Pattoki News in Urdu

News about Pattoki City پتوکی شہر کی خبریں - Read Local Pattoki News and Breaking Pattoki News on UrduPoint Local section of Pattoki City. Full coverage of Pattoki Pakistan including photos, videos and more.

پتوکی کی تازہ ترین خبریں

حکومت پنجاب فوری طور پر کسانوں کو وافر مقدار میں باردانہ فراہمی یقینی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:16

حکومت پنجاب فوری طور پر کسانوں کو وافر مقدار میں باردانہ فراہمی یقینی بنائے،چوہدری غلام فرید ڈھلوں

چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگری کلچرپاکستان صدر لاہور ڈویژن چوہدری غلام فرید ڈھلوں نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں کسانوں کیساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں ... مزید

پتوکی، جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

پتوکی، جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔روبا ڈیجیٹل پرائیویٹ لمیٹیڈ کے میجر عبدالقیوم نے تھانہ سٹی پتوکی پولیس کو بتایا کہ ملزم محمد جمیل نے ایک عدد اے سی خرید کیا اور ملزم نے کچھ رقم نقد ادا کی اور ... مزید

پتوکی،مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر کو لوٹ لیا،مقدمات درج

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

پتوکی،مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر کو لوٹ لیا،مقدمات درج

پتوکی نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی واردات کے دوران ملزمان لاکھوں روپے کی نقدی رقم اور موبائل فون،لاکھوں روپے کے طلائی زیورات لے اڑے پولیس نے واقعات کے الگ ... مزید

ڈی پی او قصور ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کیلئے لاہور ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

ڈی پی او قصور ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کیلئے لاہور پہنچ گئے

ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھونے پتوکی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی عیادت کی اور اہلخانہ سے ملاقات کی ۔ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھوڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل علی جان ... مزید

ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے ہیں،سردار محمد طالب حسن ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:11

ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے ہیں،سردار محمد طالب حسن نکئی

سابق رکن قومی اسمبلی سردار محمد طالب حسن نکئی نے کہا کہ ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے اور محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیںتھانہ سٹی پتوکی میں تعینات نوجوان پولیس کانسٹیبل علی ... مزید

پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے خطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتارکرلیا مزید ..

جمعرات 25 اپریل 2024 11:53

پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے خطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتارکرلیا مزید تفتیش جاری

پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے خطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتارکرلیا مزید تفتیش جاری ۔ ترجمان ڈی پی او قصور ساجد انصاری کے مطابق گزشتہ روز تحصیل پتوکی کے تھانہ سرائے مغل پولیس کے ایس ایچ او صابر چھینہ ... مزید

پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل

بدھ 24 اپریل 2024 17:40

پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل

پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھلر والا موڑ بھوپے وال کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل سوار زخمی شخص عمر پتوکی سے طاہرہ بی بی کو لیکر گھر ... مزید

پتوکی، 9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

پتوکی، 9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج

9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج ۔پتوکی کے نواحی گاؤں گروکے میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کی دوران کاروائی ملزم وریام ڈائر یکٹ تار لگا کر بجلی ... مزید

پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار

منگل 23 اپریل 2024 21:07

پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار

تین کس مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے فرار ہوگئے تاحال پولیس مغویہ لڑکی کو بازیاب کروانے میں ناکام ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھوپے وال چک نمبر 23میں رہائش پزیر ... مزید

پتوکی،دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت ..

