Important News of Pindi Gheb in Urdu

Pindi Gheb City's Important Urdu News پنڈی گھیب شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Pindi Gheb on UrduPoint local section. Full coverage on Pindi Gheb city Important news. Including photos & videos.

پنڈی گھیب شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

امیورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہی:سید زلفی بخاری

ہفتہ 30 جولائی 2022 21:58

امیورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہی:سید زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امیورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ عوام کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل عام انتخابات ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کو فوری طور پر مستعفی ... مزید

×غریب اور متوسط طبقے کو معیاری اور بروقت علاج کی جدید سہولیات کی فراہمی ..

اتوار 14 نومبر 2021 18:10

×غریب اور متوسط طبقے کو معیاری اور بروقت علاج کی جدید سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر شگفتہ جبین

غریب اور متوسط طبقے کو معیاری اور بروقت علاج کی جدید سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ شعبہ صحت میں ترقی کیلئے جہاں حکومتی سطح سے اقدامات اٹھائے جار ہے ہیں وہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل ... مزید

پنڈی گھیب میں سیوریج کے پانی سے تیار شدہ سبزیوں کی فروخت جاری

اتوار 14 نومبر 2021 18:10

پنڈی گھیب میں سیوریج کے پانی سے تیار شدہ سبزیوں کی فروخت جاری

پنڈی گھیب میں سیوریج کے پانی سے تیار شدہ سبزیوں کی فروخت جاری ، شہریوں میں مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ، اعلی حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب شہر اور گردونواح کے ... مزید

ٰ حکومت پنجاب صوبہ بھر کے انتظامی امور کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات ..

پیر 29 مارچ 2021 22:48

ٰ حکومت پنجاب صوبہ بھر کے انتظامی امور کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر کے انتظامی امور کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر آفس اٹک میں اہم اجلاس کی ... مزید

پنڈی گھیب:شہر میں تجاوزات مافیا کا قبضہ ، سکول چھٹی کے اوقات میں بچوں ..

جمعہ 19 فروری 2021 18:30

پنڈی گھیب:شہر میں تجاوزات مافیا کا قبضہ ، سکول چھٹی کے اوقات میں بچوں ، بچیوں اور شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا

پنڈی گھیب شہر میں تجاوزات مافیا کا قبضہ ، سکول چھٹی کے اوقات میں بچوں ، بچیوں اور شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا۔ میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ... مزید

kپنڈی گھیب،  16 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو

اتوار 6 ستمبر 2020 19:28

kپنڈی گھیب، 16 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو

16 سالہ نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب شہر کے نواحی علاقے شہبازپور کا رہائشی 16 سالہ شاہ زیب ولد محمد خلیل گذشتہ روز شام کے وقت اپنے دوست کے ہمراہ شہبازپور ڈیم کے سپل ... مزید

)پنڈی گھیب ، پرندوں کے شکارکرنے پر پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے ..

اتوار 6 ستمبر 2020 19:28

)پنڈی گھیب ، پرندوں کے شکارکرنے پر پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ،نیاز علی خان

تحصیل پنڈی گھیب میں پرندوں کے شکارکرنے پر مکمل پابندی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انسپکٹر محکمہ وائلڈ لائف تحصیل پنڈی گھیب نیاز علی خان نے ... مزید

ئ* ریاست جموں کشمیر کے باسیوں کی فلاح و بہبود میری زندگی کا مشن ہے، راجہ ..

اتوار 6 ستمبر 2020 19:28

ئ* ریاست جموں کشمیر کے باسیوں کی فلاح و بہبود میری زندگی کا مشن ہے، راجہ محمد صدیق

آزاد کشمیر کے وزیر بحالیات راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ ریاست جموں کشمیر کے باسیوں کی فلاح و بہبود میری زندگی کا مشن ہے۔ 1993میں مسلم کانفرنس کے دور سے دی جانے والی ... مزید

ّپنڈی گھیب، پاکستان سنی تحریک کے زیرانتظام یوم دفاع پاکستان کے موقع ..

اتوار 6 ستمبر 2020 19:28

ّپنڈی گھیب، پاکستان سنی تحریک کے زیرانتظام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مارچ کا انعقاد

پاکستان سنی تحریک کے زیرانتظام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء و عوام نے شرکت کی۔. مارچ کی قیادت کرتے ہوئے حافظ غلام جیلانی چشتی صدر پاکستان سنی تحریک ... مزید

ٹ* جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ماجد جہانگیر کا پنڈی گھیب کا دورہ

اتوار 29 مارچ 2020 20:06

ٹ* جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ماجد جہانگیر کا پنڈی گھیب کا دورہ

جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ماجد جہانگیر نے پنڈی گھیب کا دورہ کیا۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ... مزید

kعوام کی بے لوث خدمت ہماری اولین ترجیح ہے،ملک انور خان

اتوار 8 مارچ 2020 19:55

kعوام کی بے لوث خدمت ہماری اولین ترجیح ہے،ملک انور خان

صوبائی وزیر ریوینو ملک انور خان نے کہا ہے کہ عوام کی بے لوث خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔حکومت عوام سے کیئے گئے وعدے پورے کر رہی ہے۔ زمین مالکان کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹر کی تعداد ... مزید

پنڈی گھیب ، ملک بھر میں اربوں درخت لگانے کا منصوبہ موجودہ حکومت کی اولین ..

