Agriculture News of Rajanpur in Urdu

Rajanpur City's Agriculture Urdu News راجن پور شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Rajanpur on UrduPoint local section. Full coverage on Rajanpur city Agriculture news. Including photos & videos.

راجن پور شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ربیع کی فصل کے دوران کھاد کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ڈی ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 18:10

ربیع کی فصل کے دوران کھاد کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ڈی سی راجنپور

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کی زیر صدارت محکمہ زراعت اور کھاد ڈیلرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ربیع کی فصل کے دوران کھاد کی وافر مقدار ... مزید

راجن پور،فصلوں کی باقیات کو جلانے پر محکمہ زراعت کی کارروائی،5 مقدمات ..

منگل 24 اکتوبر 2023 15:50

راجن پور،فصلوں کی باقیات کو جلانے پر محکمہ زراعت کی کارروائی،5 مقدمات درج

ڈی سی راجن پور ڈاکٹر منصور احمد بلوچ نے میڈیا کو بتایاکہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر سموگ کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔فصلوں کی باقیات کو جلانے پر فی ایکڑ 15 ہزار روپے جرمانہ اور ایف آئی ... مزید

محکمہ زراعت توسیع روجھان کی  9 ٹیموں کی طرف سے کپاس کی فصل میں پیسٹ سکائوٹنگ

اتوار 30 جولائی 2023 14:40

محکمہ زراعت توسیع روجھان کی 9 ٹیموں کی طرف سے کپاس کی فصل میں پیسٹ سکائوٹنگ

راجنپور کی تحصیل روجھان کے مختلف مواضعات میں محکمہ زراعت توسیع روجھان کی 09 ٹیموں کی طرف سے کپاس کی فصل میں پیسٹ سکائوٹنگ کی گئ جس کے مطابق کپاس پہ کچھ فیلڈز میں اس وقت تھرپس ، سبز تیلہ اور سفید مکھی ... مزید

کسانوں نے محکمہ زراعت کی تجاویز پر عمل کرکے پہلی مرتبہ کپاس کی ریکارڈ ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 15:10

کسانوں نے محکمہ زراعت کی تجاویز پر عمل کرکے پہلی مرتبہ کپاس کی ریکارڈ چنائی کی ہے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ورکس

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ورکس جنوبی پنجاب محمد امین اویسی نےتحصیل روجھان کا تفصیلی دور ہ کیاہے۔انہوں نے محکمہ زراعت توسیع اور پلانٹ پروٹیکشن کے آئی پی ایم نمائشی پلاٹس اور کسانوں کے کپاس ... مزید

کسان سہولت سینٹرپرریلیف کے تمام اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔ڈی سی ..

پیر 26 جون 2023 17:10

کسان سہولت سینٹرپرریلیف کے تمام اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔ڈی سی راجنپور

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ نے کسان سہولت سنٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کاشتکاروں کے لئے دستیاب زرعی ادویات کی چیکنگ کی۔ڈپٹی کمشنر نے محکمہ زراعت کے افسران کو سختی سے ہدایت ... مزید

حکومت کاٹن کی کاشت میں بے پناہ اضافے کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف کے اقدامات ..

پیر 26 جون 2023 17:07

حکومت کاٹن کی کاشت میں بے پناہ اضافے کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف کے اقدامات کررہی ہے،ڈپٹی کمشنر راجنپور

ڈپٹی کمشنر راجنپور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ نے اپنے آفس میں زرعی ماہرین، کسانوں اور سماجی شخصیات کیساتھ منعقدہ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہےکہ پنجاب حکومت کاٹن کی کاشت میں بے پناہ اضافے کیلئے ... مزید

محکمہ ایگریکلچر کے زیر اہتمام کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے کسانوں کی ..

بدھ 21 جون 2023 21:46

محکمہ ایگریکلچر کے زیر اہتمام کپاس کی بہتر پیداوار کیلئے کسانوں کی ٹریننگ کی گئی

ڈاکٹر حیدر کرار ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل سیکریٹریٹ ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے کپاس کے بارے میں بیجائی سے لیکر چنائی تک کے عمل کی ٹریننگ دی۔ٹریننگ میں خاص طور پر سفید مکھی اور گلابی سنڈی اور ... مزید

غیر معیاری زرعی ادویات اور بغیر لائسنس،انوائس فروخت کرنیوالوں کیخلاف ..

پیر 19 جون 2023 19:36

غیر معیاری زرعی ادویات اور بغیر لائسنس،انوائس فروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کی جائیگی، ڈی سی

ڈپٹی کمشنر راجن پور کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ راحت حسین راشد نے زرعی ادویات مارکیٹ تحصیل روجھان میں چھاپہ مارا ،بغیر ڈیلر شپ اور انوائس کے غیر قانونی کاروبار کرنے والے لائسنس ہولڈر ... مزید

زرعی انقلاب کیلئے حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہے، ڈی جی ایگریکلچر

پیر 19 جون 2023 18:42

زرعی انقلاب کیلئے حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہے، ڈی جی ایگریکلچر

فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی اور محکمہ زراعت توسیع راجنپور کے زیر اہتمام کپاس کی اضافی پیداوار کے لیے راجن پور میں سرسبز کپاس کنو نش کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈی جی اگریکلچر پنجاب ڈاکٹر انجم علی ، ڈپٹی ... مزید

کسانوں کو کپاس کی زیادہ پیداوار کیلئے حکومت ہرقسم کے  اقدامات یقینی ..

