Local News of Rajanpur in Urdu

Rajanpur City's Local Urdu News راجن پور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Rajanpur on UrduPoint local section. Full coverage on Rajanpur city Local news. Including photos & videos.

راجن پور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

راجن پور ،تاجر کی بازیابی کیلئے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی ..

پیر 27 دسمبر 2021 16:01

راجن پور ،تاجر کی بازیابی کیلئے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

راجن پور میں کچے کے علاقے میں تاجر کی بازیابی کیلئے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا ۔پولیس کے مطابق اب تک ڈاکوئوں کے 45 سہولت کار گرفتار کرلیے ہیں۔ڈی پی او کے مطابق آپریشن میں ضلعی ... مزید

صدیق آباد کالونی کے لیے ریلوے کراسنگ اور سڑک کی تعمیر کےلیے دس کروڑ ..

ہفتہ 4 دسمبر 2021 17:09

صدیق آباد کالونی کے لیے ریلوے کراسنگ اور سڑک کی تعمیر کےلیے دس کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ہے، مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی

مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صدیق آباد کالونی کے لیے ریلوے کراسنگ اور سڑک کی تعمیر کےلیے دس کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز کی منظوری  دیدی  ہے منصوبے پر جلد کام کا آغاز ... مزید

ریچ ایوری ڈور (RED) مہم کے پہلے مرحلہ کی کامیابی کے بعد دوسرے مرحلہ کا ..

ہفتہ 4 دسمبر 2021 17:09

ریچ ایوری ڈور (RED) مہم کے پہلے مرحلہ کی کامیابی کے بعد دوسرے مرحلہ کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر راجن پور

ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے کہا ہے کہ ریچ ایوری ڈور مہم کے پہلے مرحلہ کی کامیابی کے بعد دوسرے مرحلہ کا آغاز کر دیا گیا ہے ،پہلے مرحلہ میں ضلع راجن پور پنجاب بھر میں تیسرے نمبر پر رہا،دوسرا مرحلہ ... مزید

راجن پور،پولیس نے 4 روز قبل گردن کٹی   9 سالہ بچی کے اندھے قتل کا سراغ ..

پیر 29 نومبر 2021 14:17

راجن پور،پولیس نے 4 روز قبل گردن کٹی 9 سالہ بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر سفاک قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا

پولیس نے 4 روز قبل گردن کٹی   9 سالہ بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر سفاک قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا۔ جامپور کے نواحی علاقہ محمدپور میں 4 روز قبل 9 سالہ شہناز بی بی کی بوری میں گردن کٹی نعش ملی، ... مزید

راجن پور، پولیس کا ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن، 20 سالہ مغوی بازیاب

ہفتہ 30 اکتوبر 2021 14:05

راجن پور، پولیس کا ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن، 20 سالہ مغوی بازیاب

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس نے ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران 20 سالہ مغوی کو بازیاب کروا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے روجھان کچہ میں پولیس ... مزید

ڈی پی او راجن پورکا سوشل میڈیا پر پولیس گردی کے حوالے سے وائرل ویڈیو ..

پیر 27 ستمبر 2021 16:16

ڈی پی او راجن پورکا سوشل میڈیا پر پولیس گردی کے حوالے سے وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس

ڈی پی او راجن پور محمد افضل کا سوشل میڈیا پر پولیس گردی کے حوالے سے وائرل ویڈیو کا فوری نوٹس۔واقعہ تھانہ جام پور کی حدود کوٹلہ مغلاں میں پیش آیا جہاں پولیس کی جانب سے گھر پر ریڈ کیا گیا۔ڈی پی او راجن ... مزید

تحصیل صدر ہسپتال تونسہ میں ڈے کئیر سنٹر فنکشنل کردیا گیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 16:30

تحصیل صدر ہسپتال تونسہ میں ڈے کئیر سنٹر فنکشنل کردیا گیا

تحصیل صدر ہسپتال تونسہ میں ڈے کئیر سنٹر فنکشنل کردیا گیا۔ صوبائی وزیر ترقی نسواں پنجاب آشیفہ ریاض فتیانہ نے باقاعدہ افتتاح کیا۔ سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب عنبرین رضا اور دیگر ہمراہ تھے۔صوبائی ... مزید

ڈیرہ غازی خان  ڈویژن   میں ڈیجیٹل گردآوری 15 نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ ..

جمعرات 23 ستمبر 2021 16:29

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ڈیجیٹل گردآوری 15 نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

ڈیرہ غازی خان  ڈویژن   میں ڈیجیٹل گردآوری 15 نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔گردآوری کی ڈیجیٹلائزیشن کا روزانہ کی بنیاد پر پیشرفت رپورٹ دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ یہ احکامات کمشنر ... مزید

راجن پور،10سالہ بچے کا سفاک قاتل گرفتار

منگل 31 اگست 2021 13:49

راجن پور،10سالہ بچے کا سفاک قاتل گرفتار

راجن پور میں 10 سالہ معصوم بچے کے سفاک قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا، قاتل بچے کا کزن نکلا 19 اگست کو ملزم نے اسد کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا تھا ۔راجن پور کے قصبہ نوشہرہ شرقی کے رہائشی چھ ... مزید

راجن پور، کمسن بچی اغواء  معاملہ  ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا نوٹس ..

