National News of Rahimyar Khan in Urdu

Rahimyar Khan City's National Urdu News رحیم یار خان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Rahimyar Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Rahimyar Khan city National news. Including photos & videos.

رحیم یار خان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم ..

منگل 23 اپریل 2024 22:40

یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان

ڈپٹی کمشنررحیم یارخان خرم پرویز نے شیخ زید ہسپتال میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے مکمل ہونے والے کارڈیک کیئرسنٹر کا دورہ کرتے ہوئے دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات ... مزید

ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب  کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما ..

پیر 22 اپریل 2024 22:44

ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما فرحان عامر

ممتاز سماجی رہنما اور لاسونہ ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے پروجیکٹ مینیجر محمّد فرحان عامر نے کہا ہے کہ 22اپریل کو دُنیا بھر میں بطور ارتھ ڈے کے منایا جاتاہے، 1970میں پہلی بار ارتھ ڈے منایا گیا ... مزید

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 12:10

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کے زیرنگرانی ضلع کی چاروں تحصیلوں میں زمین کا عالمی دن بھرپوراندازمیں منایاگیا۔رحیم یارخان کے ضلعی ریسکیوسٹیشن سے دعا چوک تک آگہی ریلی نکالی گئی۔ جس میں ... مزید

صاف شفاف اور پر امن پولنگ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے،  ڈی آر او

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:05

صاف شفاف اور پر امن پولنگ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے، ڈی آر او

ڈپٹی کمشنر،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر خرم پرویز نے تحصیل صادق آباد میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی266میں ہونے والے انتخابات کے انتظامات، سیکورٹی اور انتخابی میٹریل کی ترسیل کے عمل کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ ... مزید

پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:54

پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ موسیقی 9 مئی منعقد ہوگا

پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ موسیقی 9 مئی 2024 کو منعقد ہوگا ۔ ڈایریکٹر آرٹس کونسل بہاولپور ڈویژن سجاد حسین نے بتایا کہ ضلع رحیم یار خان میں 9 مئی کو مقابلہ ... مزید

دفعہ144کا نفاذ، امتحانی مراکز کے 100 میٹر کے اندر غیر متعلقہ افراد  کے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:41

دفعہ144کا نفاذ، امتحانی مراکز کے 100 میٹر کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے سہولیات کا جائزہ لیا، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی طارق جمیل نے انتظامات بارے بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ لو انکم گرلز اینڈ بوائز ... مزید

حلقہ پی پی266میں ضمنی انتخابات کے موقع پر دفعہ144کا نفاذ

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:37

حلقہ پی پی266میں ضمنی انتخابات کے موقع پر دفعہ144کا نفاذ

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے حلقہ پی پی266میں ضمنی انتخابات کے موقع پر دفعہ144کا نفاذ کر دیا جس کے تحت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ آفیسر کے دفاتر کے باہر کسی قسم کے ہجوم کو جمع کرنے پر ، اسلحہ کی نمائش اور ... مزید

ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس

جمعہ 19 اپریل 2024 19:35

ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو کے جڑ سے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ 29اپریل2024سے شروع ہونے والی پانچ روزہ ... مزید

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6 اسمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد

منگل 16 اپریل 2024 21:50

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6 اسمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد

رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے 6 اسمگلر گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق سندھ پنجاب سرحد داؤ والا پر اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ اسمگلروں کی 2 گاڑیوں سے اسلحہ ... مزید

ضلعی انتظامیہ  رحیم یار خان کی  سستی روٹی کی فراہمی کے حوالے سےکارروائی ..

منگل 16 اپریل 2024 19:57

ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کی سستی روٹی کی فراہمی کے حوالے سےکارروائی ،48خلاف ورزیوں پر95ہزار جرمانہ، 01ایف آئی آر اور6افراد گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوام کو سستی روٹی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان نے سستی روٹی کی فراہم کے حوالے سے کارروائی کرکے48خلاف ورزیوں پر95ہزار جرمانہ، ... مزید

پولیس آسامیوں پر بھرتی میں میرٹ کی پاسداری اولیں ترجیح ہے ،امیدوار ..

