Local News of Pindi Gheb in Urdu

Pindi Gheb City's Local Urdu News پنڈی گھیب شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Pindi Gheb on UrduPoint local section. Full coverage on Pindi Gheb city Local news. Including photos & videos.

پنڈی گھیب شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

حکومتِ وقت سڑکوں پر خون بہانے کے بجائے مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے ..

پیر 19 اپریل 2021 18:26

حکومتِ وقت سڑکوں پر خون بہانے کے بجائے مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی کوشش کرے،لیگی ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال

مسلم لیگ کے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 ملک سہیل خان کمڑیال نے کہا ہے کہ حکومتِ وقت ہوش کے ناخن لے , طاقت کے نشے میں تحریک لبیک کے مظاہرین پر گولیاں چلانے کے احکامات دینا سراسر غیر انسانی سلوک ہے ... مزید

پنڈی گھیب میں گرنے والی آسمانی بجلی نے گھر اجاڑ دیا،نکہ کلاں  میں ایک ..

جمعہ 10 مارچ 2017 13:03

پنڈی گھیب میں گرنے والی آسمانی بجلی نے گھر اجاڑ دیا،نکہ کلاں میں ایک لڑکی جاں بحق ،دو بچیاں زخمی

پنڈی گھیب میں گرنے والی آسمانی بجلی نے گھر اجاڑ دیا،نکہ کلاں کے رہائشی محمد اختر کی اٹھارہ سالہ بیٹی آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق جبکہ دو بچیاں زخمی ہوگئیں ،تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی ... مزید

پنڈی گھیپ،پولیس کی کارروائی ،دھاتی ڈور اور پتنگیں برآمد،ملزم گرفتار

منگل 19 جولائی 2016 17:00

پنڈی گھیپ،پولیس کی کارروائی ،دھاتی ڈور اور پتنگیں برآمد،ملزم گرفتار

پنڈی گھیب سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک دھاتی ڈور اور پتنگیں بر آمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، سٹی چوکی انچارج سب انسپکٹر ملک ممتاز خان نے گزشتہ روز عملہ کے ہمراہ سماج دشن عناصر کے خلاف ... مزید

پنڈی گھیب ، پولیس چوکی کے قریب ڈکیتی ،ڈاکو پوسٹ آفس کے اہلکار کو فائر ..

پیر 2 مارچ 2015 19:21

پنڈی گھیب ، پولیس چوکی کے قریب ڈکیتی ،ڈاکو پوسٹ آفس کے اہلکار کو فائر کر کے ساٹھ لاکھ روپے لیکر فرار،

پولیس چوکیپنڈی گھیب سے چند گز کے فاصلے پر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ،ڈاکو پوسٹ آفس کے اہلکار کو فائر کر کے ساٹھ لاکھ روپے لیکر فرار پوسٹ آفس اہلکار جاں بحق ضلع بھر کے پوسٹ آفس اہلکار سراپا احتجاج۔ تفصیلات ... مزید

حکومتی اعلانات کے باوجو د پنڈی گھیب کے نواحی علاقوں میں سکولوں کی چاردیواری ..

پیر 19 جنوری 2015 15:19

حکومتی اعلانات کے باوجو د پنڈی گھیب کے نواحی علاقوں میں سکولوں کی چاردیواری تاحال نامکمل

حکومتی اعلانات کے باوجو د پنڈی گھیب کے نواحی علاقوں میں سکولوں کی چاردیواری تاحال نامکمل،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے واضح احکامات کے باوجود سرکاری سکولوں میں فنڈز کی کمی کے باعث سیکورٹی کی ... مزید

پنڈی گھیب،نکاسی آب کے نالے گندگی سے اٹ گئے، بارش کی صورت میں گھروں میں ..

منگل 6 جنوری 2015 17:39

پنڈی گھیب،نکاسی آب کے نالے گندگی سے اٹ گئے، بارش کی صورت میں گھروں میں نالے کا گندا پانی داخل ہونے کا خطرہ ،عوام شدید پریشان،موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ اعلی حکام سے فوری نوٹس کی اپیل

نکاسی آب کے نالے گندگی سے اٹ گئے۔ بارش ہونے کی صورت میں گھروں میں نالے کا گندا پانی داخل ہونے کا خطرہ۔ کئی سالوں تک نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے عوام شدید پریشان۔موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ۔ اعلی ... مزید

پنڈی گھیب شہر اور گردونواح میں مضرصحت کیمیکل والے دودھ کی فروخت جاری،مافیا ..

