Local News of Rawalpindi in Urdu

Rawalpindi City's Local Urdu News راولپنڈی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Rawalpindi on UrduPoint local section. Full coverage on Rawalpindi city Local news. Including photos & videos.

راولپنڈی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ایبٹ آبادکےمحمد بنارس کا 15 سالہ اکلوتا بیٹا محمد علی 2023 میں لاپتہ ہوکر ..

بدھ 24 جنوری 2024 16:39

ایبٹ آبادکےمحمد بنارس کا 15 سالہ اکلوتا بیٹا محمد علی 2023 میں لاپتہ ہوکر انڈیا کی شملہ پوری نامی جیل پہنچ گیا

راولپنڈی کے رہائشی محمد بنارس کے 15 سالہ اکلوتے بیٹے محمد علی لاپتہ ہو کر انڈیا کے شہر لدھیانہ پہنچ گئے جن کا آبائی علاقہ خیبرپختونخوا کا شہر ایبٹ آباد ہے۔محمد بنارس نے اردو پوائنٹ کو بتایا کہ میں ... مزید

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے  بارے اقدامات کیے  جا رہے ہیں،ڈی ..

منگل 31 مئی 2022 16:15

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے بارے اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی ظہیر انور جپہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی ... مزید

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز صاف پنجاب مہم کے سلسلے میں شہر ..

منگل 31 مئی 2022 16:15

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز صاف پنجاب مہم کے سلسلے میں شہر میں جاری صفائی آپریشن پلان کو بھرپور طریقے سے نافذ العمل کرنے میں مصروف عمل

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز صاف پنجاب مہم کے سلسلے میں شہر میں جاری صفائی آپریشن پلان کو بھرپور طریقے سے نافذ العمل کرنے میں مصروف عمل ہیں۔راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی سوشل موبلائزیشن ... مزید

راولپنڈی،پولیو ٹیم کے ساتھ بدسلوکی، کام سے روکنے پر مقدمات درج

پیر 30 مئی 2022 16:40

راولپنڈی،پولیو ٹیم کے ساتھ بدسلوکی، کام سے روکنے پر مقدمات درج

راولپنڈی کے نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی شکایات کے مطابق 4 مختلف واقعات میں پولیو ورکرز، بشمول خواتین کو ہراساں کرکے بچوں کو قطرے پلانے سے روکا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیو ٹیم کی حفاظت ... مزید

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کے لیے قائم ڈسپنسریاں لوٹ مار کا ذریعہ ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:51

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کے لیے قائم ڈسپنسریاں لوٹ مار کا ذریعہ بن گئیں

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کے لیے قائم ڈسپنسریاں لوٹ مار کا ذریعہ بن گئیں ، ملازمین اور شہریوں کو ادویات کی فراہمی کے بغیر لاکھوں روپے کی ادویات کی خریداری ،ادویات کے نام پرفنڈز ہڑپ کیے جانے ... مزید

پناہ کے زیر انتظام امراض قلب پر  2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل سے   شروع ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:29

پناہ کے زیر انتظام امراض قلب پر 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع ہوگی

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام دو روزہ"قلبی امراض،قومی ترقی کیلئے خطرہ"کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس ہفتہ کو صبح 9بجے آرمڈفورس انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شروع ہوگی۔ کانفرنس ... مزید

راولپنڈی، مویشی چوری، منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ میں ملوث 13ملزمان ..

جمعرات 26 مئی 2022 17:05

راولپنڈی، مویشی چوری، منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ میں ملوث 13ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مویشی چوری، منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ میں ملوث 13ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ... مزید

پولیس پر فائرنگ اور دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:54

پولیس پر فائرنگ اور دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار

تھانہ نصیر آباد پولیس نے فائرنگ اور دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان گرفتارکر لئے۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر فائرنگ اور دہشت گردی کے مقدمہ ... مزید

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 26ملزمان گرفتار ..

منگل 24 مئی 2022 17:12

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 26ملزمان گرفتار ،اسلحہ ،منشیات ،شراب کی بوتلیں برآمد

راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 26ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات، شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ پولیس ... مزید

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی سید شہزاد ندیم بخاری نے عہدے کا ..