پیر 15 اپریل 2024 23:04

پولیس آسامیوں پر بھرتی میں میرٹ کی پاسداری اولیں ترجیح ہے ،امیدوار کسی نوسر باز کی باتوں میں نہ آئیں، ڈی آئی جی

ڈی آئی جی و چیئرمین بھرتی کمیٹی گوہر مشتاق بھٹہ نے کہا ہے کہ پولیس آسامیوں پر بھرتی میں میرٹ کی پاسداری اولیں ترجیح ہے ،امیدوار کسی نوسر باز کی باتوں میں نہ آئیں، سفارش یا دیگر ہتھکنڈوں میں وقت ضائع ... مزید

رحیم یار خان،شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پیر 15 اپریل 2024 16:58

رحیم یار خان،شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

رحیم یار خان میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں پر فائرنگ کر دی۔رحیم یار خان پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی جاں بحق اور اس کی ماں زخمی ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد فائرنگ ... مزید

آسمانی بجلی گرنے سے رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں 5 افراد جاںبحق، ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 14:45

آسمانی بجلی گرنے سے رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں 5 افراد جاںبحق، کئی پالتو جانور ہلاک

آسمانی بجلی گرنے سے رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں 5 افراد جاںبحق اور کئی پالتو جانور ہلاک ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق بستی کلہوڑمیں آسمانی بجلی گرنے سے دو سگے بھائی جابحق جبکہ ٹھل حسن میں آسمانی ... مزید

رحیم یارخان،حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں  میں 35 لاکھ روپے ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:12

رحیم یارخان،حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں میں 35 لاکھ روپے کے چیک تقسیم

ڈی پی او رحیم یارخان رضوان عمر گوندل نے حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں میں 35 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کر دئیے۔ ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بحیثیت ... مزید

مستحق خاندانوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلے اور ایک ماہ کا مفت راشن تقسیم ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 12:35

مستحق خاندانوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلے اور ایک ماہ کا مفت راشن تقسیم کیا گیا،نذیر احمد طاہر

مسلم ہینڈز پاکستان کی طرف سے رمضان المبارک میں رحیم یارخاں کے 300 غریب،یتیم،بیواؤں اور مستحق خاندان میں 20 کلو آٹا اور ایک ماہ کا خشک راشن تقسیم کیا گیا،جس کا اہتمام مسلم ہینڈز رحیم یارخاں کے رضاکاروں ... مزید

رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر کا  امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف امتحانی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 15:52

رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر کا امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف امتحانی سنٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنررحیم یار خان خرم پرویز نے ضلع میں جاری 9ویں جماعت کے امتحانات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف امتحانی سنٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے امتحانی مراکز میں تعینات سٹاف کی حاضری، امیدواران کی رول نمبر ... مزید

عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف ..

بدھ 3 اپریل 2024 18:00

عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے مقرر کردہ کرایوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں خصوصی سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں ، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک ... مزید

چولستان میں پانی کی کمی کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر ..

منگل 2 اپریل 2024 22:38

چولستان میں پانی کی کمی کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فرحان عامر

لاسونہ ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے پروجیکٹ منیجر فرحان عامر نے کہا ہے کہ چولستان میں پانی کی کمی کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا ... مزید

پولیس نے اندرون سندھ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران  4 کروڑ ..

منگل 2 اپریل 2024 22:02

پولیس نے اندرون سندھ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ تاوان کی خاطر اغواء کیے گئے دو شہریوں بازیاب کرا لیا

پولیس نے اندرون سندھ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرکے4 کروڑ 50 لاکھ تاوان کی خاطر اغواء کیے گئے دو شہری بازیاب کرا لیا جبکہ دوسری کارروائی میں انسداد اغواء برائے تاوان نے دو شہریوں کو اغواء ہونے ... مزید

ڈپٹی کمشنررحیم یار خان کا گورنمنٹ کالونی بوائز سیکنڈی سکول کا دورہ ..

پیر 25 مارچ 2024 19:16

ڈپٹی کمشنررحیم یار خان کا گورنمنٹ کالونی بوائز سیکنڈی سکول کا دورہ اور امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے گورنمنٹ کالونی بوائز سیکنڈی سکول کا دورہ کیا اور امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے سی ای او ایجوکیشن کے ہمراہ سکول سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔ڈپٹی ... مزید

Load More