Local News of Sadiqabad in Urdu

Sadiqabad City's Local Urdu News صادق آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sadiqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Sadiqabad city Local news. Including photos & videos.

صادق آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرک سے جا ٹکرائی ،کار سوار تین ..

پیر 9 مارچ 2020 15:01

بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرک سے جا ٹکرائی ،کار سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق

بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ صادق آباد کے علاقے بھونگ کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر تیزرفتار ... مزید

صادق آباد ،ْوڈیرے نے اپنی عدالت لگا کر پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان ..

بدھ 22 نومبر 2017 17:04

صادق آباد ،ْوڈیرے نے اپنی عدالت لگا کر پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کو ایک لاکھ60ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی

صادق آباد کے علاقے نظام آباد میں وڈیرے نے اپنی عدالت لگا کر پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کو ایک لاکھ60ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔نوجوان کے ورثا نے سردار کی پنچایت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ... مزید

صادق آباد،ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل دیا ، دو زخمی

پیر 5 جون 2017 13:32

صادق آباد،ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل دیا ، دو زخمی

صادق آباد قومی شاہراہ پر ٹرک نے راہ چلتی خواتین کو کچل دیا ، دو زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد قومی شاہراہ پر چوک بہادر پور کے قریب ٹرک راہ چلتی خواتین پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میںتین خواتین جاں بحق ... مزید

صادق آباد میں پولیس اور اندھڑ گینگ میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے 7 ڈاکو ..

منگل 19 جولائی 2016 14:32

صادق آباد میں پولیس اور اندھڑ گینگ میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے 7 ڈاکو ہلاک ‘آٹھ فرار

صادق آباد میں پولیس اور اندھڑ گینگ میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے 7 ڈاکو ہلاک اور 8 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق ماہی چوک کے قریب اندھڑ گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس چھاپہ مارا ... مزید

صادق آباد، کراچی سے لاہور جانیوالی خیبر میل سے گر کر ایک شخص زخمی

منگل 24 مارچ 2015 17:08

صادق آباد، کراچی سے لاہور جانیوالی خیبر میل سے گر کر ایک شخص زخمی

ریلوے اسٹیشن صادق آباد کے قریب کراچی سے لاہور جانیوالی خیبر میل سے گر کر ایک شخص شدید زخمی‘ حالت تشویشناک ریسکیو 1122کے عملہ نے طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ... مزید

رضا ربانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا آصف زرداری کی سیاسی ..

جمعہ 13 مارچ 2015 19:21

رضا ربانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا آصف زرداری کی سیاسی بصیرت اور کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے ممکن ہوا،

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے رابطہ سیکرٹری رانا طارق محمود خاں نے کہا ہے کہسینیٹ کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار رضا ربانی کی بلا مقابلہ کامیابی سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت اور کامیاب ... مزید

صوابی، لائف خیبر پختونخوا کی ا یگزیکٹیو کونسل کا اجلاس، بونیر اور چارسدہ ..

پیر 2 مارچ 2015 23:27

صوابی، لائف خیبر پختونخوا کی ا یگزیکٹیو کونسل کا اجلاس، بونیر اور چارسدہ میںآ ئی کیمپس لگانے کا فیصلہ

لائف خیبر پختونخوا کے ا یگزیکٹیو کونسل کا اجلاس لائف خیبر پختونخوا کے مرکزی دفتر میں زیر صدارت لائف خیبر پختونخوا کے صوبائی سرپرست اعلیٰ حاجی فضل ہادی منعقد ہوا ۔۔ اس اجلاس میں آنے والے آئی کیمپس ... مزید

واپڈا ضلع صوابی نے متوقع نجکاری کے خلاف سہ روزہ تالہ بند ہڑتال کا اعلان ..

جمعرات 26 فروری 2015 22:05

واپڈا ضلع صوابی نے متوقع نجکاری کے خلاف سہ روزہ تالہ بند ہڑتال کا اعلان کر دیا

واپڈا ضلع صوابی نے متوقع نجکاری کے خلاف سہ روزہ تالہ بند ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت حاجی روید ڈویژنل چیر مین واپڈا صوابی ڈویژن ٹو منعقد ہوا جس میں تمام سب ڈویژنوں ... مزید

مسلم لیگ (ن)ضلع شکارپور اختلافات کا شکار، ایڈووکیٹ جے جے وشنو پر انتشار ..

ہفتہ 6 دسمبر 2014 23:11

مسلم لیگ (ن)ضلع شکارپور اختلافات کا شکار، ایڈووکیٹ جے جے وشنو پر انتشار پھیلانے کے الزامات،رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ضلع شکارپور تحصیل گڑہی یاسیں کے صدرمحمد صدیقی بروہی،خانپور تحصیل صدربشیر احمد نون،لکھی غلام شاہ کے صدر ربن شر سٹی شکارپور کے صدرعلی احمد ملک ،جنرل سیکریٹری عبدالحکیم آرائیں،ہادی ... مزید

عوام ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کو ووٹ دیکر کامیاب کرائیں‘ خانپور کی ..

جمعرات 8 اگست 2013 18:42

عوام ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کو ووٹ دیکر کامیاب کرائیں‘ خانپور کی محرومیوں اور پسماندگی کا خاتمہ کرکے پنجاب کی مثالی تحصیل بنایا جائیگا ،مسلم لیگ( ن) کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289سردار ..

پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 289سردار رئیس محبوب احمد خاں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حلقہ پی پی 289سے ضمنی الیکشن ... مزید

صادق آباد ،ایس ڈی او واپڈا احمدپورلمہ سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف ..

جمعرات 25 جولائی 2013 20:03

صادق آباد ،ایس ڈی او واپڈا احمدپورلمہ سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ‘ مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کیخلاف چھاپے مختلف تھانوں میں40مقدمات درج 83بجلی چوروں کیخلاف کاروائی شروع کر دی گئی

ایس ڈی او واپڈا احمدپورلمہ سب ڈویژن اقبال حسین بھٹو ‘میٹر انسپکٹر مظہر شاہ کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ‘ مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کیخلاف چھاپے مختلف تھانوں میں40مقدمات درج 83بجلی چوروں ... مزید

صادق آباد،الیکشن میں دھاندلیوں کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی ،تحریک انصاف ..

بدھ 15 مئی 2013 20:25

صادق آباد،الیکشن میں دھاندلیوں کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی ،تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں کی شرکت،مبینہ دھاندلی کیخلاف نعرے بازی

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شوکت داؤد کی قیادت میں ارتضیٰ ہاؤس سے گیارہ مئی کے صادق آباد الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ‘جس میں تحریک انصاف ... مزید

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو تمام بنیادی ..

پیر 22 اپریل 2013 21:31

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا،میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرینگے ، افواہیں پھیلانے والوں کو مایوسی کے سواء کچھ حاصل نہیں ہو گا پرائمری ‘ ..

تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 197سردار رفیق حیدر لغاری ‘ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 296چوہدری شوکت داؤد نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو تمام بنیادی سہولیات ... مزید

صادق آباد،مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 296نے انتخابی مہم ..

پیر 22 اپریل 2013 21:30

صادق آباد،مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 296نے انتخابی مہم شروع کر دی

پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 296چوہدری محمد شفیق نے بھرپور انداز میں انتخابی مہم شروع کر دی مختلف یونین کونسلوں اور شہر کے متعدد علاقوں کے انتخابی مہم کے سلسلہ میں دورے مختلف گروپوں ... مزید

پیپلزپارٹی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کر کے مرکز اور چاروں صوبوں ..

پیر 22 اپریل 2013 21:30

پیپلزپارٹی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کر کے مرکز اور چاروں صوبوں میں حکومتیں بنائے گی ،شہیدوں کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،پیپلزپارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ..

پیپلزپارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 297 سردار رئیس ابراہیم خلیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی گیارہ مئی کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ایک بار پھر مرکز اور چاروں صوبوں میں حکومتیں بنائے گی ... مزید

مسلم لیگ (ن)تحصیل صادق آباد کے صدر حافظ عبدالرزاق پر کارکنوں کاآزاد ..

منگل 16 اپریل 2013 20:34

مسلم لیگ (ن)تحصیل صادق آباد کے صدر حافظ عبدالرزاق پر کارکنوں کاآزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے دباؤ

مسلم لیگ کے کارکنوں نے تحصیل صادق آباد کے صدر حافظ عبدالرزاق سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ... مزید

عمران خان کی قیادت میں ملک میں حقیقی تبدیلی آرہی ہے ،گیارہ مئی تحریک ..

منگل 16 اپریل 2013 20:33

عمران خان کی قیادت میں ملک میں حقیقی تبدیلی آرہی ہے ،گیارہ مئی تحریک انصاف کی کامیابی کا دن ہے ،صادق آباد کے عوام آزمائے ہوئے لوگوں کو مسترد کر کے ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے عمران خان کو ووٹ ..

تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 197سردار رفیق حیدر لغاری ‘ صوبائی اسمبلی کے امیدوار 297سردار شفیق حیدر لغاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں ملک میں حقیقی تبدیلی آرہی ہے گیارہ مئی تحریک ... مزید

پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی ،( ن) لیگ کی ..

پیر 11 فروری 2013 19:54

پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی ،( ن) لیگ کی طرف سے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود صوبہ بہاول پور جنوبی پنجاب الیکشن سے قبل بنے گا،ایک سو سے زائد بستیوں میں بجلی فراہم کر دی گئی، ..

پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار رئیس ابراہیم خلیل نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری اور چےئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آئندہ الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرے ... مزید

صادق آباد، پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے مقتول شیر جہاں کے ورثاء کا ..

جمعرات 13 دسمبر 2012 18:06

صادق آباد، پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے مقتول شیر جہاں کے ورثاء کا تیسرے روز احتجاجی مظاہرہ

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے مقتول شیر جہاں کے ورثاء کا تیسرے روز بھی پریس کلب صادق آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ ‘ واقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کروانیکا مطالبہ ‘ انصاف نہ ملنے پر مقتول کی والدہ ... مزید

ٹھٹھہ صادق آباد‘ مجلس عزاء میں شرکت کیلئے جانیو الا عزادار حادثے میں ..

اتوار 7 فروری 2010 13:09

ٹھٹھہ صادق آباد‘ مجلس عزاء میں شرکت کیلئے جانیو الا عزادار حادثے میں جاں بحق

مجلس عزاء میں شرکت کیلئے جانیو الا عزادار حادثے کا شکار ہو گیا ،موٹر سائیکل ریڑھی سے ٹکرا گیا ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق نواحی اڈہ پل14سے جہانیاں مجلس عزاء میں شرکت کیلئے ... مزید

Load More