منگل 23 اپریل 2024 21:05

پتوکی،دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افرادزخمی

دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو زخمی کردیا پولیس کانسٹیبل سے ڈاکو سرکاری گن چھین کر نجی کالج کے قریب ملتان پر پھینک کر فرار ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل ... مزید

پتوکی، 8 ٹریفک حادثات میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال منتقل

منگل 23 اپریل 2024 21:05

پتوکی، 8 ٹریفک حادثات میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال منتقل

پتوکی شہر میں8ٹریفک حادثات جسکے نتیجہ میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال پتوکی منتقل۔تحصیل پتوکی کے علاقوںپتوکی شوگر ملز کے قریب کار کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوارافضل اور ممتاز زخمی ہوگئے ،ہلہ روڈ پرنجی ... مزید

پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

منگل 23 اپریل 2024 21:05

پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان نے سیٹران گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی ہسپتال منتقل۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ محلہ احمد نگر میں 16سالہ محمد ادریس نے گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرنے کی کوشش کی متاثرہ ... مزید

پتوکی، دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ ،پولیس کانسٹیبل سمیت ..

منگل 23 اپریل 2024 19:26

پتوکی، دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ ،پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو زخمی کردیا

دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو زخمی کردیا پولیس کانسٹیبل سے ڈاکو سرکاری گن چھین کر نجی کالج کے قریب ملتان پر پھینک کر فرار ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل ... مزید

پتوکی، تین مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کرکے ..

منگل 23 اپریل 2024 19:26

پتوکی، تین مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کرکے فرار ہوگئے

تین مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے فرار ہوگئے ،تاحال پولیس مغویہ لڑکی کو بازیاب کروانے میں ناکام ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھوپے وال چک نمبر 23میں رہائش پزیر ... مزید

پنجاب حکومت کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے،شہادت علی بھٹی

پیر 22 اپریل 2024 11:48

پنجاب حکومت کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے،شہادت علی بھٹی

صدر کسان اتحاد ضلع قصور شہادت علی بھٹی کی زیر صدارت ہلہ روڈ پر29 اپریل احتجاج و دھرنا کے حوالے سے میٹنگ ہوئی میٹنگ میں کسان رہنمائوں و عہدیداروں نے خصوصی شرکت کی اور لائحہ عمل بنایا۔صدر کسان اتحاد ... مزید

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھونیکی گاؤں میں عوام نے دو ڈاکوؤں کوپکڑ کر ..

پیر 22 اپریل 2024 11:48

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھونیکی گاؤں میں عوام نے دو ڈاکوؤں کوپکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھونیکی گاؤں میں عوام نے دو ڈاکوؤں کوپکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھونیکی روڈ پرایک روز قبل صبح سویرے چار کس نامعلوم ڈاکو راہگیروں ... مزید

پتوکی، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار مقدمات ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:10

پتوکی، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ دو ملزمان گرفتار مقدمات درج کرلئے گئے۔تھانہ صدر پتوکی پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ٹھینگ چک نمبر 7میں دو کس ملزمان شارع عام پر ہوائی فائرنگ رہے ہیں جس پر پولیس ... مزید

پتوکی ، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

پتوکی ، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ دو ملزمان گرفتار مقدمات درج

شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ دو ملزمان گرفتار مقدمات درج ۔تھانہ صدر پتوکی پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ٹھینگ چک نمبر 7میں دو کس ملزمان شارع عام پر ہوائی فائرنگ رہے ہیں جس پر پولیس نے فوری ... مزید

پتوکی، تین ملزمان نے کار سوار فیملی پر اینٹ ماردی

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

پتوکی، تین ملزمان نے کار سوار فیملی پر اینٹ ماردی

پتوکی تین کس ملزمان نے کار سوار فیملی پر اینٹ ماردی کار کی سکرین ٹوٹ گئی جبکہ کار سوار فیملی محفوظ رہی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ عابد ٹائون حبیب آباد کا رہائشی ... مزید

سیاسی جماعت کا جلسہ تحصیل پتوکی سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عقیل اسلم سمیت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

سیاسی جماعت کا جلسہ تحصیل پتوکی سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عقیل اسلم سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج

کھڈیاں میں سیاسی جماعت کا جلسہ تحصیل پتوکی سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عقیل اسلم سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنادی ۔گزشتہ روز پی ٹی آئی نے کھڈیاں ... مزید

Load More