Weather News of Okara in Urdu

Okara City's Weather Urdu News اوکاڑہ شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Okara on UrduPoint local section. Full coverage on Okara city Weather news. Including photos & videos.

اوکاڑہ شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

اوکاڑہ اور گرد نواح میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش،متعدد علاقوں میں ..

پیر 3 اپریل 2023 20:03

اوکاڑہ اور گرد نواح میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش،متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے سے بھی زائد بجلی کی سپلائی معطل

اوکاڑہ اور گرد نواح میں رات گئے سے وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے سے بھی زائد بجلی کی سپلائی معطل رہی بارش سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نشیبی علاقے ... مزید

محکمہ زراعت پنجاب کی بارش یا آندھی کے دوران ربیع کی فصلات کی  بارے حکمت ..

بدھ 29 مارچ 2023 18:08

محکمہ زراعت پنجاب کی بارش یا آندھی کے دوران ربیع کی فصلات کی بارے حکمت عملی جاری

محکمہ زراعت پنجاب نے بارش یا آندھی کے دوران ربیع کی فصلات کی بارے حکمت عملی جاری کردی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار اپنی فصلات کی دیکھ بھال کے لئے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے نشر ہونے ... مزید

دیپالپور، طوفانی بارش کی وجہ سے چھتیں گرنے کے 3 مختلف واقعات، 5 افراد ..

ہفتہ 18 اپریل 2020 13:40

دیپالپور، طوفانی بارش کی وجہ سے چھتیں گرنے کے 3 مختلف واقعات، 5 افراد زخمی

دیپالپور میں طوفانی بارش اور آندھی کی وجہ سے چھتیں گرنے کے 3 مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہو گئے،جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق تیز آندھی اور طوفانی بارش کی وجہ سے دیپالپور کے ... مزید

بارش سے مکان اور دوکان کی چھتیں گرگئیں، دوبچے جاںبحق، چارافرادزخمی

جمعہ 6 مارچ 2020 17:36

بارش سے مکان اور دوکان کی چھتیں گرگئیں، دوبچے جاںبحق، چارافرادزخمی

بارش سے مکان اور دوکان کی چھتیں گرگئیں دوبچے جاںبحق چارافرادزخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔واقعات کے مطابق مسلسل موسلاداربارش کے باعث نواحی گاوں چکنمبر 16ون آر میں ایک محنت کش امداد حسین کے گھر ... مزید

حویلی لکھا ‘سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل اور غیر ..

جمعہ 20 دسمبر 2019 15:20

حویلی لکھا ‘سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پہ ،لکری اور کوئیلے کی مانگ میں اضافہ،خوش میواہ جات،انڈے،مٹی کا تیل اور گیس کی ری فیلنگ کرنے والوں کی چاندی ... مزید

اوکاڑہ میں موسلا دھار بارش، درجنوں آبادیوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا

پیر 29 جولائی 2019 15:11

اوکاڑہ میں موسلا دھار بارش، درجنوں آبادیوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا

اوکاڑہ میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میںغلہ منڈی ، ساہیوال روڈ، نسیم فاطمہ کالونی ،عمردین ٹائون، شادمان کالونی، بینظیر روڈ، ،صابری کالونی ،گورئمنٹ کالونی ،محلہ علی پور،لطیف آباد ،شفیق ٹائون ،رحمان ... مزید

ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری

جمعرات 18 اپریل 2019 14:50

ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری

ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا اور محکمہ موسمیات کے ریکارڈ میں زیادہ سے زیادہ 12mmبارملی میٹر ہے جسکا تناسب باقی اضلاع کے مقابلہ میںکم ہے ۔یہ انکشاف ڈسٹرکٹ آفیسرمحکمہ ... مزید

اوکاڑہ ،گردونواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم اِنتہائی خوشگوار ہوگیا

ہفتہ 12 مارچ 2016 16:22

اوکاڑہ ،گردونواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم اِنتہائی خوشگوار ہوگیا

اوکاڑہ اور گردونواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم اِنتہائی خوشگوار ہوگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ اور اسکے مضافات میں وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور فی الحال گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے ۔ ہوامیں ... مزید

اوکاڑہ کینٹ، شدید دھند کے باعث 20 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،مسافر جاں بحق، 40سے ..

پیر 29 دسمبر 2014 17:16

اوکاڑہ کینٹ، شدید دھند کے باعث 20 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،مسافر جاں بحق، 40سے زائد زخمی

شدید دھند کے باعث 20 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ایک مسافر جاں بحق، 40سے زائد مسافر زخمی، بائی پا س پر دلہے کی گاڑی ٹکراگئی ، کئی باراتی زخمی تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب شدید دھند کے باعث ... مزید