بدھ 14 جون 2023 18:52

کسانوں کو کپاس کی زیادہ پیداوار کیلئے حکومت ہرقسم کے اقدامات یقینی بنارہی ہے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ جنوبی پنجاب محمد امین اویسی کا راجن پور کا دورہ۔اس موقع پر انہوں نے” زیادہ کپاس اگائو مہم “کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن ... مزید

راجن پور میں کسانوں کی سہولت کیلئے تین سہولت سنٹر قائم کئے گئے ہیں، ..

بدھ 14 جون 2023 17:49

راجن پور میں کسانوں کی سہولت کیلئے تین سہولت سنٹر قائم کئے گئے ہیں، ڈی سی راجن پور

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ نے کسان سہولت سنٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کسانوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھرمیں کسان سہولت سنٹرز قائم کر دئیے ... مزید

راجن پوربھرمیں کسان سہولت سنٹرزقائم کر دئیے گئے ہیں، محکمہ زراعت

ہفتہ 10 جون 2023 20:39

راجن پوربھرمیں کسان سہولت سنٹرزقائم کر دئیے گئے ہیں، محکمہ زراعت

محکمہ زراعت توسیع ضلع راجن پور کے زیر اہتمام کسان بازار / کسان سہولت سنٹرز کا قیام ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کی ہدایات پر ضلع بھرمیں کسان سہولت سنٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ کسانوں ... مزید

ضلع کے چھوٹے کاشتکاروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے لیزر لینڈ لیولنگ مشین ..

جمعرات 8 جون 2023 16:10

ضلع کے چھوٹے کاشتکاروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے لیزر لینڈ لیولنگ مشین کی فراہمی کا آغاز

ڈائریکٹر زراعت ان فارم واٹر مینجمنٹ ڈی جی خان محمد اشفاق نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور کے چھوٹے کاشتکاروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے لیزر لینڈ لیولنگ مشین فراہم کی جا رہی ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے فی ... مزید

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن  کی زیر صدارت زرعی سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 6 مئی 2023 23:20

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن کی زیر صدارت زرعی سیمینار کا انعقاد

کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر صدارت زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں ڈائریکٹر زراعت توسیع مہر عابد حسین نے کہا کہ حکومت پنجاب نے کپاس کا پیداواری مقابلہ کرانے کا فیصلہ ... مزید

ڈی جی خان کے چاروں اضلاع میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی ..

ہفتہ 6 مئی 2023 23:19

ڈی جی خان کے چاروں اضلاع میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن جاری

کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر نگرانی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی پر آپریشن جاری ہے۔ یکم اپریل سے پانچ مئی تک 4347 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی۔378 ... مزید

کاٹن ایکشن پلان 2023-24پر عملدرآمدسے 3ارب ڈالر زرمبادلہ کا حصول ممکن ہوسکے ..

ہفتہ 6 مئی 2023 20:10

کاٹن ایکشن پلان 2023-24پر عملدرآمدسے 3ارب ڈالر زرمبادلہ کا حصول ممکن ہوسکے گا، سیکرٹری زراعت

کاٹن ایکشن پلان 2023-24پر عملدرآمدسے 3ارب ڈالر زرمبادلہ کا حصول ممکن ہوسکے گا، کپاس کی زیادہ رقبہ پر کاشت ایک چیلنجگ ٹاسک ہے جس کے حصول کیلئے ضلعی انتظامیہ،محکمہ زراعت و دیگر اسٹیک ہولڈرز ملکر کام ... مزید

سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب رانا محمد سلیم کا گندم خرید مراکز کوٹ مٹھن ..

جمعہ 28 اپریل 2023 23:24

سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب رانا محمد سلیم کا گندم خرید مراکز کوٹ مٹھن اور مٹ واہ کا دورہ

سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب رانا محمد سلیم نے گندم خرید مراکز کوٹ مٹھن اور مٹ واہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے گندم کی خریداری اور ان لوڈنگ کو چیک کیا۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کوچاہیئے کہ وہ اپنی ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں گندم اورآٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 317گاڑیاں بند، 75 ..

جمعہ 28 اپریل 2023 22:07

ڈیرہ غازی خان میں گندم اورآٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 317گاڑیاں بند، 75 افراد گرفتار

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت ڈیرہ غازی خان میں رواں ماہ کے دوران گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 317 گاڑیاں بند کرکے 75 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ 8342 میٹرک ٹن گندم اور 107 میٹرک ٹن ... مزید

راجن پور  ، دس روز کے دوران گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 59 گاڑیاں ..

منگل 11 اپریل 2023 21:10

راجن پور ، دس روز کے دوران گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 59 گاڑیاں بند، 25 افراد گرفتار

ڈویژن ڈی جی خان میں گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل روکنے کیلئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔دس روز کے دوران گندم اور آٹا کی غیر قانونی ترسیل پر 59 گاڑیاں بند،22 مقدمات درج کر کے 25 افراد گرفتار کئے گئے ... مزید

راجن پور،کاشتکار حالیہ سیلاب اور بارشوں سے محفوظ کپاس کی فصل کی بڑھوتری ..

اتوار 4 ستمبر 2022 17:40

راجن پور،کاشتکار حالیہ سیلاب اور بارشوں سے محفوظ کپاس کی فصل کی بڑھوتری پر توجہ دیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ راجن پور راحت راشد نے حالیہ سیلاب اور بارشوں کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کاشتکاروں کو سفارشات کی ہیں کہ کپاس کے وہ کھیت جو حالیہ سیلاب سے متاثر نہیں ہوئے ہیں ... مزید

Load More