Important News of Pattoki in Urdu

Pattoki City's Important Urdu News پتوکی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Pattoki on UrduPoint local section. Full coverage on Pattoki city Important news. Including photos & videos.

پتوکی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پتوکی،طوفانی بارش و آندھی کے دوران دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں ،ماں ..

منگل 16 اپریل 2024 21:15

پتوکی،طوفانی بارش و آندھی کے دوران دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں ،ماں بیٹا زخمی

طوفانی بارش و آندھی کے دوران دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں ،ماں بیٹا زخمی ہوگئے ۔طوفانی بارش اور تیز آندھی کے باعث پتوکی کہنہ روڈ کے رہائشی عمران کے گھر کے دو کمروں کی چھتیں گر گئیں چھتوں کے ملبے تلے ... مزید

پولیس کی جانب سے ایسٹر ڈے کے موقع پر سرکل پتوکی بھر میں مسیحی عبادت ..

اتوار 31 مارچ 2024 16:35

پولیس کی جانب سے ایسٹر ڈے کے موقع پر سرکل پتوکی بھر میں مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

پولیس کی جانب سے ایسٹر ڈے کی تقریبات کے موقع پر سرکل پتوکی بھر میں مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے صدر امن پریس کلب پتوکی نوید ... مزید

پتوکی،خاتون سمیت 4ملزمان گرفتار، 5کلو سے زائد چرس بر آمد

اتوار 31 مارچ 2024 16:35

پتوکی،خاتون سمیت 4ملزمان گرفتار، 5کلو سے زائد چرس بر آمد

سرکل تحصیل پتوکی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون جاری کرتے ہوئے خاتون سمیت 4ملزمان کو گرفتار کرکے 5کلو سے زائد چرس بر آمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مختلف علاقوں میں ... مزید

پتوکی،نجی فیکٹری کی تیز رفتار کوسٹر بس ملتان روڈ پر الٹ گئی ،ڈرائیور ..

پیر 18 مارچ 2024 21:10

پتوکی،نجی فیکٹری کی تیز رفتار کوسٹر بس ملتان روڈ پر الٹ گئی ،ڈرائیور سمیت تین افراد جاںبحق ،20لڑکیاں زخمی

نجی فیکٹری کی تیز رفتار کوسٹر بس ملتان روڈ پر الٹ گئی ،ڈرائیور سمیت تین افراد جاںبحق اور20فیکٹری وررز لڑکیاں شدید زخمی ہو گئیںجنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا، تین لڑکیوں کو تشویشناک حالت لاہور جناح ... مزید

پتوکی ،نامعلوم چور گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے لے گئے

ہفتہ 9 مارچ 2024 21:00

پتوکی ،نامعلوم چور گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے لے گئے

نامعلوم چور گورنمنٹ سکول میں کے تالے توڑ کر دو پنکھے لے گئے ،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تحصیل پتوکی کے علاقہ جمبر کلاں میں گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کے نامعلوم چور تالے توڑ کر دو عدد پنکھے لے گئے اس سے ... مزید

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردرار محمد عارف نکئی کی برسی (کل)آبائی میں منائی ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:49

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردرار محمد عارف نکئی کی برسی (کل)آبائی میں منائی جائے گی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردرار محمد عارف نکئی کی سالانہ برسی جمعہ کو آبائی گائوں آدھن میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔سابق صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکئی کے والد محترم سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرقصور کا پولیو مہم کے سلسلہ میںتحصیل پتوکی کا دورہ ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:49

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرقصور کا پولیو مہم کے سلسلہ میںتحصیل پتوکی کا دورہ ،پولیومہم کوچیک کیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرقصور نے پولیو مہم کے سلسلہ میںتحصیل پتوکی کا دورہ کرکے پولیومہم کوچیک کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر قصور ڈاکٹر فاروق حیدر نے پولیو مہم کے سلسلہ میںتحصیل پتوکی کا دورہ ... مزید

ْپتوکی،استاد نے اپنے شاگرد کو پانی میں تیزاب پلا کرقتل کردیا ،دو ملزمان ..

اتوار 25 فروری 2024 20:15

ْپتوکی،استاد نے اپنے شاگرد کو پانی میں تیزاب پلا کرقتل کردیا ،دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

استاد نے اپنے شاگرد کو پانی میں تیزاب پلا کرقتل کردیا ،پولیس نے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ پرناواں میںملزم ارشد نے اپنے شاگرد محمد اکرم کو پانی ... مزید

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب(مرحوم ) سردار محمد عارف کی سالانہ برسی عقیدت و ..

ہفتہ 24 فروری 2024 18:11

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب(مرحوم ) سردار محمد عارف کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عارف کی سالانہ برسی پتوکی کے نواح میںعقیدت و احترام سے منائی گئی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گائوں رکھ والا میں سابق وزیر اعلیٰ ... مزید

پتوکی،ڈاکو گھر گھس کر فیملی کو یرغمال بناکر 15تولے زیورات اور لاکھوں ..

