Important News of Panjgur in Urdu

Panjgur City's Important Urdu News پنجگور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Panjgur on UrduPoint local section. Full coverage on Panjgur city Important news. Including photos & videos.

پنجگور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پنجگور میں پولیس کی کارروائیاں ،اغوا ء کار گینگ سمیت تین منشیات فروش ..

جمعہ 8 مارچ 2024 00:00

پنجگور میں پولیس کی کارروائیاں ،اغوا ء کار گینگ سمیت تین منشیات فروش گرفتار، مغوی بازیاب

پنجگور میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران اغوا ء کار گینگ سمیت تین منشیات فروشوں کو دھرلیا ،مغوی بازیاب ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی پنجگور سید فاضل شاہ بخاری کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی/ ایس ... مزید

میر سر فراز بگٹی بلوچستان میں امن و امان کا قیام ،ترقی و خوشحالی اور ..

پیر 4 مارچ 2024 21:30

میر سر فراز بگٹی بلوچستان میں امن و امان کا قیام ،ترقی و خوشحالی اور عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں بروئے کار لائیں گے،فرید احمد

پنجگور انجمن تاجران کے صدر فرید احمد اور کابینہ کے دیگر اراکین کی طرف سے میر سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہے امید ظاہر کہ وہ بلوچستان میں امن و امان کا قیام ،ترقی ... مزید

وشبود میں چوری اور ڈکیتی کے مسلسل وارداتوں سے شہری شدید خوف میں مبتلا ..

پیر 4 مارچ 2024 21:30

وشبود میں چوری اور ڈکیتی کے مسلسل وارداتوں سے شہری شدید خوف میں مبتلا اور عدم تحفظ کا شکار ہیں،نوراحمد ایڈوکیٹ

میونسپل کمیٹی وشبود کے چیئرمین نوراحمد ایڈوکیٹ نے میونسپل کمیٹی وشبود کے ایریا میں چوری ڈکیتی رہزنی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجگور پولیس اور انتظامیہ سے فوری اقدامات اور چوری کے وارداتوں ... مزید

پنجگورسب تحصیل گچک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ..

بدھ 14 فروری 2024 22:15

پنجگورسب تحصیل گچک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

پنجگورسب تحصیل گچک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سب تحصیل گچک کے علاقہ گرے کور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہرحسن نامی لیویز اہلکار کو قتل ... مزید

پنجگور ،پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا

جمعرات 8 فروری 2024 06:35

پنجگور ،پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا

پنجگور میں پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے غریب آباد،چٹکان میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔ ... مزید

پنجگور ،پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا

بدھ 7 فروری 2024 20:50

پنجگور ،پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا

پنجگور میں پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے غریب آباد،چٹکان میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔ ... مزید

میر اسداللہ بلوچ نے دو حلقوں کے لئے نامزدگی فارم جمع کروادیئے

جمعہ 22 دسمبر 2023 19:35

میر اسداللہ بلوچ نے دو حلقوں کے لئے نامزدگی فارم جمع کروادیئے

پنجگور میں عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے کا غذات نامزدگی کا عمل جاری ہے بی این پی عوامی کے صدر وسابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ نے دو حلقوں کے لئے نامزدگی فارم جمع کرائے ... مزید

بی این پی عوامی پنجگور کے عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے ،میر اسد اللہ بلوچ

ہفتہ 2 دسمبر 2023 21:05

بی این پی عوامی پنجگور کے عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے ،میر اسد اللہ بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے اپنی رہائش گاہ میں نیشنل پارٹی گرمکان کے رہنماؤں کی سعد اللہ کی قیادت میں اپنے 70 ساتھیوں کے ہمراہ بی این پی عوامی میں شمولیت کے موقعے ... مزید

پنجگور بلوچستان کا ٹاپ ضلع ،تمام شعبوں میں ترقی ہوئی ،واجہ میر اسداللہ ..

جمعہ 17 نومبر 2023 21:45

پنجگور بلوچستان کا ٹاپ ضلع ،تمام شعبوں میں ترقی ہوئی ،واجہ میر اسداللہ بلوچ

پنجگور سمیت بلوچ قوم کی ترقی اور خوشحالی کا وژن لے کر ایک مرتبہ پھر میدان میں اترا ہوں راجی راہشون واجہ میر اسداللہ بلوچ نے اپنی رہائش گاہ پر بی این پی عوامی میں شمولیت کرنے والے مختلف شخصیات سے گفتگو ... مزید

پنجگور ،لیویز فورس کی کارروائی ،رہزن گرفتار

جمعہ 17 نومبر 2023 21:45

پنجگور ،لیویز فورس کی کارروائی ،رہزن گرفتار

پنجگور میں لیویز فورس نے کارروائی کر تے ہوئے رہزن کوگرفتار کر لیا۔ لیویز کے مطابق ملزم افضل ولد گل محمد نے گوارگو سوختہ کنر سے 380000 ہزار روپے چھین لئے تھے ملزم کو گرفتار کرکے مذید تفتیش جاری ہے ۔رسالدار ... مزید

[ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حق دو تحریک پنجگور کے بنیادی مسائل ..

ہفتہ 11 نومبر 2023 20:40

[ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حق دو تحریک پنجگور کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے تاریخ پاور شو کرے گی،مولانا ہدایت الرحمن

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے پنجگور میں حق دو تحریک پنجگور کے ضلعی آرگنائزر ملا فرہاد ڈپٹی آرگنائزر حافظ سراج احمد جماعت اسلامی کے امیر حافظ صفی اللہ جماعت اسلامی پنجگور کے صوبائی ... مزید

بی این پی عوامی میں نظریاتی ورکروں کی کوئی اہمیت ہے نہ پارٹی میں کوئی ..

