National News of Panjgur in Urdu

Panjgur City's National Urdu News پنجگور شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Panjgur on UrduPoint local section. Full coverage on Panjgur city National news. Including photos & videos.

پنجگور شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

پنجگور ،گچک میں لیویز فورس کی کارروائی ،قتل کا ملزم گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 20:21

پنجگور ،گچک میں لیویز فورس کی کارروائی ،قتل کا ملزم گرفتار

پنجگور کے علاقے گچک میں لیویز فورس کی کارروائی قتل کا ملزم گرفتار اسسٹنٹ کمشنر پنجگور حافظ رضوان قادر نے رسالدار میجر لیویز صابر علی گچکی ایس ایچ او لیویز تھانہ عبدالغفار محرر ناصر علی اسپیشل لیویز ... مزید

پنجگور ،بارشوں سے فصلوں،رہائشی مکانات کو نقصان ،ندی نالوں میں طغیانی ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:21

پنجگور ،بارشوں سے فصلوں،رہائشی مکانات کو نقصان ،ندی نالوں میں طغیانی ،کچے راستے بہہ گئے ،متعدد دیواریں زمین بوس

پنجگور میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارشوں سے کھڑی فصلات اور رہائشی مکانات کو شدید نقصان ندی نالوں میں طغیانی کچے راستے بہہ گئے متعدد دیواریں زمین بوس میونسیپل کارپوریشن کے مئیر شکیل احمد قمبرانی ... مزید

پنجگو ر،کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ،ایک شخص جا ں بحق ،خاتون زخمی

منگل 16 اپریل 2024 18:25

پنجگو ر،کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ،ایک شخص جا ں بحق ،خاتون زخمی

پنجگور کے علا قے کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جا ں بحق اور خاتون زخمی۔ لیویز کے مطابق پنجگور شہر سے 30 کلو میٹر دور کوچہ چکل میں فائرنگ کے نتیجے میں عابد ولد صابق نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے اور ... مزید

سورروان ا درادک میں طوفانی ہواؤں ،بارش و ژالہ باری نے تباہی مچادی

پیر 15 اپریل 2024 21:10

سورروان ا درادک میں طوفانی ہواؤں ،بارش و ژالہ باری نے تباہی مچادی

سورروان ا درادک میں حالیہ طوفانی ہواؤں بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی زمینداروں کے زرعی سولر اور فصلات تباہ کروڑوں روپے کے نقصانات ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مختلف علاقوں سوروان درادک میں حالیہ ... مزید

امن وامان پر کسی قسم کی مصلحت کی گنجائش نہیں ،میر رحمت صالح

پیر 15 اپریل 2024 20:20

امن وامان پر کسی قسم کی مصلحت کی گنجائش نہیں ،میر رحمت صالح

نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ورکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح نے کہا کہ عوام کو روزمرہ مسائل سے نجات دلانے کے لئے سنجیدگی کی ضرورت ہے ماضی میں بھی پنجگور کے عوام نے برے حالات کا سامنا کیا مگر ہم سب نے ... مزید

پنجگور میںکرائم کی ریشو اور منشیات کا رجحان بڑھ رہا ہے عوام بدترین ..

پیر 15 اپریل 2024 20:18

پنجگور میںکرائم کی ریشو اور منشیات کا رجحان بڑھ رہا ہے عوام بدترین عدم تحفظ کا شکار ہیں ،ایڈووکیٹ علائو الدین بلوچ

پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین ایڈوکیٹ علائو الدین بلوچ کی شہری ایکشن کمیٹی کے دیگر ارکین کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ممتازاحمد کھیتران سے انکے دفتر میں ملاقات شہر میں امن وامان منشیات ... مزید

پنجگور ،آندھی ،گرچ چمک کیساتھ بارشوں سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

پنجگور ،آندھی ،گرچ چمک کیساتھ بارشوں سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات ،دیواریں بجلی کے کھمبے گرنے سے نیٹ اور لینڈ لائن سروس معطل

پنجگور میں آندھی اور طوفانی ہواؤں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات دیواریں بجلی کے کھمبے گر گئے پی ٹی سی ایل کے ریپیٹر اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرنے سے تسپ ٹیلی ٹیلی فون ایکسچینج ... مزید

کوئی بھی قوم تعلیم کی اہمیت کو سمجھے بغیر ترقی نہیں کرسکتی،حاجی افتخار ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

کوئی بھی قوم تعلیم کی اہمیت کو سمجھے بغیر ترقی نہیں کرسکتی،حاجی افتخار احمد ،محمد یاسین زہری

بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے زیراہتمام لاء کالج کی بلڈنگ میں پارٹی کارکنوں کے لئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیا جسکے میزبان حاجی محمد یٰسین زہری تھے پروگرام کی صدارت ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن ... مزید

پنجگور ، زمینی تنا زعے پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

پنجگور ، زمینی تنا زعے پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

پنجگور میں زمینی تنا زعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پنجگورکے علا قے پنچی تسپ میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے ساجد نامی شخص جاں بحق جبکہ نظام ولد مولا بخش زخمی ہوگیا ... مزید

پنجگور،نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ ،یوسی کونسلر جاں بحق ..

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

پنجگور،نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ ،یوسی کونسلر جاں بحق ،دو افراد زخمی

پنجگورمیں نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ سے یوسی کونسلر جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق پنجگورکے علا قے زنڈیں داز کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ بی این پی مینگل ... مزید

پنجگور کے متعدد آر ایچ سی ہسپتالوں کو ادویات فرنیچرز اور دیگر طبی ..

