Important News of Quetta in Urdu

Quetta City's Important Urdu News کوئٹہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Quetta on UrduPoint local section. Full coverage on Quetta city Important news. Including photos & videos.

کوئٹہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

آصف بھٹو قومی اسمبلی میں عوام اور خاص کر خواتین کے حقوق کیلئے موثر آواز ..

منگل 16 اپریل 2024 22:49

آصف بھٹو قومی اسمبلی میں عوام اور خاص کر خواتین کے حقوق کیلئے موثر آواز اٹھائیں گی، سردار سربلند جوگیزئی

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے بی بی آصف بھٹو زرداری کو بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف بھٹو قومی اسمبلی میں عوام ... مزید

سنجاوی ،نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ڈرائیور جاں بحق، دو افراد گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 21:25

سنجاوی ،نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ڈرائیور جاں بحق، دو افراد گرفتار

سنجاوی میں نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ ڈرائیور جاں بحق، دو افراد گرفتار، لیویز حکام کے مطابق منگل کو نامعلوم مسلح افراد نے سنجاوی ہرنائی شاہراہ پر ٹرکوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ٹرک ... مزید

تفتان کے قریب پٹڑی سیاتری مال گاڑی کے انجن کوتاحال اٹھایانہ جاسکا

منگل 16 اپریل 2024 21:25

تفتان کے قریب پٹڑی سیاتری مال گاڑی کے انجن کوتاحال اٹھایانہ جاسکا

تفتان کے قریب پٹڑی سیاتری مال گاڑی کے انجن کوتاحال اٹھایانہیں جاسکاریلوے حکام کی جانب سے ریلیف ٹرین کے بجائے بھیجے گئے ریلیف ٹرک سے پٹڑی سے اترے انجن کو اٹھانے میں مشکلات درپیش سیندک سے کرین منگوانی ... مزید

میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی ..

منگل 16 اپریل 2024 21:25

میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی کا اخراج جاری

میرانی ڈیم کیچ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے سے اضافی پانی کا اخراج جاری۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعدمکران ڈویڑن میں ڈیموں کی صورتحال نارمل ہے تاہم میرانی ڈیم کیچ میں ... مزید

کوئٹہ ،مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے ،800روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

منگل 16 اپریل 2024 21:25

کوئٹہ ،مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے ،800روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی

کوئٹہ میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے 800روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں یکا یک ہوش ربا اضافہ کردیا گیا ہے منگل کو کوئٹہ کی مارکیٹوں میں مرغی کا فی کلو گوشت 800سے ... مزید

کوئٹہ ،ضلعی انتظامیہ میں تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے

منگل 16 اپریل 2024 21:25

کوئٹہ ،ضلعی انتظامیہ میں تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ میں تقرریاں و تبادلے ۔ منگل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوادر ثناء ماہ جبین کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ، بابر خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ... مزید

بلوچستان میں صوبائی کابینہ کی تشکیل معمہ بن گئی

منگل 16 اپریل 2024 21:25

بلوچستان میں صوبائی کابینہ کی تشکیل معمہ بن گئی

بلوچستان میں صوبائی کابینہ کی تشکیل معمہ بن گئی مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان تاحال کابینہ کی تشکیل پر اتفاق نہ ہوسکا ،صوبائی کابینہ کے معاملات آئندہ دو روز تک طے ہونے کا امکان ہے ۔ ... مزید

طوفانی بارشیں ،بلوچستان میں 2 روز کیلئے سکول بند ، متاثرہ علاقوں میں ..

پیر 15 اپریل 2024 11:28

طوفانی بارشیں ،بلوچستان میں 2 روز کیلئے سکول بند ، متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے پپش نظر حکومت کا صوبے بھر میں آج اور کل اسکول میں تعطیلات کا اعلان کردیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے ... مزید

پشین جلسے میں قائد جمعیت کیخلاف نازیبا نعرے صوبے کا کلچر نہیں، مولانا ..

