Sadiqabad News in Urdu

News about Sadiqabad City صادق آباد شہر کی خبریں - Read Local Sadiqabad News and Breaking Sadiqabad News on UrduPoint Local section of Sadiqabad City. Full coverage of Sadiqabad Pakistan including photos, videos and more.

صادق آباد کی تازہ ترین خبریں

ڈی ایس پی محمد ساجد ڈی ٹی او ٹریفک پولیس رحیم یارخان تعینات

منگل 22 اپریل 2025 21:30

ڈی ایس پی محمد ساجد ڈی ٹی او ٹریفک پولیس رحیم یارخان تعینات

ڈی ایس پی محمد ساجد ڈی ٹی او ٹریفک پولیس رحیم یارخان اور سابق ڈی ایس پی ٹریفک اصغر علی کو پٹرولنگ پولیس اوکاڑہ میں تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک مدت تک بطور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رحیم یارخان ... مزید

رحیم یارخان بگا چوک کے قریب آئل ایجنسی کو آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے ..

منگل 22 اپریل 2025 21:30

رحیم یارخان بگا چوک کے قریب آئل ایجنسی کو آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پا لیا

کچہ صادق آباد روڈ،رحیم یارخان بگا چوک کے قریب آئل ایجنسی کو آگ لگ گئی ،کال موصول ہوتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پرپہنچیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے آئل ایجنسی میں آتشزدگی کے واقع کا ... مزید

معروف معالج ڈاکٹر بابر علی کو صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام ..

منگل 22 اپریل 2025 21:20

معروف معالج ڈاکٹر بابر علی کو صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں صادق آباد سے تعلق رکھنے والے معروف معالج ڈاکٹر بابر علی کو صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ... مزید

فیضانِ چشت فاؤنڈیشن پاکستانی رحیم یارخان میں  محمد حاکم چشتی کونگران ..

منگل 22 اپریل 2025 21:20

فیضانِ چشت فاؤنڈیشن پاکستانی رحیم یارخان میں محمد حاکم چشتی کونگران مقرر کر دیاگیا

فیضانِ چشت فاؤنڈیشن پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی امیر، چیئرمین و بانی حضرت خواجہ محمد سہیل چشتی اجمیری دامت برکاتہم عالیہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں مرکزی کابینہ کی مشاورت سے محمد حاکم ... مزید

صادق آباد سرکل پولیس   کی کارروائی ،11سالہ  مغوی بچے کو  خانیوال سے بازیاب ..

بدھ 16 اپریل 2025 21:30

صادق آباد سرکل پولیس کی کارروائی ،11سالہ مغوی بچے کو خانیوال سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا

صادق آباد سرکل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے 11سالہ بچے کو خانیوال سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا۔ والدین کا پنجاب پولیس سمیت اے ایس پی سرکل صادق آباد اور ان کی پور ی ٹیم پر ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران11لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ..

بدھ 16 اپریل 2025 21:10

انسداد پولیو مہم کے دوران11لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان میں ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی زیر صدارت 21تا25اپریل2025ء تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔ سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر غضنفر شفیق ... مزید

اساتذہ ہی قوم کے اصل معمار ہیں جن کی بدولت نوجوانوں کو مثبت انداز میں ..

بدھ 16 اپریل 2025 20:50

اساتذہ ہی قوم کے اصل معمار ہیں جن کی بدولت نوجوانوں کو مثبت انداز میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے، برگیڈیئر (ر)بابر علائو الدین

رحیم یار خان میں چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر بابر علاؤالدین نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،رحیم یار خان کا دورہ ... مزید

صادق آباد، رشتہ کے تنازع پر شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 5 اشتہاری ..

بدھ 16 اپریل 2025 01:30

صادق آباد، رشتہ کے تنازع پر شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 5 اشتہاری مجرم گرفتار

صادق آباد پولیس نے رشتہ کے تنازع پر شہری کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 5 اشتہاری مجرم گرفتار کر لیے۔ ملزمان عالم عبداللہ وغیرہ نے رشتہ کے تنازعہ پر کلہاڑیوں اور چھریوں کے وار کرکے امتیاز نامی شخص کو ... مزید

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یارخان میں  طلبہ کو گرمی کی شدت سے بچائو  ..

جمعہ 11 اپریل 2025 17:02

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یارخان میں طلبہ کو گرمی کی شدت سے بچائو کے لیے خصوصی ٹرانسپورٹ سروس شروع

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یارخان میں طلبہ کو گرمی کی شدت سے بچائو کے لیےخصوصی ٹرانسپورٹ سروس شروع کردی گئی۔ وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان، ... مزید

بارڈر ملٹری پولیس میں    تقرری 100 فیصد میرٹ پر شفاف انداز میں ہوئی ،ڈپٹی ..