جمعہ 27 اگست 2021 16:47

راجن پور، کمسن بچی اغواء معاملہ ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا نوٹس مغویہ بازیاب،13ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کوٹ مٹھن میں کمسن بچی کے اغواء کا معاملہ 'ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کا بروقت نوٹس مغویہ12 گھنٹے کے اندر بحفاظت بازیاب'13ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔اغواء ہونیوالی بچی کے چچا مرید حسین ولد قادر بخش دستی ... مزید

راجن پور، آر پی اوڈیرہ غازیخان فیصل رانا   کا تحصیل جامپور کے سرکل داجل ..

جمعہ 27 اگست 2021 16:46

راجن پور، آر پی اوڈیرہ غازیخان فیصل رانا کا تحصیل جامپور کے سرکل داجل کا دورہ

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان فیصل رانا اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور فیصل گلزار کا تحصیل جامپور کے سرکل داجل کا دورہ۔ آر پی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او راجن پور کی جانب سے تھانہ حاجی پور اور ... مزید

راجن پور،200 خواتین میں سلائی مشین اور 50  معذوروں میں وہیل چیئرز  تقسیم ..

بدھ 9 جون 2021 16:22

راجن پور،200 خواتین میں سلائی مشین اور 50 معذوروں میں وہیل چیئرز تقسیم کردی گئیں،کمشنر

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر تونسہ شریف میں تحصیل کی200 خواتین میں سلائی مشین اور 50  معذوروں میں وہیل چیئرز  تقسیم کردی گئیں۔کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد،آر ... مزید

راجن پور،کاٹن فیکٹری کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد

منگل 11 مئی 2021 13:00

راجن پور،کاٹن فیکٹری کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد

راجن پورضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 کاٹن فیکٹریوں کے گودام سے گندم کی 80 ہزار بوریاں برآمد کرلی ہیں۔اسپیشل برانچ پولیس کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور ... مزید

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مالی و انتظامی معاملات سمیت مکمل فعال کر دیاگیاہے، ..

جمعرات 6 مئی 2021 14:48

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مالی و انتظامی معاملات سمیت مکمل فعال کر دیاگیاہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ڈاکٹر ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مالی و انتظامی معاملات سمیت مکمل فعال کر دیاگیاہے، آئندہ بجٹ کیلئے حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے امید ہے کہ جنوبی ... مزید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کاسنٹرل جیل کا دورہ

جمعہ 30 اپریل 2021 14:58

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کاسنٹرل جیل کا دورہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چوہدری محمد انوار الحق نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔انہوں نے سماعت کے بعد معمولی جرائم میں ملوث دو قیدیوں کو رہاکرنے کے احکامات جاری کیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے  جیل ... مزید

محکمہ زکواۃ و عشر پنجاب نے گزارہ الاونس کی دوسری ششماہی قسط کاآغاز ..

جمعہ 30 اپریل 2021 14:57

محکمہ زکواۃ و عشر پنجاب نے گزارہ الاونس کی دوسری ششماہی قسط کاآغاز کر دیا،ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسر

ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد مغیث نے کہاہے کہ محکمہ زکواۃ و عشر پنجاب نے گزارہ الاونس کی دوسری ششماہی قسط کاآغاز کر دیا ہے۔ ضلع ڈیرہ غازیخان کے مستحقین کو ریگولر الاونس کے تحت 9 ہزار وپے، ... مزید

راجن پور،ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتہ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

پیر 19 اپریل 2021 15:14

راجن پور،ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتہ مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

راجن پور میں کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتے کو مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلع میں سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس ... مزید

راجن پور  میں 6  رمضان بازار لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر

منگل 6 اپریل 2021 16:45

راجن پور میں 6 رمضان بازار لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر احمر نائیک نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور میں اس دفعہ ماہ رمضان میں 6  رمضان بازار لگائے جائیں گے جہاں پر لوگوں کوسستی اور معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی،  تمام متعلقہ افسران اپنی ڈیوٹی کو پوری ... مزید

راجن پور، پابندی کے باوجود نایاب پرندے کونج کا شکار جاری

جمعہ 26 مارچ 2021 15:57

راجن پور، پابندی کے باوجود نایاب پرندے کونج کا شکار جاری

ضلع راجن پور میں پابندی کے باوجود بھی نایاب پرندے کونج کا شکار جاری ہے ،مقامی شکاری نے غیرقانونی طور پر پرندے کا شکار کرکے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق غیرقانونی ... مزید

راجن پور،اونٹوں کا دنگل’شیرو‘نے جیت لیا

ہفتہ 30 جنوری 2021 13:16

راجن پور،اونٹوں کا دنگل’شیرو‘نے جیت لیا

راجن پورمیں اونٹوں کا دنگل ’شیرو‘نے جیت لیا، شائقین کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، مقابلے میں سندھ، پنجاب اور چولستان سے آئے 40 اونٹوں نے حصہ لیا۔راجن پور کی تحصیل روجھان میں اونٹوں کے دنگل میں پنجاب ... مزید

Load More