اتوار 14 اپریل 2024 22:00

پشین جلسے میں قائد جمعیت کیخلاف نازیبا نعرے صوبے کا کلچر نہیں، مولانا عبد الرحمن رفیق

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سنیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ نائب امیر مولانا محمد ایوب ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا حافظ مسعود احمد ... مزید

بیوٹمز کی کرپٹ ایڈ منسٹریشن کی وجہ سے جامعہ کیساتھ طلباء بھی مشکلات ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:15

بیوٹمز کی کرپٹ ایڈ منسٹریشن کی وجہ سے جامعہ کیساتھ طلباء بھی مشکلات سے دوچار ہیں، عر فات کاکڑ

پشتونخواء اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے علاقائی سیکر ٹری عر فات کاکڑ نے کہا ہے کہ بیوٹمز کی کرپٹ ایڈ منسٹریشن کی وجہ سے نا صرف جامعہ بلکہ طلباء بھی مشکلات سے دوچار ہیں، اگر جامعہ کو تر قی کی جانب سے گامزن ... مزید

بلوچستان حکومت کا صوبے میں سیکیورٹی پلان ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

اتوار 14 اپریل 2024 21:05

بلوچستان حکومت کا صوبے میں سیکیورٹی پلان ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز نوشکی میں پیش آنے والے واقعے کے سدباب اور ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کے لیے سیکیورٹی پلان کو ازسرنو مرتب کرنے فیصلہ کیا ہے۔میر سرفراز بگٹی کی زیر ... مزید

بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو گئیں ،(آج) سے معمولات زند ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو گئیں ،(آج) سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے

بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو گئیں آج سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بلو چستان میں 10سے 13اپریل تک عید کا تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد آج پیر کو صوبے کے نجی ... مزید

بلوچستان میں دیگر صوبوں سے محنت ومزدوری کیلئے آنیوالے غریب مزدوروں ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:35

بلوچستان میں دیگر صوبوں سے محنت ومزدوری کیلئے آنیوالے غریب مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ اور شہادتوں کا سلسلہ روکا جائے ،حاجی محمد رمضان اچکزئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی 2024 کو شایا ن شان طریقے سے منانے کیلئے بلوچستان کی نمائندہ مزدور فیڈریشنوں کا اجلاس مزدوررہنماء حاجی محمد رمضان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس ... مزید

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایسا آئین دیا جو ہر شہری کے بنیادی ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:35

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایسا آئین دیا جو ہر شہری کے بنیادی انسانی حقوق کا ضامن ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی مرہون منت ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایک ایسا آئین دیا جو ہر شہری کے بنیادی انسانی ... مزید

وزیر اعلی بلوچستان ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی میں شرکت کیلئے گڑھی ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:35

وزیر اعلی بلوچستان ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی میں شرکت کیلئے گڑھی خدا بخش پہنچ گئے

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی میں شرکت کے لئے گڑھی خدا بخش پہنچ گئے۔اتوار کو وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اراکین صوبائی ... مزید

آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے‘ عمران خان جلد رہا ہوں گے، عمر ایوب

اتوار 14 اپریل 2024 11:22

آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے‘ عمران خان جلد رہا ہوں گے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائدِ حذبِ اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عوام کو شعور دیا اس لیے شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے، آنے ... مزید

شہدا کے مقدس خون کا بدلہ ضرور لیا جائیگا،ریاست پوری قوت کیساتھ دہشت ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 21:40

شہدا کے مقدس خون کا بدلہ ضرور لیا جائیگا،ریاست پوری قوت کیساتھ دہشت گردوں پر حملہ آور ہو گی، وزیر اعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہدا کے مقدس خون کا بدلہ ضرور لیا جائیگا،ریاست پوری قوت کیساتھ دہشت گردوں پر حملہ آور ہو گی، ہمیں ڈائیلاگ پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر ریاست کی رٹ کو قائم ... مزید

محکمہ ایری گیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

محکمہ ایری گیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں

محکمہ ایری گیشن کی کوششیں آخرکار رنگ لے آئیں فلڈ ایری گیشن اسکیم سرپھول ہنہ کے ذریعے آنے والے سیلابی پانی کارخ ہنہ جیل کی طرف موڑ دیا گیا جس سے ہنہ جھیل کوئٹہ میں پانی کی سطح بلندہونے گی۔ محکمہ ایری ... مزید

جمعیت علماء اسلام کے رہنما ایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل کی والدہ انتقال ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

جمعیت علماء اسلام کے رہنما ایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعیت علماء اسلام کے رہنماایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل ،حمیداللہ خان مینگل ،سمیع اللہ خان مینگل ،مولوی نصراللہ مینگل ،کلیم اللہ خان مینگل ،ثناء اللہ خان مینگل کی والدہ ،ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما ... مزید

نوشکی ،نامعلو م مسلح افراد کی جانب سے قتل کئے گئے افراد کی نماز جنازہ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

نوشکی ،نامعلو م مسلح افراد کی جانب سے قتل کئے گئے افراد کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلو م مسلح افراد کی جانب سے قتل کئے گئے افراد کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کی پولیس لائنز کوئٹہ میں نوشکی میں قتل کئے گئے 9افراد ... مزید

Load More