پیر 8 اپریل 2024 21:17

پنجگور کے متعدد آر ایچ سی ہسپتالوں کو ادویات فرنیچرز اور دیگر طبی آلات فراہم کردیئے گئے

پنجگور کے متعدد آر ایچ سی ہسپتالوں کو ادویات فرنیچرز اور دیگر طبی آلات فراہم کردیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرپنجگور ڈاکٹر یاسر طاہر نے پنجگور کے متعدد طبی مراکز آر ایچ سی وشبود ... مزید

پنجگور ،نامعلوم راہزنوں کے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے ایک ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 20:00

پنجگور ،نامعلوم راہزنوں کے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص کو قتل

پنجگور کے علاقے میں نامعلوم راہزنوں نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس نے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے پیر جھلک کے علاقے ... مزید

گوران چیک پوسٹ پر لیویز کی کارروائی ،زمباد گاڑی کا ڈرائیور زخمی حالت ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

گوران چیک پوسٹ پر لیویز کی کارروائی ،زمباد گاڑی کا ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار

گوران چیک پوسٹ پر لیویز کی کاروائی زمباد گاڑی کا ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار ۔لیویز کے مطابق مشتبہ زمباد گاڑی کو جب چیک پوسٹ والوں نے رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی ڈرائیور نے بھاگنے کی کوشش کیا جس پر ... مزید

تعلیمی اداروں کی فعالیت اولین ترجیح ہے ،غیر حاضر ملازمین کیلئے کوئی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

تعلیمی اداروں کی فعالیت اولین ترجیح ہے ،غیر حاضر ملازمین کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے ،ایجوکیشن آفیسر پنجگور محمد جان بلوچ

ایجوکیشن آفیسر پنجگور محمد جان بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی فعالیت اولین ترجیح ہے محکمہ میں غیر حاضر ملازمین کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے آفیسران روزانہ کی بنیاد پر سکولوں کا دورہ کررہے ہیں جو ... مزید

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو سال کا عرصہ گزر چکا ،تاحال بلدیاتی ..

اتوار 31 مارچ 2024 02:30

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو سال کا عرصہ گزر چکا ،تاحال بلدیاتی ادارے غیر فعال ہیں،آغا گل شاہ حسین بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی مکران کے جنرل سیکرٹری وائس چیئرمین آل پارٹیز ایکشن کمیٹی پنجگور اور کونسلر میونسپل کارپوریشن پنجگور آغا گل شاہ حسین بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو ایک ... مزید

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو سال کا عرصہ گزر چکا ،تاحال بلدیاتی ..

جمعہ 29 مارچ 2024 23:07

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو سال کا عرصہ گزر چکا ،تاحال بلدیاتی ادارے غیر فعال ہیں،آغا گل شاہ حسین بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی مکران کے جنرل سیکرٹری وائس چیئرمین آل پارٹیز ایکشن کمیٹی پنجگور اور کونسلر میونسپل کارپوریشن پنجگور آغا گل شاہ حسین بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کو ایک ... مزید

پنجگور،چوری رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

جمعرات 28 مارچ 2024 21:45

پنجگور،چوری رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

پنجگور میں چوری رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ایک ہی ہفتے میں تین اہم سرکاری اداروں میں چوری کی واردتیں چور چوکیدار اور دیگر عملے کو یرغمال بنا کر موبائل فون نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر لے گئے۔ تفصیلات ... مزید

پنجگور ،ڈی ایچ او پنجگور کی سربراہی میں گچک کہن پنجگور میں حفاظتی ٹیکہ ..

بدھ 27 مارچ 2024 23:18

پنجگور ،ڈی ایچ او پنجگور کی سربراہی میں گچک کہن پنجگور میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کا افتتاح کردیا گیا

پنجگور میں ڈی ایچ او پنجگور کی سربراہی میں گچک کہن پنجگور میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کا افتتاح ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر طاہر نے کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایس ایم اکرام نور، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ... مزید

پنجگور بجلی ،انٹرنیٹ ،ہسپتال ،ایجوکیشن سمیت تمام بنیادی سہولیات محروم ..

بدھ 27 مارچ 2024 21:44

پنجگور بجلی ،انٹرنیٹ ،ہسپتال ،ایجوکیشن سمیت تمام بنیادی سہولیات محروم ہے ، آغا شاہ حسین

پاکستان پیپلز پارٹی مکران کے جنرل سیکرٹری و آل پارٹیز کے وائس چیئرمین آغا شاہ حسین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجگور کسمپرسی کا شکار ہے نہ بجلی نہ انٹرنیٹ نہ ہسپتال نہ ایجوکیشن نہ دیگر ... مزید

تحصیل پروم کے ہزاروں کی تعداد میں بچے بچیاں زیور تعلیم سے محروم ہیں، ..

بدھ 27 مارچ 2024 21:44

تحصیل پروم کے ہزاروں کی تعداد میں بچے بچیاں زیور تعلیم سے محروم ہیں، رابطہ کمیٹی

رابطہ کمیٹی پروم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجگور ایجوکیشن آفیسر کے غیر ذمہ دارانہ راویوں کی وجہ سے پنجگور کے سب سے بڑی آبادی اور کاروباری زون تحصیل پروم کے ہزاروں کی تعداد میں بچے بچیاں ... مزید

Load More