جمعرات 9 نومبر 2023 21:05

بی این پی عوامی میں نظریاتی ورکروں کی کوئی اہمیت ہے نہ پارٹی میں کوئی ادارہ موجود ہے ،حاجی سلطان،انجینئر خدابخش

پنجگور خدآبادان سے بی این پی کے رہنماء حاجی سلطان،انجینئر خدابخش، علی بلوچ،ہدایت اللہ شریف،ضیاء الرحمن،الہی بخش، قادر بخش نے محمد طاہر جاوید بلوچ کی سربراہی میں 140 افراد نے نیشنل پارٹی کے صوبائی ... مزید

پنجگور ،تسپ میں زمیندار کے لاکھوں روپے کے سولرز چور اٹھا کر لے گئے

منگل 7 نومبر 2023 19:30

پنجگور ،تسپ میں زمیندار کے لاکھوں روپے کے سولرز چور اٹھا کر لے گئے

پنجگور کے علاقے نوک آباد تسپ میں زمیندار کے لاکھوں روپے کے سولرز چور اٹھا کر لے گئے۔ اس سلسلے میں بلوچستان ڈیٹ آرگنائزیشن پنجگور کے صدر حاجی محمد جان بلوچ نے کہا کہ نوک آباد کے زمیندار حاجی سبزل ... مزید

جنرل الیکشن کیلئے بی این پی عوامی کے ورکرز ،یونٹ سیکرٹریز اور ضلعی ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 21:40

جنرل الیکشن کیلئے بی این پی عوامی کے ورکرز ،یونٹ سیکرٹریز اور ضلعی عہدیداروں کو منصوبہ بندی ،یکجہتی کیساتھ سیاسی میدان میں اترنا چاہئے ،میر اسد اللہ بلوچ

جنرل الیکشن 2024 کیلئے بی این پی کے ورکرز یونٹ سکریٹریز اور ضلعی عہدیداروں کو وقت ضائع کئے بغیر منصوبہ بندی اور یکجہتی کے ساتھ سیاسی میدان میں اترنا چاہئے میراسداللہ کو پیشگی مبارکباد پیش کرتے ہیں ... مزید

بلوچستان ڈائی گنوسٹک ہیلتھ کیئر سنٹر کا معروف سماجی شخصیت حاجی عادل ..

اتوار 22 اکتوبر 2023 21:15

بلوچستان ڈائی گنوسٹک ہیلتھ کیئر سنٹر کا معروف سماجی شخصیت حاجی عادل ارباب نے افتتاح کردیا

بلوچستان ڈائی گنوسٹک ہیلتھ کیئر سنٹر کا معروف سماجی شخصیت حاجی عادل ارباب نے افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں سول سوسائٹی سیاسی وسماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈائی گنوسٹک سنٹر لیبارٹری ... مزید

پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور کمیونیکیشن سینٹر سے ڈیڑھ ..

پیر 9 اکتوبر 2023 22:20

پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور کمیونیکیشن سینٹر سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ کر فرار

پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور کمیونیکیشن سینٹر سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ بولان کمیونیکیشن کے مالک حاجی محمد اکرم شاکر کے مطابق پیر کی صبح تین مسلح نقاب پوش افراد دکان کے اندر ... مزید

پنجگور میں دھماکے سے زمین بوس ہونیوالے مکان سے ایک لاش اور بڑے پیمانے ..

اتوار 8 اکتوبر 2023 19:55

پنجگور میں دھماکے سے زمین بوس ہونیوالے مکان سے ایک لاش اور بڑے پیمانے پر دھماکہ خیز مواد بر آمد

پنجگور میں پو لیس نے دھماکے سے زمین بوس ہونے والے مکان سے ایک شخص کی لاش اور بڑے پیمانے پر دھماکہ خیز مواد بر آمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے کہن زنگی میں گزشتہ شب دھماکے سے ایک مکام زمین ... مزید

پنجگور ،ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکو تاجر سے گاڑی ،نقدی ،فون ..

جمعہ 15 ستمبر 2023 21:35

پنجگور ،ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکو تاجر سے گاڑی ،نقدی ،فون لیکر فرار ، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور میں ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکو تاجر سے گاڑی ،نقدی اور فون لیکر فرار جبکہ مذاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پنجگور میں چتکان بازار سبزی منڈی میں چار مسلح ڈاکو ... مزید

نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے ضلعی کونسل کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی ..

اتوار 10 ستمبر 2023 19:45

نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے ضلعی کونسل کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ڈسٹرکٹ کونسل ہال پنجگور میں منعقد ہوا

نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے ضلعی کونسل کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ ڈسٹرکٹ کونسل ہال پنجگور میں منعقد ہوا جس میں ضلع کونسل کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں نیشنل پارٹی ... مزید

آزادی ایک بڑی نعمت ہے اور اس کی قدر کرکے ہم ایک مثالی اور ترقی یافتہ ..

پیر 14 اگست 2023 23:10

آزادی ایک بڑی نعمت ہے اور اس کی قدر کرکے ہم ایک مثالی اور ترقی یافتہ قوم بن سکتے ہیں ،ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو

پنجگور میں جشن آذادی کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو نے پرچم کشائی کرکے قومی پرچم کو فضا میں لہرا دیا پرچم کشائی کے بعد ملک کی سلامتی کے لئے دعا کی ... مزید

Load More