Business News of Rajanpur in Urdu

Rajanpur City's Business Urdu News راجن پور شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Rajanpur on UrduPoint local section. Full coverage on Rajanpur city Business news. Including photos & videos.

راجن پور شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

کم شدہ کرایہ جات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،اے ڈی ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 14:57

کم شدہ کرایہ جات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،اے ڈی سی

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجن پور محمد صفات اللہ نے نئے کم شدہ کرایہ جات پر عملدرآمد کرانے کے حوالے سے روڈ پر مسافر بسوں کو چیک کیا۔چیکنگ کے دوران انہوں نے مسافروں ... مزید

سرکاری واجبات کی وصولی کو سو فیصد ہر صورت میں ممکن بنایا جائے، ڈی سی ..

بدھ 14 جون 2023 17:53

سرکاری واجبات کی وصولی کو سو فیصد ہر صورت میں ممکن بنایا جائے، ڈی سی راجن پور

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی بارے ریونیو افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر راجنپور محمد عامر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر جامپور اور روجھان ... مزید

ضلع بھر میں چینی کی  قیمت 83 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی

منگل 6 اپریل 2021 16:40

ضلع بھر میں چینی کی قیمت 83 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی

ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں چینی کی خوردہ قیمت 83 روپے فی کلو مقرر کر دی ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ... مزید

کاشتکاروں کو گنے کی 180روپے فی من کے حساب سے قیمت ادا کی جائے،صوبائی ..

منگل 26 دسمبر 2017 17:49

کاشتکاروں کو گنے کی 180روپے فی من کے حساب سے قیمت ادا کی جائے،صوبائی وزیرزراعت

حکومت پنجاب کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کر رہی ہے ۔زراعت کی ترقی، ملک کی ترقی ہے،میں خود ایک کسان ہوں اور کسانوں کے مسائل اچھی طرح جانتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت پنجاب ... مزید

کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات

ہفتہ 9 دسمبر 2017 17:54

کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راجن پورمحمد افضل ناصر نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے ۔جعلی زرعی ادویات کی فروخت کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور جو ... مزید

آگ لگنے سے 3 ہزار من کپاس جل کر خاکستر

جمعرات 17 نومبر 2016 16:33

آگ لگنے سے 3 ہزار من کپاس جل کر خاکستر

آگ لگنے سے 3ہزار من کپاس جل کر خاکستر ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق راجن میں انڈس ہائی وے روڈ پر کھیڑا فارم کے نزدیک بلال کاٹن فیکٹری کے باہر پڑی کپاس کی ڈھیری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے 3 ہزار من کپاس ... مزید

جام پور کے قبائلی علاقے میں 2پختہ سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے منظوری

جمعرات 17 نومبر 2016 16:31

جام پور کے قبائلی علاقے میں 2پختہ سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے منظوری

راجن پور کی تحصیل جام پور کے ٹرائبل ایریا میںپختہ سڑکوں کی تعمیر کے 2منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے "اے پی پی"کو بتایا کہ کمشنر ڈیرہ غازی خان ... مزید

راجن پور ، غیرقانونی گیس ریفلنگ پر6دکانیں سیل

پیر 29 اگست 2016 16:58

راجن پور ، غیرقانونی گیس ریفلنگ پر6دکانیں سیل

راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں ڈی سی او کی ہدایت پر اے سی روجھان کی زیرقیادت محکمہ سول ڈیفنس کا شہر میں کریک ڈاؤن غیر قانونی گیس سلنڈرکی ری فلنگ کرنے والی 6دوکانیں سیل کردیں۔ مذکورہ کارروائی گزشتہ ... مزید

راجن پور میں 10روزہ خورو ں کو جرمانے کی سزا

بدھ 8 جولائی 2015 15:23

راجن پور میں 10روزہ خورو ں کو جرمانے کی سزا

اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری مختار احمد نے دوران چیکنگ 10روزہ خوروں کو سرعام کھانے پینے پر جرمانہ عائد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے پر آئندہ سخت کارروائی کی جا ئے گی ۔ انہوں نے ... مزید

راجن پور :گندم کی بھرائی کیلئے باردانے کا حصول ناممکن

ہفتہ 2 مئی 2015 14:17

راجن پور :گندم کی بھرائی کیلئے باردانے کا حصول ناممکن

راجن پور میں گندم کی بھرائی کیلئے باردانے کا حصول ناممکن ہوگیا، باردانہ من پسند افراد میں تقسیم ہونے کی شکایات پر کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے۔راجن پور کے فوڈ سنٹرز میں خالی بوریوں کے حصول کیلئے ... مزید