Important News of Sadiqabad in Urdu

Sadiqabad City's Important Urdu News صادق آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sadiqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Sadiqabad city Important news. Including photos & videos.

صادق آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 25 دسمبر 2023 15:02

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا اس حوالے ... مزید

ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا

پیر 9 اکتوبر 2023 17:10

ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا

صادق آباد میں ظلم کی انتہا ہو گئی، شراب کے عادی شخص نے اپنے شیر خوار بیٹے کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماں کا اپنے نومولود کے لیے دودھ کے پیسے مانگنا جرم بن گیا۔شراب کے ... مزید

صادق آباد میں ملزم نے ایک ہفتے کے اندر 5 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ..

بدھ 3 اگست 2022 13:11

صادق آباد میں ملزم نے ایک ہفتے کے اندر 5 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

صادق آباد میں مدرسے کے اندر ایک ہفتے میں پانچ بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں ایک ہفتے کے دوران پانچ بچوں سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔مدرسے میں ... مزید

صادق آباد حادثے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے

منگل 19 جولائی 2022 11:27

صادق آباد حادثے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے

صادق آباد حادثے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے،22لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 29 لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق کشتی میں100افراد سوار تھے۔دو کشتیوں پر گنجائش سے زائد افراد ... مزید

دولہے کی ہوائی فائرنگ نے شادی کی خوشیاں غم میں بدل دیں

پیر 7 مارچ 2022 15:28

دولہے کی ہوائی فائرنگ نے شادی کی خوشیاں غم میں بدل دیں

بستی چناوڑ میں شادی کی تقریب میں دولہے کی ہوائی فائرنگ سے اسکا کزن جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شادی کی خوشیاں اس وقت  غم میں تبدیل ہوگئی جب ... مزید

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ پہلے مرحلے کاآغاز

ہفتہ 20 نومبر 2021 22:27

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ پہلے مرحلے کاآغاز

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ کاپہلامرحلہ پشاوریونیورسٹی میں جاری ہے جس میں خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں کے مابین مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جبکہ فاتح دو ٹیمیں اگلے رانڈ کے لئے کوالیفائی ... مزید

جنوبی پنجاب کے شہر صادق آباد میں امونیا گیس پھیل گئی

منگل 9 نومبر 2021 00:14

جنوبی پنجاب کے شہر صادق آباد میں امونیا گیس پھیل گئی

جنوبی پنجاب کے شہر صادق آباد میں امونیا گیس پھیل گئی، شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے تشویش ناک ... مزید

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ..

ہفتہ 3 جولائی 2021 12:16

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل

: توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والے شخص کو پولیس اہلکار نے قتل کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے ... مزید

پی ٹی آئی رہنما نے بھتیجی کو آشنا سمیت قتل کرکے لاشیں نہر میں بہادیں

اتوار 6 جون 2021 12:29

پی ٹی آئی رہنما نے بھتیجی کو آشنا سمیت قتل کرکے لاشیں نہر میں بہادیں

صوبہ پنجاب کی تحصیل صادق آباد میں ناجائز تعلقات کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور ٹکٹ ہولڈر نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بھتیجی اور اس کے آشنا کو قتل کرکے لاشیں نہر میں بہادیں۔ تفصیلات کے ... مزید

صادق آباد، 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی،ڈھول اور گانوں پر رقص نے تقریب ..

منگل 1 دسمبر 2020 16:36

صادق آباد، 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی،ڈھول اور گانوں پر رقص نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں 150 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد ہوئی۔رحیم یار خان کے مخیر افراد کی جانب سے دلہونوں کے لیے جہیز اور باراتیوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔مخیر ... مزید

خطرناک شرط نے نوجوان کی زندگی خطرے میں ڈال دی

اتوار 9 اگست 2020 16:18

خطرناک شرط نے نوجوان کی زندگی خطرے میں ڈال دی

: انسان ہمیشہ سے خطروں سے کھیلتا رہا ہے۔ پرانے وقتوں میں مختلف خطرناک کرتب کرنے والوں کو جادوگر سمجھا جاتا تھا اور آج انہیں شعبدہ باز اور بازی گر کہا جاتا ہے۔ البتہ آج کے دور میں مخصوص لوگ ہی ایسا ... مزید

پسند کی شادی کرنے والا لڑکا قتل، ملزم لڑکی لے کر فرار

جمعہ 31 جولائی 2020 10:49

پسند کی شادی کرنے والا لڑکا قتل، ملزم لڑکی لے کر فرار

پسند کی شادی کرنے والا لڑکا قتل، ملزم لڑکی لے کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع صادق آباد سےسکھر جاتے ہوئے پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکے کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول کے ورثاء کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عاشق ... مزید

جنسی زیادتی کرنے میں ناکام ہونے پر مدرسہ کے قاری نے 4 بچوں پر تیزاب پھینک ..

منگل 14 جولائی 2020 18:38

جنسی زیادتی کرنے میں ناکام ہونے پر مدرسہ کے قاری نے 4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

: جنسی زیادتی کرنے میں ناکام ہونے پر مدرسہ کے قاری نے 4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا، تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں ایک قاری نے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر بچوں نے والدین کو شکایت کردی ... مزید

صادق آباد میں افسوس ناک واقعہ

اتوار 12 جنوری 2020 11:33

صادق آباد میں افسوس ناک واقعہ

: صادق آباد میں افسوس ناک واقعہ، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے کرنے والا جہاز گر کر تباہ، دونوں پائلٹ موقعےپر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صادق آبد میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے کرنے والا جہاز ... مزید

امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف ..

جمعہ 22 نومبر 2019 15:23

امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دینے لگی، رکن کانگرس راشدہ طلیب کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف بل پیش کر دیاگیا، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ... مزید

صادق آباد ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

جمعرات 11 جولائی 2019 15:43

صادق آباد ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

صادق آباد ٹرین حادثے میں مزید 9لاشیں نکال لی گئیں،جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 20ہوگئی جبکہ 84افراد زخمی ہیں. وقت گزرنے کے ساتھ صادق آباد ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے، مزید 9 افراد ... مزید

موٹاپے کا شکار نور الحسن کو سپرد خاک کر دیا گیا

منگل 9 جولائی 2019 20:12

موٹاپے کا شکار نور الحسن کو سپرد خاک کر دیا گیا

لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرنیوالے نور الحسن کو سپرد خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرنیوالے نور الحسن کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نور الحسن کی نماز جنازہ مرکزی ... مزید

60 سالہ شخص کی کم سن بچی سے شادی کی کوشش

منگل 18 جون 2019 14:21

60 سالہ شخص کی کم سن بچی سے شادی کی کوشش

60 سالہ شخص کو کمسن بچی سے شادی کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب پولیس نے ضلع صادق آباد میں واقع چک نمبر148 میں کمسن لڑکی کی زبردستی شادی کرنے کی کوشش ناکام ... مزید

صادق آباد:بینک کی عمارت میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 16 مئی 2019 16:03

صادق آباد:بینک کی عمارت میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے

صادق آباد کے نجی بینک کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہوگئے ہیں . ریسکیو 1122 کے حکام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا رحیم یار خان صادق آباد نیشنل ہائی وے کے نز دیک نجی بینک ... مزید

صادق آباد میں بینک میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

جمعرات 16 مئی 2019 13:02

صادق آباد میں بینک میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

: صادق آباد میں ایک بینک میں  دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی شاہراہ کے ایل پی روڈ پر نجی بینک میں دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے سے بینک کی عمارت گر ... مزید

Load More