اتوار 18 فروری 2024 18:55

پتوکی،ڈاکو گھر گھس کر فیملی کو یرغمال بناکر 15تولے زیورات اور لاکھوں کی نقدی لو ٹ کر فرار ،مقدمہ درج

8کس مسلح ڈاکو شہری کے گھر گھس کر فیملی کو یرغمال بناکر 15تولے زیورات اور لاکھوں کی نقدی ودیگر سامان لو ٹ کر فرار ہوگئے تاحال صدر پتوکی پولیس ڈاکوئوں کا کوئی سراغ نہ لگاسکی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ... مزید

پتوکی، جنرل الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی رہنمائوں نے ..

اتوار 18 فروری 2024 14:55

پتوکی، جنرل الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی رہنمائوں نے ریلیاں نکالیں

جنرل الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی رہنمائوں نے ریلیاں نکالیںریلیوں میں نوجوانوں نے پارٹی پرچم لہرائے و نعرے بازی کی ریلیاں این اے 134سدرہ فیصل،پی پی 183رانا الماس، پی پی184رانا تنویر ریاض،پی ... مزید

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک اشتہاری ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:13

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک اشتہاری ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک اشتہاری ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ ڈاکو کی شناخت شکیل ولد انور سکنہ مظفر پورمیانوالی کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ڈاکو تین اضلاع قصور، لاہور ... مزید

پتوکی ،ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاںبحق ،5افراد زخمی

جمعرات 11 جنوری 2024 21:25

پتوکی ،ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاںبحق ،5افراد زخمی

ٹریفک حادثہ میں دو خواتین موقع پر جاںبحق اور5افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق پتوکی سے لاہور جانے والی ٹیوٹا گاڑی نتھے اڈہ کے قریب ملتان روڈ پر حادثہ کا شکار ہوگئی ٹیوٹا گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث ... مزید

پتوکی ،لاپتہ ہونیوالی 17 لڑکی کی لاش 5روز بعدکھیتوں سے مل گئی

اتوار 31 دسمبر 2023 19:15

پتوکی ،لاپتہ ہونیوالی 17 لڑکی کی لاش 5روز بعدکھیتوں سے مل گئی

پتوکی لاپتہ ہونے والی 17 لڑکی کی لاش 5روز بعدکھیتوں سے مل گئی،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر پتوکی منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ جوید نگر حبیب آباد کے ... مزید

پتوکی ،20سالہ طالبہ اغوا ،پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 19:35

پتوکی ،20سالہ طالبہ اغوا ،پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پولیس نے 20سالہ طالبہ کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا ۔تھانہ سٹی پتوکی پولیس کے علاقہ منڈیا نوالہ چک نمبر19کے رہائشی اسلم مسیح کی 20سالہ بیٹی لبنیٰ اسلم ایف اے پاس ہے اور پتوکی کالج ... مزید

پتوکی،پولیس نے ایک روز قبل لاپتہ ہونے والابچہ ورثاء کے حوالے کردیا

جمعہ 22 دسمبر 2023 19:35

پتوکی،پولیس نے ایک روز قبل لاپتہ ہونے والابچہ ورثاء کے حوالے کردیا

پولیس نے ایک روز قبل لاپتہ ہونے والابچہ ورثاء کے حوالے کردیا ۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ ڈھولن چک نمبر 7سے 8سالہ بچہ سمیع اللّہ ایک روز قبل لاپتہ ہوا تھابچہ گھر سے مسجد میں تعلیم حاصل کرنے گیا تھا جو ... مزید

ش* پتوکی ، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 12 افراد ..

بدھ 13 دسمبر 2023 19:35

ش* پتوکی ، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 12 افراد زخمی

پتوکی میں شدید دھند کے باعث تین مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیل کے مطابق پتوکی میں شدید دھند اور حدنگاہ ... مزید

تھانہ صدر و سٹی پتوکی ایریا میں دو خواتین سمیت تین افراد قتل،12ملزمان ..

اتوار 10 دسمبر 2023 05:55

تھانہ صدر و سٹی پتوکی ایریا میں دو خواتین سمیت تین افراد قتل،12ملزمان کیخلاف مقدمات درج

تھانہ صدر و سٹی پتوکی ایریا میں دو خواتین سمیت تین افراد قتل ،پولیس نی12ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ،نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی ... مزید

پتوکی ،تین نامعلوم افراد کے صحافی کے اغواکی کوشش ، تشدد پولیس نے نامعلوم ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 19:30

پتوکی ،تین نامعلوم افراد کے صحافی کے اغواکی کوشش ، تشدد پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی تین کس نامعلوم افراد کی صحافی عابد حسین مغل کو اغواکی کوشش و تشدد پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صحافی عابد حسین مغل اپنی کار پراوکاڑہ سے لاھور جا رہے تھے تین کس نامعلوم کار ... مزید

پتوکی ،تین نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری کو اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ لیا

جمعہ 8 دسمبر 2023 19:30

پتوکی ،تین نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری کو اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ لیا

پتوکی تین کس نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری کو اسلحہ کے زور پر روک کر لوٹ لیا موٹر سائیکل چھین کر موقع سے فرار ہوگئے۔تھانہ سرائے مغل کے علاقہ میں کھڈیاں روڈ پر شہری عثمان غنی کو تین کس نامعلوم ملزمان نے ... مزید

Load More