اتوار 23 فروری 2020 21:21

پنڈی گھیب ، ملک بھر میں اربوں درخت لگانے کا منصوبہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،صوبائی وزیر ملک محمد انور خان

صوبائی وزیر محکمہ مال پنجاب کرنل ملک محمد انور خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اربوں درخت لگانے کا منصوبہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہر پاکستان اپنے حصے کا ایک پودا لگا کر اپنا فرض ادا کرئے۔ گرین ... مزید

تحصیل پنڈی گھیب میں جدید طرز کے دو سٹیڈیم بنائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ سپورٹس ..

اتوار 2 فروری 2020 20:26

تحصیل پنڈی گھیب میں جدید طرز کے دو سٹیڈیم بنائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبدالوحیدبابر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبدالوحیدبابر نے کہا ہے کہ تحصیل پنڈی گھیب میں جدید طرز کے دو سٹیڈیم بنائے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں میانوالہ میں دس کنال اور شہباز پور میں تیس کنال کے رقبہ پر جدید طرز کے سپورٹس ... مزید

c پنڈی گھیب ،حادثات میں 2افراد جاں بحق ، 5شدید زخمی

اتوار 28 جولائی 2019 19:21

c پنڈی گھیب ،حادثات میں 2افراد جاں بحق ، 5شدید زخمی

مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ 5افراد شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق پسٹل صاف کرتے ہوئے غلطی سے اپنے اوپر گولی فائر ہونے پر شاہدمحمود نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔دوسرے حادثہ میں آٹھارہ سالہ محمد ... مزید

ّپنڈی گھیب ،رجسٹریشن نہ کرانیوالے ہیئرڈریسرز او ر بیوٹی پارلرز کیخلاف ..

اتوار 28 جولائی 2019 19:21

ّپنڈی گھیب ،رجسٹریشن نہ کرانیوالے ہیئرڈریسرز او ر بیوٹی پارلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

رجسٹریشن نہ کرانے والے ہیئررڈریسرزاور بیوٹی پارلرز کیخلاف 31جولائی کے بعدسخت قانونی کاروائی کا فیصلہ۔ صفائی و حفظان صحت کے اصولوں کی پاسداری نہ کرنے والے ہیر ڈریسرز اور بیوٹی پارلرز ہیپپاٹائٹس ... مزید

ں* پنڈی گھیب،غیر قانونی مقیم چار افغانی باشندے گرفتار ، پولیس نے مقدمہ ..

اتوار 19 مئی 2019 21:15

ں* پنڈی گھیب،غیر قانونی مقیم چار افغانی باشندے گرفتار ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

غیر قانونی طور پر مقیم چار افغانی باشندے گرفتار ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عطاء خان ، اکبر خان ، آدم خان اور بگڑ نامی چار افغانستان کے شہر ی غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے ۔جن ... مزید

پنڈی گھیب، باپ اور بیٹا مسلسل چار سال تک نوجوان لڑکی کو قید کرکے جنسی ..

اتوار 12 مئی 2019 20:05

پنڈی گھیب، باپ اور بیٹا مسلسل چار سال تک نوجوان لڑکی کو قید کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

باپ اور بیٹا مسلسل چار سال تک نوجوان لڑکی کو قید کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صباء نامی لڑکی نے پولیس کوتحریری درخواست ... مزید

حکومت ملک سے کرپشن ،بد عنوانی اور لوٹ کھوسٹ کا خاتمہ کر کے ملک کو اپنے ..

اتوار 24 مارچ 2019 19:05

حکومت ملک سے کرپشن ،بد عنوانی اور لوٹ کھوسٹ کا خاتمہ کر کے ملک کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے توانائی صرف کررہی ہے، اسد قیصر

سپیکر قومی اسمبلی اسد قصیر نے کہا ہے کہ چیئر مین عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک سے کرپشن بد عنوانی اور لوٹ کھوسٹ کا مکمل خاتمہ کر کے ملک کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے اپنی ... مزید

پنڈی گھیب ،ْپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ ..

بدھ 25 جولائی 2018 16:01

پنڈی گھیب ،ْپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنڈی گھیب کے حلقے پی پی 4 میں پولنگ ایجنٹ سے 3 جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے جس پر پولیس ... مزید

پنڈی گھیب ، چند سازشی عناصر نے پیپلز پارٹی کو عوام سے دور کرنے کی کوشش ..

منگل 17 جولائی 2018 22:09

پنڈی گھیب ، چند سازشی عناصر نے پیپلز پارٹی کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند سازشی عناصر نے پیپلز پارٹی کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے لیگ اور تحریک انصاف ایک سکے کے دورخ ہیں عوام ... مزید

Load More