Pasni News in Urdu
News about Pasni City پسنی شہر کی خبریں - Read Local Pasni News and Breaking Pasni News on UrduPoint Local section of Pasni City. Full coverage of Pasni Pakistan including photos, videos and more.
پسنی کی تازہ ترین خبریں
بدھ 14 اگست 2024 19:37
پسنی ،کریکر دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پسنی میں کریکر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق پسنی کے علا قے میں بند اسکول کی چار دیواری کے اندر کریکر کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ... مزید
پیر 12 اگست 2024 22:55
پسنی، ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر 77 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے بھرپور تیاریوں کا آغاز
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خصوصی ہدایات کے تحت 77 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے بھرپور تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی، مہیم خان گچکی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ... مزید
جمعہ 26 جولائی 2024 20:43
اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہم خان گچکی نے پسنی شہر میں برف کی قیمتوں میں اضافے اور برف کی عدم دستیابی کے مسائل پر فوری نوٹس لیا
ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہم خان گچکی نے پسنی شہر میں برف کی قیمتوں میں اضافے اور برف کی عدم دستیابی کے مسائل پر فوری نوٹس لیا۔ انہوں نے برف ... مزید
پیر 8 جولائی 2024 22:55
پسنی ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو زیرو پوائنٹ پر بلاک
پسنی میں علاقہ مکینوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو زیرو پوائنٹ پر بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور ہائی وے پر دونوں جانب گاڑیوں کی ... مزید
ہفتہ 18 مئی 2024 17:32
پسنی،کوسٹ گارڈ کی کارروائی میں 2 ہزار کلو گرام سے زائد چرس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسدادِ منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف پسنی اور اوتھل کے علاقے میں کارروائیوں کے دوران اعلی کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی انٹیلی ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 21:00
]پسنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پسنی کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 4 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امتیاز اسلم نامی شخص کو زخمی کردیا اور ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 20:25
بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ
بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ دالبندین میں 28، ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 16:45
بلوچستان ،سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق دالبندین میں 28، ڑوب میں 18، پنجگور میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔لسبیلہ اور جیوانی میں8، 8، ... مزید
جمعہ 22 مارچ 2024 22:59
یوم جنگلات کے دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے،ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ گوادر یار محمد دشتی
ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ گوادر یار محمد دشتی نے کہا کہ یوم جنگلات کے دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پسنی میں یوم جنگلات ... مزید
جمعہ 22 مارچ 2024 22:51
جنگلات کا دن منانے کا مقصد جنگلات کی اہمیت کے بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے ، یار محمد دشتی
ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ گوادر یار محمد دشتی نے کہا کہ یوم جنگلات کے دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کے باریمیں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پسنی میں یوم جنگلات ... مزید
بدھ 14 فروری 2024 21:05
کئی ماہ گزرنے کے باوجود کلانچ کے مختلف علاقوں کو واٹر بوذر اور ٹریکٹروں کے ذریعے پانی سپلائی کرنے والے واٹر باوزر مالکان کو ادائیگی نہ ہوسکی
کئی ماہ گزرنے کے باوجود کلانچ کے مختلف علاقوں کو واٹر بوذر اور ٹریکٹروں کے ذریعے پانی سپلائی کرنے والے واٹر باوزر مالکان کو ادائیگی نہ ہوسکی، محکمہ پی ایچ ای کے متعلقہ افسران اور مذکورہ ٹھیکدار ... مزید
بدھ 17 جنوری 2024 18:45
پسنی میں پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے ضلع پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد کر لی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی سے ساڑھے 1700 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔کوسٹ ... مزید
ہفتہ 25 نومبر 2023 22:40
ً پسنی میں بارش نے اپنا رنگ جمادیا،بارش کا پانی دکانوں اور رہائشی گھروں میں داخل ہوگیا
پسنی میں بارش نے اپنا رنگ جمادیا،بارش کا پانی دکانوں اور رہائشی گھروں میں داخل ہوگیا،وارڈنمبر 3 میں چاردیواری منہدم،بجلی کے کمبے گرنے کی اطلاع،شہری متاثر ہوگئے جبکہ انتظامی افسران لاپتہ ہیںہفتہ ... مزید
ہفتہ 4 نومبر 2023 18:10
ًپسنی گوادر اور میانوالی ائیر بیس پر دہشت گر د حملوں سے متعلق حقائق اور انکشافات
پسنی گوادر اور میانوالی ائیر بیس پر دہشت گردوں کے حملوں سے متعلق کچھ حقائق اور انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ 3 اور 4 نومبر کو پاکستان میں دو بڑے دہشت گرد حملے ہوئے ، ایک حملہ پسنی گوادر میں ہوا جس میں 14 ... مزید
جمعہ 3 نومبر 2023 21:30
پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں14جوان شہید ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی ... مزید
بدھ 27 ستمبر 2023 19:50
سبی، طاقت کے نشے میں مبتلا دوکاندار کا بلدیہ پسنی کے غریب خاکروبپر تشدد،ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال
طاقت کے نشے میں مبتلا دوکاندار کا بلدیہ پسنی کے غریب خاکروبپر تشدد،ملازمین کا کام چھوڑ ہڑتال، گرفتاری کے لیے پولیس کو درخواست دے د ی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 3 ایرانی محلہ کے برکت کلانچی نامی ... مزید
جمعرات 24 اگست 2023 21:42
سندھ کے ٹرالر پسنی کے سمندر پہنچ گئے
سندھ کے ٹرالر پسنی کے سمندر پہنچ گئے،جبل زرین،ماکولہ اور شمال بندن کے سمندر میں بڑی تعداد میں ٹرالر دیکھے گئی,مقامی ماہی گیر پریشان تفصیلات کے مطابق ماہ اگست کے آتے ہی سندھ سے تعلق رکھنے والے ٹرالروں ... مزید
منگل 30 مئی 2023 21:55
پسنی میں پاک فوج کی جانب سے مقامی آبادی کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ساحلی شہر پسنی میں پاک فوج کی جانب سے مقامی آبادی کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا، مریضوں کا مفت طبی معائنہ، تشخیص اور ادویات فراہم کی گئی ۔بلوچستان کے دور افتادہ اورپسماندہ علاقوں میں ... مزید
پیر 1 مئی 2023 21:20
اظہار تعزیت
صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے سابق ضلعی آفیسر تعلیم ریاض احمد بلوچ کے گھر جاکر ان بیٹے اور محمد حیات برق اور ماسٹر آغا محمد ابراہیم کے بھتیجے مرحوم ڈی ایس پی رضوان ریاض کے وفات پر ان سے تعزیت ... مزید
اتوار 16 اپریل 2023 22:55
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبہ کے مختلف اضلاع میں سحروافطار پوائنٹس اور مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ بلا تعطل جاری
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبہ کے مختلف اضلاع میں سحروافطار پوائنٹس اور مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ اس ضمن میں بی ایف اے کی پسنی ضلع گوادر اور کوئٹہ شہر میں کاروائیوں کے دوران 10 مراکز ... مزید