Sports News of Peshawar in Urdu

Peshawar City's Sports Urdu News پشاور شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Peshawar on UrduPoint local section. Full coverage on Peshawar city Sports news. Including photos & videos.

پشاور شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:50

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ، معاون خصوصی مشعود احمد خان نے افتتاح کیا

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کا آغاز ہو گیا جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ارینہ ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین وزیراعظم ... مزید

رمضان ڈسٹرکٹ نائٹ فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ کوہاٹ خٹک جونیئر گمبٹ نے ..

پیر 8 اپریل 2024 22:38

رمضان ڈسٹرکٹ نائٹ فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ کوہاٹ خٹک جونیئر گمبٹ نے جیت لیا

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کے تعاون سے رمضان المبارک ڈسٹرکٹ نائٹ فٹ بال چیلنج کپ ٹورنامنٹ 2024 ء کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ پورا مہینہ جاری رہا جس میں ضلع کی 32 بہترین ٹیموں نے حصہ ... مزید

ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 15:56

ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ اصغر خان آفریدی

خیبر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن خیبر محمد اصغر خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ... مزید

مشیر کھیل خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، سپورٹس مقابلوں کے انتظامات ..

جمعہ 5 اپریل 2024 13:21

مشیر کھیل خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، سپورٹس مقابلوں کے انتظامات کاجائزہ لیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت آئندہ ریجنل اور اضلاعی سپورٹس مقابلوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل ... مزید

کرنل محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے ..

بدھ 3 اپریل 2024 14:45

کرنل محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے صدر منتخب ہوگئے

کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان مالاکنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے صدر منتخب ہوگئے جبکہ حمید گل سیکرٹری ہونگے۔واضح رہے کہ کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کے رکن ... مزید

صحافیوں کے لئے نائٹ سپورٹس گالا جیسے کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کرانا ..

منگل 2 اپریل 2024 20:53

صحافیوں کے لئے نائٹ سپورٹس گالا جیسے کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کرانا خوش آئند ہے ، ظاہر شاہ طورو

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ پشاور پریس کلب کی جانب سے صحافیوں کیلئے انکی جسمانی و ذہنی صحت کیلئے رمضان سپورٹس گالہ جیسی سرگرمیاں منعقد کرنا خوش آئیند ہے اور رمضان ... مزید

HBKپشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن،150 صحافی ایک ..

منگل 2 اپریل 2024 19:21

HBKپشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن،150 صحافی ایک دوسرے کے مدمقابل

پشاور پریس کلب میں HBK کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ رمضان سپورٹس گالا آخری مرحلے کی جانب گامزن ہے۔سپورٹس گالا میں150 سے زاید صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو رنگین بنادیا۔گزشتہ شب مقابلوں ... مزید

پشاورپریس کلب میں صحافیوں کیلئے رمضان نائٹ سپورٹس گالہ کا انعقاد

منگل 2 اپریل 2024 19:16

پشاورپریس کلب میں صحافیوں کیلئے رمضان نائٹ سپورٹس گالہ کا انعقاد

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ پشاور پریس کلب کی جانب سے صحافیوں کی جسمانی و ذہنی صحت کیلئے رمضان سپورٹس گالہ جیسی سرگرمیاں منعقد کرنا خوش آئیند ہے اور رمضان المبارک ... مزید

ایچ بی کے سپورٹس گالا، دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا

جمعہ 29 مارچ 2024 19:30

ایچ بی کے سپورٹس گالا، دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا

پشاور پریس کلب میں ایچ بی کے کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ رمضان سپورٹس گالا دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا،سپورٹس گالا میں صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے،گزشتہ شب مقابلوں ... مزید

g پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں،ڈیرن سیمی

اتوار 17 مارچ 2024 17:50

g پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں،ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں، امید ہے فائنل میں کراچی میں بڑا کراوڈ آئے گا،مجھے پورا یقین ہے کہ بابر اعظم بہترین لیڈر ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس ... مزید

پشاورزلمی کے کھلاڑیوں نے شلوارقمیض پہن لیے

ہفتہ 16 مارچ 2024 16:51

پشاورزلمی کے کھلاڑیوں نے شلوارقمیض پہن لیے

پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں منفرد انداز اپنالیا، قومی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ پہن کر شریک ہوئے۔کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا ... مزید

تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، بابر اعظم

منگل 12 مارچ 2024 16:23

تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب ... مزید

پہلا آل پاکستان ڈیپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ کوہاٹ اختتام پذیر

پیر 11 مارچ 2024 22:51

پہلا آل پاکستان ڈیپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ کوہاٹ اختتام پذیر

ریجنل سپورٹس آفس کوہاٹ کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کوہاٹ اور دوستان کول کمپنی کے مشترکہ تعاون سے جاری پہلا آل پاکستان ڈیپارٹمنٹل فٹبال ٹورنامنٹ کااختتامی تقریب جمعہ کے شام کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس ... مزید

ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ میں میڈلزجیتنے والے کھلاڑیوں کا ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 22:50

ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ میں میڈلزجیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاورپہنچنے پرتپاک استقبال

ساتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا اس موقع پر صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان نے قیوم سپورٹس سپورٹس کمپلیکس پشاور ... مزید

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ 9 مارچ 2024 22:50

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

گل کرکٹ کلب نے ایچ پی سی اے کو50رنزسے شکست دیکر ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گذشتہ روزکھیلے گئے کوآرٹرفائنل میں گل کرکٹ کلب کے کپتان وقارالحسن نے ٹاس جیت کرپہلے ... مزید

پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کے لیے اہم ہے، راومن پاوول

ہفتہ 9 مارچ 2024 15:31

پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کے لیے اہم ہے، راومن پاوول

پشاور زلمی کے کھلاڑی راومن پاوول نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ہر کھلاڑی کے لیے اہم ہے، پی ایس ایل میں لوکل ٹیلنٹ سے مقابلے کا معیار اور بڑھ جاتا ہے۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ جب بابر ... مزید

فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے ، بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے ، صائم ایوب

جمعہ 8 مارچ 2024 16:46

فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے ، بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے ، صائم ایوب

پشاور زلمی کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ میرا فوکس ہمیشہ بیٹنگ ہوتی ہے، لیکن پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کا بھی موقع مل رہا ہے۔ایک انٹرویو میںپشاورز زلمی کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز نے کہا ... مزید

کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے اپنا کردار دا کروں، عامر جمال

منگل 5 مارچ 2024 17:54

کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے اپنا کردار دا کروں، عامر جمال

پشاور زلمی کے عامر جمال نے کہا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں موقع ہو، ٹیم کیلئے اپنا کردار ادا کروں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی کنڈیشنز میں پرفارم کرکے مورال بلند ... مزید

انڈر20 اینگرو والی بال چیمپئن شپپی اے ایف اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں ..

پیر 4 مارچ 2024 22:50

انڈر20 اینگرو والی بال چیمپئن شپپی اے ایف اور واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان والی بال فیڈریشن اور کے پی والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری اینگروانڈر20 والی بال چیمپئن شپ میں واپڈا اور پی اے ایف کی ٹیموں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جو آج دن بارہ بجے ... مزید

خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کوآٹ کروں، سلمان ..

پیر 4 مارچ 2024 14:36

خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کوآٹ کروں، سلمان ارشاد

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آئوٹ کروں۔ایک انٹرویومیں سلمان ارشاد نے کہا کہ پی ایس ایل، سی پی ایل اور ٹی ٹین لیگ میں دنیا ... مزید

Load More