National News of Sadiqabad in Urdu

Sadiqabad City's National Urdu News صادق آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sadiqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Sadiqabad city National news. Including photos & videos.

صادق آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر ..

جمعرات 7 مارچ 2024 22:56

صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر بچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایا کہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل ... مزید

صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا ..

جمعرات 7 مارچ 2024 17:05

صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا لیا

صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایاکہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل ... مزید

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی ..

ہفتہ 24 فروری 2024 15:34

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو فیڈرل بورڈ آف ریونیو علی صالح حیات کلیار نے کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے اور کاروبار کی ... مزید

سرگودھا ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک مکمل کئے جائیں

جمعرات 28 دسمبر 2023 16:34

سرگودھا ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک مکمل کئے جائیں

31دسمبر تک جاری سکیموں پر کام کو مکمل کرنے کیلئے تمام عملہ کو متحرک کرنے کیساتھ ساتھ ٹھیکیداروں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ ریجن بھر میں جاری ترقیاتی کام 31دسمبر تک ہر صورت میں مکمل کئے جائیں۔ اس ... مزید

صادق آباد،پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

پیر 25 دسمبر 2023 15:33

صادق آباد،پی ٹی آئی کے 2 امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے دو امیدواروں کے خلاف تھانہ صدر صادق آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ امیدوار قومی حلقہ 174 ندیم عباس چیمہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 265 سجاد وڑائچ ... مزید

کچے کے علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، کئی ٹرانسفارمرز اتارلیے ..

اتوار 12 نومبر 2023 12:10

کچے کے علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، کئی ٹرانسفارمرز اتارلیے گئے

صادق آباد کے کچے کے علاقوں میں میپکو ٹیموں نے پولیس فورس کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ رحیم آباد سب ڈویژن میں روجھان کے اطراف میں جعفر لعل اور غازی فیڈرز پر آپریشن کے دوران ایسے ... مزید

صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2023 17:09

صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا

صادق آباد کے علاقے موضع رحموں میں مکان کے تنازع پرجھگڑے میں ایک نوجوان قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق 4 افراد نے نوجوان کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔زخمی نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران ... مزید

صادق آباد ، اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 5 رکنی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

جمعہ 8 ستمبر 2023 15:38

صادق آباد ، اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 5 رکنی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

صادق آباد پولیس نے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنےوالے 5رکنی گینگ کے 2ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔ترجمان صادق آباد پولیس کے مطابق مقامی پولیس نے شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے گینگ کے دو ... مزید

وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل ..

بدھ 19 جولائی 2023 17:45

وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس نے وفاقی محکموں کے خلاف شکایات سنیں

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی خصوصی ہدایت پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان نے بدھ کو صوبائی محتسب آفس ضلع خوشاب میں وفاقی محکموں کے خلاف شکایات سنیں اور بیشتر شکایات کنندگان ... مزید

رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

جمعرات 2 مارچ 2023 16:05

رحیم یار خان،بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 24 زخمی

صادق آباد سے پاکپتن جانے والی بس رحیم یار خان سے 90 کلومیٹر دور تحصیل لیاقت پور کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ... مزید

صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

جمعہ 17 فروری 2023 15:44

صادق آباد،دا والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

صادق آباد کے علاقے دا والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈاکو دہشت ... مزید

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

ہفتہ 22 اکتوبر 2022 16:03

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج میں دلہا بھی شریک ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ناہلی کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک دلہا بھی شریک ہوا ،دلہے نے کہا کہ عمران ... مزید

وفاق کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فی خاندان 25 ہزارروپے کی فوری ..

