National News of Pakpattan in Urdu

Pakpattan City's National Urdu News پاکپتن شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Pakpattan on UrduPoint local section. Full coverage on Pakpattan city National news. Including photos & videos.

پاکپتن شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک

پیر 15 اپریل 2024 12:25

پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک

پاکپتن میں پچاس ہزار روپے کی شرط لگا کر ایک لیٹر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک ہوگیا۔تحصیل عارف والا کے گائوں 75 ای بی کا رہائشی 27 سالہ مرتضی نے دوستوں کے ساتھ شرط لگائی اور 50 ہزار روپے کی شرط جیتنے کے لیے ... مزید

پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل

ہفتہ 3 فروری 2024 22:40

پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل

پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں پسند کی شادی کے بعد لڑکی بیان ریکارڈ کرانے عدالت آئی ہوئی تھی کہ احاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے قتل ... مزید

بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

اتوار 28 جنوری 2024 15:50

بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

پاکپتن میں سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔حیات مانیکا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ... مزید

عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے ..

پیر 22 جنوری 2024 17:40

عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار کا انعقاد

عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی اور آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ڈ سٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ضلعی انتظامیہ پاکپتن کے آفیسران نے شرکت ... مزید

}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

اتوار 14 جنوری 2024 22:35

}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ پاکپتن میں ساہیوال روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک ... مزید

ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اتوار 14 جنوری 2024 19:00

ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

مسلم لیگکے رہنما میاں نوید علی نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے ضلع پاکپتن سے تعلق رکھنے والے سابق لیگی ممبر پنجاب اسمبلی میاں ... مزید

ن ) لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا

جمعہ 12 جنوری 2024 17:03

ن ) لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا

بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا مسلم لیگ ن کا ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے، مسلم لیگ ن نے پی پی 193 پاک پتن سے فاروق مانیکا کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق ... مزید

ٓ پاکپتن ، شدید دھند سے ٹریفک کی روانی، حادثہ میں  ایک شخص جاں بحق، دو ..

اتوار 3 دسمبر 2023 18:30

ٓ پاکپتن ، شدید دھند سے ٹریفک کی روانی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

شہر اور گردونواح میں شدید دھند سے ٹریفک کی روانی متاثر ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔حادثہ ترکھنی روڈ پر چکیاں والا سٹاپ کے قریب پیش آیا۔ جہاں مرغیاں سپلائی کرنے والی وین ... مزید

پاکپتن ،45ہزار کے عوض فروخت کی گئی بچی بازیاب،لواحقین کے حوالے

جمعہ 20 اکتوبر 2023 21:05

پاکپتن ،45ہزار کے عوض فروخت کی گئی بچی بازیاب،لواحقین کے حوالے

پاکپتن میں 45ہزار کے عوض فروخت کی گئی بچی لاڑکانہ سے بازیاب کرلی گئی ہے۔پولیس کے مطابق 12سالہ لڑکی اغوا کے بعد 45ہزار روپے کے عوض فروخت کیا گیا تھا لیکن لاڑکانہ سے دو ماہ بعد لڑکی کو بازیاب کروالیا ... مزید

پاکپتن،جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج

منگل 10 اکتوبر 2023 21:00

پاکپتن،جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج

پاکپتن میں سفاکیت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، بیٹے کا خون سفید ہوگیا جائیداد نام نہ کروانے پر ضعیف والد پرتشدد کیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے محلہ پیرکریاں کے رہائشی ... مزید

مہنگائی کی وجہ سے ساڑھے 7 کروڑ لوگ 2 وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں،جاوید ..

پیر 9 اکتوبر 2023 21:20

مہنگائی کی وجہ سے ساڑھے 7 کروڑ لوگ 2 وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں،جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ساڑھے سات کروڑ لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی نے لوگوں کا جبنا ... مزید

پاکپتن،جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کرتے بیٹے کی ویڈیو وائرل

پیر 9 اکتوبر 2023 16:44

پاکپتن،جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کرتے بیٹے کی ویڈیو وائرل

نواحی علاقے پیر کریاں میں ضعیف باپ پر بیٹے نے تشدد کیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق جائیداد کی لالچ میں بوڑھے باپ پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس نے واقعے کا علم ہونے ... مزید

پاکپتن، ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خاں کھچی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پاؤں ..

اتوار 1 اکتوبر 2023 18:20

پاکپتن، ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خاں کھچی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پاؤں کے زخم کے علاج کیلئے آنیوالے بچے کی ہلاکت کے واقعے کا نوٹس

ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خاں کھچی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں پاؤں کے زخم کے علاج کی غرض سے آنے والے بچے کی ہلاکت کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، موقع پر موجود ڈاکٹر اور 2 چارج نرسز کو فوری طور ... مزید

جہانگیر ترین اورفردوس عاشق کی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج ..

پیر 25 ستمبر 2023 20:20

جہانگیر ترین اورفردوس عاشق کی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرحاضری

چیئر مین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق کی پاکپتن آمد۔دونوں رہنمائوں نے درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر حاضری دی۔ درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج ... مزید

پرانی پارٹی میں ایسے لوگ آگئے جسکی وجہ سے عوام کی خدمت نہیں کرسکے، دوسری ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 22:41

پرانی پارٹی میں ایسے لوگ آگئے جسکی وجہ سے عوام کی خدمت نہیں کرسکے، دوسری بار موقع ملا ہے اسے ضائع نہیں کرینگے ‘ جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے پاکپتن میں ایک ہزار سیلاب متاثرہ گھرانوں کے لیے امدادی پیکیج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا اور غریبوں کا خیال رکھنا ... مزید

دریائے ستلج: پانی کا بہاو نارمل، سیلابی علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں ..

منگل 5 ستمبر 2023 22:14

دریائے ستلج: پانی کا بہاو نارمل، سیلابی علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

دریائے ستلج میں پانی کا بہاو معمول پر آگیا جس کے بعد سیلابی علاقے میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق دریائے ستلج کے علاقے میں سیلاب کے باعث بند کیے گئے 63 اسکول کھول دیے گئے جس ... مزید

دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا، سیلابی علاقے میں تعلیمی ..

منگل 5 ستمبر 2023 18:17

دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا، سیلابی علاقے میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا جس کے بعد سیلابی علاقے میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق دریائے ستلج کے علاقے میں سیلاب کے باعث بند کیے گئے 63 اسکول کھول دیے گئے جس ... مزید

جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار

پیر 28 اگست 2023 22:00

جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار

پاکپتن میں پولیس نے جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والے بیٹے اور داماد کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ کے بعد ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے گھر جاکر بزرگ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔میڈیا رپورٹ کے ... مزید

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب ..

منگل 22 اگست 2023 21:59

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے، علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔سیلاب کی وجہ سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے اور متاثرین ... مزید

پاکپتن: دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر 74 سرکاری سکول غیرمعینہ مدت ..

منگل 22 اگست 2023 20:44

پاکپتن: دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر 74 سرکاری سکول غیرمعینہ مدت کیلئے بند

دریائے ستلج میں سیلاب کے پیش نظر ایجوکیشن حکام نے 74 سرکاری سکولوں کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کے احکامات جاری کر د یئے۔حکام کی جانب سے بند کیے جانے والے سکولوں میں 51 سکول پاکپتن کے ہیں، بند کیے جانے ... مزید

Load More