پیر 15 ستمبر 2014 18:36

پنڈی گھیب شہر اور گردونواح میں مضرصحت کیمیکل والے دودھ کی فروخت جاری،مافیا انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگا

پنڈی گھیب شہر اور گردونواح میں مضرصحت کیمیکل والے دودھ کی فروخت جاری۔مافیا انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگا۔ حکومتی پابندی کے باوجودکیمیکل والے نیلے ڈرموں میں دودھ لانے اور فروخت کرنے کا دھندہ عروج ... مزید

پنڈی گھیب ،ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے میں ٹریفک پولیس کا عملہ ..

ہفتہ 30 اگست 2014 16:36

پنڈی گھیب ،ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے میں ٹریفک پولیس کا عملہ مکمل طور پر ناکام

ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے میں ٹریفک پولیس کا عملہ مکمل طور پر ناکام ۔ ٹریفک پولیس کا عملہ ٹریفک کے ہجوم والی جگہ پر ڈیوٹی دینے کی بجائے شہر سے باہر مختلف سڑکوں پر کھڑا ہو کر دیہاڑی لگانے کے ... مزید

پنڈی گھیب، بوسیدہ پائپ لائن پھٹنے سے ہزاروں لیٹر کروڈ آئل بہہ جانے ..

منگل 19 اگست 2014 18:52

پنڈی گھیب، بوسیدہ پائپ لائن پھٹنے سے ہزاروں لیٹر کروڈ آئل بہہ جانے سے سات سو کنال زرعی زمین ناقابل کاشت ہو گئی

پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے مقامی افسران کی بے حسی کے باعث پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں موضع ڈہوک شیر خان مگھیاں کے قریب بوسیدہ پائپ لائن پھٹنے سے ہزاروں لیٹر کروڈ آئل بہہ جانے سے سات سو کنال زرعی زمین ناقابل ... مزید

تیل کے کنوئیں پنڈی گھیب کی ملک اور بیرون ملک پہچان ہیں ، مقامی لوگوں ..

ہفتہ 9 اگست 2014 21:05

تیل کے کنوئیں پنڈی گھیب کی ملک اور بیرون ملک پہچان ہیں ، مقامی لوگوں کو کسی بھی قسم کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو سکا،

ضلع اٹک کی 100سال سے زائد پرانی تحصیل پنڈی گھیب کو کئی اعتبار سے اہمیت حاصل ہے تیل کے کنوئیں پنڈی گھیب کی ملک اور بیرون ملک پہچان ہیں اور ان سے ملک کو بھاری آمدن ہوتی ہے لیکن ان سے مقامی لوگوں کو کسی ... مزید

پنڈی گھیب ، حلقہ این اے 58 میں پیپلزپارٹی بحران کا شکار ، کسی پارٹی امیدوار ..

منگل 2 اپریل 2013 20:48

پنڈی گھیب ، حلقہ این اے 58 میں پیپلزپارٹی بحران کا شکار ، کسی پارٹی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہو سکے

حلقہ این اے 58 میں پاکستان پیپلزپارٹی بحران کا شکار ، کسی امیدوار نے پارتی کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے ، مقامی سیاست سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہونے لگا، ایک وقت تھا کہ جب پورے ضلع اٹک میں ... مزید

پنڈی گھیب، زمین کے تنا زعہ پر خاتون سمیت 5 افراد قتل

ہفتہ 8 ستمبر 2007 23:10

پنڈی گھیب، زمین کے تنا زعہ پر خاتون سمیت 5 افراد قتل

سوتیلے بھائی نے جائیداد کے تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ کر کے پانچ افراد جن میں بھائی، بھابھی اور تین جواں سال بھتیجے شامل ہیں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قاتل اسلحہ لہراتے ہوئے اپنی بھتیجی کو بھی اغواء ... مزید