International News of Quetta in Urdu

Quetta City's International Urdu News کوئٹہ شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Quetta on UrduPoint local section. Full coverage on Quetta city International news. Including photos & videos.

کوئٹہ شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

شہنشاہ جاپان کی سالگرہ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:12

شہنشاہ جاپان کی سالگرہ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

دنیا بھر میں جاپانی سفارتخانوں میںجاپان کے 126 ویں شہنشاہ نارو ہیتو کی 64 ویں سالگرہ کی تقریبات منائی جارہی ہیں۔ اسی سلسلے میںجاپان قونصلیٹ کراچی کے تحت مقامی ہوٹل میں شہنشاہ نارو ہیتو کی سالگرہ کی ... مزید

فائرنگ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ایران

اتوار 28 جنوری 2024 13:15

فائرنگ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ایران

سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہا ہے کہ سراوان میں پولیس فائرنگ کی تحقیقات کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہاکہ زخمیوں کے مطابق فائرنگ ... مزید

چینی حکومت نے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کے لئے معیاری تعلیم کا منصوبہ ..

اتوار 27 اگست 2023 11:30

چینی حکومت نے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کے لئے معیاری تعلیم کا منصوبہ منظور کر لیا ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر گوادر

چین کی حکومت کی جانب سے گوادر کے بارہ سو طالب علموں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی فراہمی کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، یہ منصوبہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن ... مزید

عید الا ضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضر ت اسماعیل ..

جمعرات 29 جون 2023 11:00

عید الا ضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضر ت اسماعیل علیہ السلام کی تسلیم و رضا کی شاندار مثال اور یادگار ہے ،قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام

قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے کوئٹہ میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی بعد ازاں وہ عام لوگوں میں گھل مل گئے اور انھیں عید مبارک کہا۔ قائم مقام صدر نے عیدالاضحی کے بابرکت اور پرمسرت موقع پر قوم کو ... مزید

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ  کوئٹہ کچلاک آبائی گاؤں   میں اور وزیراعلیٰ ..

جمعرات 20 اپریل 2023 09:50

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک آبائی گاؤں میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں عید الفطر منائیں گے

بلوچستان کی سیاسی شخصیت مختلف جگہو ں میں عید منائیں گے ۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ کچلاک میں اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ میں ‘ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ... مزید

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے  اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان ..

ہفتہ 18 فروری 2023 14:43

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان ٹرانزٹ گیٹ سے براستہ ایران روانہ کر دیا گیا ، حکومت بلوچستان

پاکستان کی جانب سے برادر اسلامی ملک ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے اکیس ٹرالرز پر مشتمل امدادی سامان پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان سے کسٹم کلیئرنس کے بعد ایف آئی اے ٹرانزٹ گیٹ سے براستہ ایران ... مزید

۳کوئٹہ،انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام  عمران خان پر قاتلانہ ..

جمعہ 4 نومبر 2022 21:45

۳کوئٹہ،انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

انصاف لائرز فورم بلوچستان کے زیراہتمام چیف آرگنائزر سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ، شمس الرحمن رند ،جمیل احمد کی قیادت میں وکلاء کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالہ کے شہر ... مزید

ٴصوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ..

جمعہ 4 نومبر 2022 21:45

ٴصوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، حاجی نورمحمد خان دمڑ

بی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں اصلاحات کے ... مزید

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے ..

بدھ 31 اگست 2022 11:10

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش، 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ

مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں میں پھر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 مکانات سیلابی ریلے میں تباہ ہوگئے۔چمن کے نواحی علاقے کلی اکبر میں 15 گھر سیلابی ریلے میں مکمل ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت

بدھ 13 جولائی 2022 23:29

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی سربراہی میں کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں برساتی نالوں پر قائم ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ... مزید

کابل ،سکول میں بم دھماکہ حکومت کی جانب سے امن عمل کو متاثر کرنے ،امریکی ..

