International News of Peshawar in Urdu

Peshawar City's International Urdu News پشاور شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Peshawar on UrduPoint local section. Full coverage on Peshawar city International news. Including photos & videos.

پشاور شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

kمطلوب دہشتگردوں کی سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری

اتوار 15 اکتوبر 2023 17:10

kمطلوب دہشتگردوں کی سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری

خیبر پختون خوا میں محکمہ انسدادِ دہشت گردینے مطلوب دہشت گردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی۔سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق فہرست میں 128 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ ان دہشت گردوں کا تعلق بنوں، ... مزید

ایٹا خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ..

جمعرات 7 ستمبر 2023 21:50

ایٹا خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے انٹری ٹسٹ کے تمام انتظامات مکمل

ایٹا خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ کے لئے انٹری ٹسٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ 10ستمبر 2023 کو منعقد ہونے والے اس ٹیسٹ ... مزید

صوابی  ،اے این پی کے صوبائی کونسل کے ممبروخواتین ونگ کی ضلعی  نائب  صدر ..

پیر 28 اگست 2023 13:03

صوابی ،اے این پی کے صوبائی کونسل کے ممبروخواتین ونگ کی ضلعی نائب صدر ڈاکٹر غزالہ عطا مینی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

ضلع صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی کےصوبائی کونسل کے ممبر و خواتین ونگ کی ضلعی نائب صدر ڈاکٹر غزالہ عطاء مینی نے اپنے خاندان ،ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔اس موقع پرپی پی پی ... مزید

سلام ایئر کا پشاور سے مسقط کی پروازوں کا اعلان

ہفتہ 19 اگست 2023 17:30

سلام ایئر کا پشاور سے مسقط کی پروازوں کا اعلان

عمان سے تعلق رکھنے والی سستی فضائی کمپنی سلام ایئر نے پشاور سے مسقط کی پروازوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلام ایئر پاکستان میں پشاور اور عراق میں بغداد کیلئے دو نئی منزلیں شامل کر کے ... مزید

حکومت  لوئر  وزیرستان میں  حالیہ  بارشوں  وژالہ باری کے نقصانات  کے ازالے ..

پیر 5 جون 2023 18:14

حکومت لوئر وزیرستان میں حالیہ بارشوں وژالہ باری کے نقصانات کے ازالے کےلئےخصوصی پیکیج کا اعلان کرے، علی وزیر

ایم این اے کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے کہاہے کہ حکومت لوئر وزیرستان وانا میں حالیہ بارشوں وشدید ژالہ باری کے باعث ہونے والے نقصانات کے ازالے کےلئے خصوصی پیکیج کااعلان کرے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں ... مزید

پشاور، حیات آباد میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر، جانی نقصان ..

پیر 8 مئی 2023 10:30

پشاور، حیات آباد میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ایک مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق حیات آباد میں گزشتہ رات حیات آباد فیز۔7 میں مکان ... مزید

سوات، کار کھائی میں گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 7زخمی

بدھ 18 جنوری 2023 11:00

سوات، کار کھائی میں گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 7زخمی

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے پیو چار میں کار گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ماں بیٹی موقع پر جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او تھانہ چپریاکے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو ... مزید

لکی مروت میں پولیس وین پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں   ،  شہید پولیس اہلکاروں ..

بدھ 16 نومبر 2022 21:10

لکی مروت میں پولیس وین پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں ، شہید پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس وین پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں جس میں چھ پولیس اہلکاروں شہید ہوئے ہیں ۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں ایمل ولی خان نے کہا ... مزید

صوبائی حکومت سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی ،وزیراعلیٰ محمودخان

بدھ 13 جولائی 2022 23:40

صوبائی حکومت سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کرے گی ،وزیراعلیٰ محمودخان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حالیہ مون سون بارشوں کے باعث صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ صوبائی اداروں کے اقدامات اور ریلیف سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے ... مزید

وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، دیر اپر میں تمام منصوبے ..