منگل 24 مئی 2022 16:12

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی سید شہزاد ندیم بخاری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی سید شہزاد ندیم بخاری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری رات گئے سی پی او آفس پہنچے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس ... مزید

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ تا مری ..

منگل 24 مئی 2022 13:54

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ تا مری روڈ انسدادڈینگی واک کا انعقاد

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ تا مری روڈانسداد ڈینگی واک کا انعقاد کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی ظہیر انور جپہ نے ڈینگی واک کی صدارت کی، جس میں تمام پی ... مزید

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد  کا    نیو ائیر پورٹ سیکٹر میں ٹریفک ..

پیر 23 مئی 2022 15:48

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد کا نیو ائیر پورٹ سیکٹر میں ٹریفک ڈیوٹی کا اچانک معائنہ

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نوید ارشاد نے ٹریفک کی روانی کا جائزہ لینے کےلئے نیو ائیر پورٹ سیکٹر میں ٹریفک ڈیوٹی کا سرپرائز معائنہ کیا، سیکٹر کے اہم پوائنٹس کا جائزہ لیا اور ٹریفک اہلکاروں کو ضروری ... مزید

دھمیال کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر گالیاں لگنے سے سیکورٹی گارڈ ..

پیر 23 مئی 2022 14:50

دھمیال کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر گالیاں لگنے سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق

دھمیال کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی پی او عمر سعید ملک موقعہ پر پہنچ گئے، انہوں نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور سینئر افسران کو ... مزید

اے این ایف  ، سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، منشیات برآمد، ملزمان ..

پیر 23 مئی 2022 11:42

اے این ایف ، سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

انسداد منشیات فورس اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے65.800کلوگرام منشیات برآمد کر کے 2ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کراچی، گڈاپ ... مزید

محکمہ انسداد منشیات کا مختلف شہروں میں کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 15:03

محکمہ انسداد منشیات کا مختلف شہروں میں کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد منشیات نے سیکورٹی اداروں کے ہمراہ ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے خاتون سمیت 6ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق این ایف پنجاب نے ... مزید

صدر بیرونی کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر ماموں ممانی کا قتل کرنے والا ..

جمعہ 20 مئی 2022 16:48

صدر بیرونی کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر ماموں ممانی کا قتل کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنے سگے ماموں اور ممانی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمین کے تنازعہ پر اپنے ہی ... مزید

راولپنڈ ی ،موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والا بازیگر جاں بحق

جمعرات 19 مئی 2022 16:33

راولپنڈ ی ،موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والا بازیگر جاں بحق

راولپنڈی کے ایوب پارک میں سرکس کے موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بخت اللہ جاں بحق ہوگئے۔موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والے بخت اللہ حادثے کا شکار ہوئے تھے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال ... مزید

کمشنر راولپنڈکی زیر صدارت پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹس کی کارکردگی کاجائزہ ..

جمعرات 19 مئی 2022 15:50

کمشنر راولپنڈکی زیر صدارت پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹس کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نورالامین مینگل کی زیر صدارت پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹس کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جاری بیان کے مطابق گز شتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی میں 1,554 چھا پوں کے دوران246 ... مزید

راولپنڈی میں آر ڈی اے و واسا  کی جانب سے انسداد  ڈینگی آگاہی مہم کے ..

منگل 17 مئی 2022 13:50

راولپنڈی میں آر ڈی اے و واسا کی جانب سے انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں واک

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےڈائریکٹر جنرل طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر آر ڈی اے و واسا نے انسداد ڈینگی کے سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیا۔مزید برآں مری روڈ راولپنڈی پر شہریوں میں ڈینگی کی آگاہی اورروک ... مزید

راولپنڈی،نجی تعلیمی اداروں نے ڈینگی آگاہی مہم کے تحت زیرو پیریڈ کا ..

پیر 16 مئی 2022 16:03

راولپنڈی،نجی تعلیمی اداروں نے ڈینگی آگاہی مہم کے تحت زیرو پیریڈ کا آغاز کر رکھا ہے، عرفان مظفر کیانی

نجی تعلیمی اداروں نے ڈینگی آگاہی مہم کے تحت زیرو پیریڈ کا آغاز کر رکھا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈینگی روک تھام اور پھیلائو کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ ڈینگی خاتمے کا پیغام بچوں ... مزید

Load More