International News of Pishin in Urdu

Pishin City's International Urdu News پشین شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Pishin on UrduPoint local section. Full coverage on Pishin city International news. Including photos & videos.

پشین شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

کریملن حملے سے متعلق یوکرین کے خلاف الزامات بے بنیادہیں،امریکا

جمعرات 4 مئی 2023 13:32

کریملن حملے سے متعلق یوکرین کے خلاف الزامات بے بنیادہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ناتھن ٹیک نے زوردے کر کہا ہے کہ یوکرین کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔واشنگٹن صرف اپنے دفاع کے لیے یوکرین کی حمایت کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیانات میں مزید کہا کہ ... مزید

ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروخت

جمعہ 17 جولائی 2020 18:48

ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروخت

امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریبا 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کتاب کے پبلشر کا کہنا تھا کہ مزید کتاب کی کاپیاں چھاپنے کے ... مزید

فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب آتشزدگی

پیر 6 اپریل 2020 22:21

فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب آتشزدگی

امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک ا?گ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں ... مزید

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی ..

جمعہ 14 فروری 2020 20:15

امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور

امریکی سینٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور کر لی۔ ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسویں پر تعزیتی تقریب انعقاد کیا گیا اور ... مزید