شکی ،موٹر سائیکل چور ایک مرتبہ پھر سرگرم

نو شکی میں موٹر سائیکل چور ایک مرتبہ پھر سرگرم مقامی پروفیسرکی موٹر سائیکل دوسری مرتبہ لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق مقامی ماہر تعلیم و کالم نگار ادیب و شاعر پروفیسر غلام دستگیر صابر گذشتہ روز مقامی ... مزید

لیویز کی بروقت کاروائی قتل میں ملوث ملزم کوئٹہ سے گرفتار

منگل 13 اکتوبر 2020 14:28

لیویز کی بروقت کاروائی قتل میں ملوث ملزم کوئٹہ سے گرفتار

: لیویز کی بروقت کاروائی قتل میں ملوث ملزم کو آلہ قتل سمیت کوئٹہ سے گرفتار کر لیا ملزم نے دو روز قبل مل دوشء کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہوا تھا۔ڈپٹی کمشنر نوشکی کپٹن ر جمیل احمد بلوچ اور ... مزید

ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

منگل 6 اکتوبر 2020 15:04

ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

: گلنگور کے مقام پر ڈمپرگاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا اور طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ... مزید

نوشکی ،مختلف ٹریفک حادثات میں 7 سے زائد افراد شدید زخمی

جمعہ 2 اکتوبر 2020 15:37

نوشکی ،مختلف ٹریفک حادثات میں 7 سے زائد افراد شدید زخمی

نوشکی میں مختلف ٹریفک حادثات میں 7 سے زائد افراد شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کیشنگی علاقہ پٹی کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان ٹریفک حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ،نوشکی چڑھائی پر فیلڈر ... مزید

نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

منگل 15 ستمبر 2020 15:59

نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی نوشکی میر حسین احمد لہڑی کی ہداہیت پر ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی کی سربراہی میں ایس آئی ستار شاہ اے ایس اہی عبدالوحید و دیگر ... مزید

ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے عبداللہ جان یلانزئی کے ورثاء نے ملزم ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 15:36

ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے عبداللہ جان یلانزئی کے ورثاء نے ملزم کو معاف کر دیا

گزشتہ روز گیس پلانٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے عبداللہ جان یلانزئی کے ورثاء نے بلوچی میڑھ آنے والوں کو معاف کر دیا ، تفصیلات کے مطابق خطیب مرکزی جامع مسجد حافظ فرید احمد مینگل کی ... مزید

نوشکی پولیس کی کارروا ئی اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 31 اگست 2020 15:29

نوشکی پولیس کی کارروا ئی اشتہاری ملزم گرفتار

نوشکی پولیس کی کارروا ئی اشتہاری ملزم گرفتار، دیگر کاروائی میں گاڑیوں کے شیشوں سے سیاہ پلاسٹک بھی اتاردیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشکی میر حسین احمد لہڑی کی ہداہیت پر ایس ایچ او نوشکی علی ... مزید

لینڈ کروزر گاڑی الٹنے سے 16افراد زخمی،ہسپتال منتقل، گاڑی میں سوارافرادغیر ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:34

لینڈ کروزر گاڑی الٹنے سے 16افراد زخمی،ہسپتال منتقل، گاڑی میں سوارافرادغیر قانونی طور پر نوشکی کے راستے ایران جارہے تھے،لیویز ذرائع

لینڈ کروزر گاڑی الٹنے سے 16افراد زخمی۔لیویز ذرائع کے مطابق ایک لینڈ کروزر گاڑی میں سوارکچھ لوگ ایران جارہے تھے کہ نوشکی کے علاقے مل کے قریب الٹ گئی جس میں سوار تقریبا 16 افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو ... مزید

نوشکی، گلنگور کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک خاتون ..

منگل 11 اگست 2020 16:30

نوشکی، گلنگور کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک خاتون جاںبحق 8 افراد زخمی

گلنگور کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، ایک خاتون جاںبحق 8 افراد زخمی۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق موٹر کار کوئٹہ سے نوشکی آ رہی تھی کہ گلنگور کے قریب الٹنے ... مزید

نوشکی،پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

منگل 16 جون 2020 16:04

نوشکی،پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے قریب ڈیڈار کے مقام پر ڈبل ڈور پک اپ گاڑی الٹ گئی جس سے گاڑی میں سوار رشخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کا نام ... مزید

Load More