جمعہ 11 اپریل 2025 16:48

بارڈر ملٹری پولیس میں تقرری 100 فیصد میرٹ پر شفاف انداز میں ہوئی ،ڈپٹی کمشنر

راجن پور میں ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے بلوچ لیوی اور بارڈر ملٹری پولیس میں نئے ریکروٹ ہونے والے اُمیدواروں کے تعارفی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقرری 100 فیصد میرٹ پر شفاف انداز میں ہوئی ... مزید

چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرنے پر پولیس اہلکاروں  کے خلاف مقدمہ ..

جمعرات 10 اپریل 2025 22:00

چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج رحیم یارخان نے چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرکے گھرمیں داخل ہونے والے سب انسپکٹروں ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ایس ... مزید

صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کے سوٹ جل کر راکھ ..

اتوار 30 مارچ 2025 12:08

صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کے سوٹ جل کر راکھ ہوگئے

پنجاب کے شہر صادق آباد میں درزی کی دکان میں آتشزدگی سے شہریوں کے عید کے لاکھوں روپے مالیت کے سینکڑوں نئے سوٹ جل کر راکھ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں سجاول روڈ پر لکڑمنڈی چوک کے قریب درزی ... مزید

کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی  کے ..

پیر 9 دسمبر 2024 17:08

کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے وفد کی مل اقات

کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سرگودھا ڈویژن کے فوکل پرسن ملک وسیم احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی اوراُنہیں پلس کے جاری پراجیکٹس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اُنہوں ... مزید

صادق آباد سے نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا برآمد

ہفتہ 16 نومبر 2024 23:16

صادق آباد سے نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا برآمد

صادق آباد میں نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا محکمہ جنگلی حیات نے برآمد کرلیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق چتراانڈیکا نسل کا سافٹ شیل کچھوا بقا کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی فہرست میں ... مزید

صادق آباد سے نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا برآمد

ہفتہ 16 نومبر 2024 17:31

صادق آباد سے نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا برآمد

صادق آباد میں نایاب نسل کا 52 کلو وزنی قیمتی کچھوا محکمہ جنگلی حیات نے برآمد کرلیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق چتراانڈیکا نسل کا سافٹ شیل کچھوا بقا کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی فہرست میں ... مزید

پولیس کی کارروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 9 ملزمان گرفتار

ہفتہ 31 اگست 2024 16:39

پولیس کی کارروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 9 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر سرکل جاوید اقبال کی سربراہی میں ایس ایچ او عطا شہید فہد بلال کی ماہ ِاگست کی بڑی کارروائی، راہزنی،نقب زنی، وہیکل چوری ... مزید

آر پی او شارق کمال صدیقی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کاانعقاد

جمعہ 23 اگست 2024 17:49

آر پی او شارق کمال صدیقی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کاانعقاد

ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام جم خانہ کلب میں کیا گیا جس میں کمشنرسرگودہاڈویژن ملک جہانزیب اعوان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹراسد اعجاز ملہی، پولیس آفیسرخوشاب ... مزید

صادق آباد، پولیس حملے کا مرکزی ملزم جوابی کارروائی میں مارا گیا

جمعہ 23 اگست 2024 15:37

صادق آباد، پولیس حملے کا مرکزی ملزم جوابی کارروائی میں مارا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس وین پر حملے کے بعد پنجاب پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم بشیر شر کو ہلاک کردیا۔ترجمان پولیس کے مطابق رات گئے جاری پولیس ... مزید

صادق آباد، پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں پولیس وین پرحملے میں ملوث ..

جمعہ 23 اگست 2024 11:41

صادق آباد، پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں پولیس وین پرحملے میں ملوث مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک

صادق آباد کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکووں کے پولیس وین پر حملے کے بعد پنجاب پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم بشیر شر کو ہلاک کردیا،بشیر شر گزشتہ روز پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کے مرکزی ... مزید

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی آزادی میراتھن ریس اور ..

منگل 6 اگست 2024 22:56

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی آزادی میراتھن ریس اور فیملی فن ریس کی رجسٹریشن کلیئے بوتھ قائم

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی آزادی میراتھن ریس اور فیملی فن ریس کی رجسٹریشن کے لئے بوتھ قائم کر دیئے گئے ۔لبرٹی چوک لاہور میںمرکزی ... مزید

Load More