ہفتہ 19 مارچ 2022 17:55

وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، دیر اپر میں تمام منصوبے مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت

:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے متعلقہ حکام کو دیر اپر میں کیڈٹ کالج کے قیام کے لیے زمین کی خریداری کا عمل جلد سے جلد مکمل کرنے اور  چکدرہ بائی پاس روڈ کی تعمیر کو رواں سال جون تک ہر لحاظ سے ... مزید

افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا

پیر 13 ستمبر 2021 21:43

افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا

افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا ہے افغانستان میں تجارت افغان کرنسی میں ہونے اور افغانستان میں صورتحال میں بدستور بہتری آنے کے بعد افغان کرنسی کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے ۔یاد رہے ... مزید

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس،وزیراعلیٰ اورکورکمانڈر پشاور ..

جمعرات 27 اگست 2020 22:11

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس،وزیراعلیٰ اورکورکمانڈر پشاور کی شرکت

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس جمعرات کے روزگورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،کورکمانڈر لیفٹیننٹ ... مزید

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 1 ہفتے میں 2063 افراد کا چالان

اتوار 17 مئی 2020 21:55

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 1 ہفتے میں 2063 افراد کا چالان

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 1 ہفتے کے دوران 2063 افراد کو چالان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیموں نے ... مزید

وفاقی اور صوبائی حکومتیں کورونا وائرس کے خلاف قومی پالیسی بنانے کے ..

اتوار 17 مئی 2020 21:55

وفاقی اور صوبائی حکومتیں کورونا وائرس کے خلاف قومی پالیسی بنانے کے بجائے سیاست کر رہی ہیں،محمدہمایوں خان

پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختون خوا صدر محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں کورونا وائرس کے خلاف قومی پالیسی بنانے کے بجائے سیاست کر رہی ہیں صوبائی حکومت عملی میدان میں غائب ہے جبکہ ... مزید

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اپنے مخصوص گاہک کو منشیات فروخت کرنے والے ..

اتوار 17 مئی 2020 21:55

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اپنے مخصوص گاہک کو منشیات فروخت کرنے والے مشہور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اپنے مخصوص گاہک کو منشیات فروخت کرنے والے مشہور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم موبائل فون کے ذریعے آرڈر حاصل کرنے کے بعد منشیات فراہم کرتا تھا جس نے ابتدائی تفتیش ... مزید

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے دسویں نیشنل فنانس کمیشن کے اجراء پرتحفظات ..

اتوار 17 مئی 2020 21:55

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے دسویں نیشنل فنانس کمیشن کے اجراء پرتحفظات کااظہارکردیا

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دسویں نیشنل فنانس کمیشن کے اجراء پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسویں این ایف سی ایوارڈ ... مزید

غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ زکواة، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، علما ..

اتوار 22 مارچ 2020 20:50

غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ زکواة، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، علما کرام

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ اورمحکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کرونا وبا ء کے روک تھام کیلئے سول سیکرٹریٹ پشاورمیں علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں موجودہ ... مزید

پشاور میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہے گرفتار کرلئے گئے

اتوار 22 مارچ 2020 20:50

پشاور میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہے گرفتار کرلئے گئے

کرونا وائرس کے خدشے کے باعث لگائی جانے والی پابندی کے باوجود پشاور میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہے گرفتار کرلئے گئے۔ضلعی انتظامیہ پشاورنے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود شادی کی تقاریب ... مزید

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ضم شدہ قبائلی اضلاع کے میں 3500 سے زائد خالی ..

جمعہ 27 دسمبر 2019 23:10

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ضم شدہ قبائلی اضلاع کے میں 3500 سے زائد خالی آسامیوں پر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل اپریل2020ء تک مکمل کرنے کی ہدایتؔ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میںاساتذہ کی فراہمی کے منصوبے کے تحت 600 سے زائد سولوں میں 3500 سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل اپریل2020ء تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ... مزید

Kپشاور: کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی رات گئے اور علی الصبح سبزی منڈی اور ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:20

Kپشاور: کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی رات گئے اور علی الصبح سبزی منڈی اور فروٹ مندی کو جانے والے آڑھتیوں کو لوٹنے والے گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے رات گئے اور علی الصبح سبزی منڈی اور فروٹ مندی کو جانے والے آڑھتیوں کو لوٹنے والے گروہ کا سراغ لگاتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ... مزید

Load More