اتوار 4 ستمبر 2022 18:50

وفاق کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فی خاندان 25 ہزارروپے کی فوری امداد کا سلسلہ جاری ، یوٹیلیٹی اسٹورزکی طرف سے اشیا خورد نوش کی تقسیم کا آغاز(آج) کر دیا جائے گا، مخدوم سید مرتضی محمود

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم مرتضی محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے خیمے بھی پہنچ رہے ہیں، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحتفی خاندان 25 ہزارروپے کی فوری امداد کی فراہمی ... مزید

تبدیلی سرکار عوام کیلئے ڈرائونا خواب بن چکی ہے ،مسلم لیگ(ن)

ہفتہ 13 نومبر 2021 23:54

تبدیلی سرکار عوام کیلئے ڈرائونا خواب بن چکی ہے ،مسلم لیگ(ن)

پاکستان مسلم لیگکے ضلعی صدروچیئرمین ضلع کونسل سردار محمداظہرخان لغاری نے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی میں اضافہ کا باعث حکمران ،بجلی گیس پیٹرول میں اضافے شدید مہنگائی کا باعث ،مہنگائی کو عالمی مسلہ ... مزید

جھوٹ اور فراڈ کی حکومت کچھ عرصہ مزید رہی تو ملک بچانا مشکل ہوگا،ارشد ..

ہفتہ 13 نومبر 2021 23:54

جھوٹ اور فراڈ کی حکومت کچھ عرصہ مزید رہی تو ملک بچانا مشکل ہوگا،ارشد خان لغاری

پاکستان مسلم لیگپنجاب کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر صنعت وپیداوار سردار محمدارشدخان لغاری نے کہا ہے کہ عوام حکمرانوں کے جھوٹ پہ جھوٹ سن کر تنگ آ گئے ہیں،جھوٹ اور فراڈ پر قائم حکومت اگر مزید کچھ عرصہ ... مزید

بجٹ کے چند روز بعد پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ منی بجٹ کاآغاز ہے :سردارمحمد ..

جمعرات 1 جولائی 2021 23:06

بجٹ کے چند روز بعد پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ منی بجٹ کاآغاز ہے :سردارمحمد ارشد خان لغاری

پاکستان مسلم لیگپنجاب کے نائب صدروسابق وفاقی وزیر صنعت وپیداوار سردارمحمدارشدخان لغاری نے کہا ہے کہ بجٹ کے چند روز بعد پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ منی بجٹ کاآغازکردیا گیا ہے ،روزانہ کی بنیاد پر ... مزید

رحیم یار خان ،نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کرجاں بحق

جمعرات 29 اکتوبر 2020 17:57

رحیم یار خان ،نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کرجاں بحق

صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دو کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ... مزید

صادق آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزدملزم گرفتار کر لیا

بدھ 28 اکتوبر 2020 18:32

صادق آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزدملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتارکرلیا،مقتول کے قتل کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔تھانہ صادق آبا دپولیس کو مقتول کے والدارشد محمودنے درخواست ... مزید

پارٹی کو مستحکم مضبوط اور فعال بنانے کیلئے ضلع بھر میں فعال متحرک اور ..

بدھ 12 اگست 2020 22:00

پارٹی کو مستحکم مضبوط اور فعال بنانے کیلئے ضلع بھر میں فعال متحرک اور مضبوط کار کنوں کو آگے لایا جاے گا، رہنماء مسلم لیگ(ن)رحیم یارخان

پاکستان مسلم لیگرحیم یارخان کے نو منتخب ضلعی صدروسابق چیئرمین ضلع کونسل سردارمحمداظہر خان لغاری نے کہا ہے کہ پارٹی کو مستحکم مضبوط اور فعال بنانے کے لئے مشاورتی عمل کے بعد نئی تنظیم سازی کے لئے ... مزید

صادق آباد کے علاقے حق ٹاؤن میں پڑھانے سے منع کرنے پر استاد نی4 بچوں ..

منگل 14 جولائی 2020 23:58

صادق آباد کے علاقے حق ٹاؤن میں پڑھانے سے منع کرنے پر استاد نی4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

صادق آباد کے علاقے حق ٹاؤن میں پڑھانے سے منع کرنے پر استاد نی4 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ... مزید

Load More