پیر 10 مئی 2021 23:51

کابل ،سکول میں بم دھماکہ حکومت کی جانب سے امن عمل کو متاثر کرنے ،امریکی انخلاء کو روکنے کا حربہ ہے،افغان طالبان

افغان طالبان نے گزشتہ روز کابل میں سکول پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ کابل حکومت کی جانب سے امن عمل کو متاثر کرنے اور امریکی انخلاء کو روکنے کا حربہ ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان ... مزید

ّ آج صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،وزیراعلی ..

جمعرات 27 اگست 2020 22:29

ّ آج صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران دوردراز کے پسماندہ اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور آج صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں ... مزید

ھ*میر حاصل بزنجو کی رحلت سے ملک ایک مدبر اور نظریاتی سیاستدان سے محروم ..

اتوار 23 اگست 2020 11:12

ھ*میر حاصل بزنجو کی رحلت سے ملک ایک مدبر اور نظریاتی سیاستدان سے محروم ہوا ،ظہوربلیدی

صوبائی وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ میر حاصل بزنجو کی رحلت سے ملک ایک مدبر اور نظریاتی سیاستدان سے محروم ہوا محروم نے ملک میں جمہوریت کی بحالی جمہور ی روایات اور پارلیمانی اقتدار کی فروغ ... مزید

پ*وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس

اتوار 23 اگست 2020 11:11

پ*وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت انٹرنل منسڑیریل ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کونسل کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں سے محکمہ صحت کے وزراکو مدعو ... مزید

ؔجبر،ناانصافیوں اور قتل وغارت گری کا مقابلہ کررہے ہیں، کسی ادارے سے ..

اتوار 23 اگست 2020 11:11

ؔجبر،ناانصافیوں اور قتل وغارت گری کا مقابلہ کررہے ہیں، کسی ادارے سے انصاف کی توقع نہیں، میرلشکری رئیسانی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کسی ادارے سے انصاف کی توقع نہیں، صوبے کے لوگ اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے جبر ناانصافیوںقتل وغارت گری کا ... مزید

ّعوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ کا منظور کاکڑ،حمداللہ ، عبدالودودھ یوسفزئی ..

اتوار 23 اگست 2020 11:11

ّعوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ کا منظور کاکڑ،حمداللہ ، عبدالودودھ یوسفزئی شہید کو خراج عقیدت

عوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ کے ضلعی بیان میں شہداء سائنس کالج23 اگست1990 ء منظور کاکڑشہید حمداللہ کاکڑ شہید عبدالودودھ یوسفزئی شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشتون قومی تحریک کے تسلسل عوامی ... مزید

' محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ شہر ..

اتوار 28 جون 2020 19:15

' محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ شہر میں مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے سمپل لینے کی سہولت مہیا کر دی

محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ شہر میں مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے سمپل لینے کی سہولت مہیا کر دی سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کے مطابق ... مزید

ا* اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اتوار 28 جون 2020 19:15

ا* اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ اے سی صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھی جس پر انہوں نے خود کو گھر میں کورنٹائن کیا تھا گزشتہ روز انہوں نے کورونا کو ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اجلاس،

جمعہ 17 اپریل 2020 00:25

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اجلاس،

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس میں کوئٹہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ سیمپلنگ کرانے سے متعلق امور کاجائزہ لیتے ہو ئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے 5000 افراد کے ٹیسٹ ... مزید

چیئر مین بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کی بلوچستان کے طول عرض میں زمینداروں ..

اتوار 22 مارچ 2020 20:50

چیئر مین بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کی بلوچستان کے طول عرض میں زمینداروں کو 24 گھنٹوں میں تین گھنٹے بجلی کی فراہمی کے فیصلے کی مذمت

بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیر شاہوانی نے کیسکو اور حکومت کی جانب سے بلوچستان کے طول عرض میں زمینداروں کو 24 گھنٹوں میں تین گھنٹے بجلی کی فراہمی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ... مزید

Load More