Sports News of Sadiqabad in Urdu

Sadiqabad City's Sports Urdu News صادق آباد شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Sadiqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Sadiqabad city Sports news. Including photos & videos.

صادق آباد شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ ،دو اہم میچز کھیلے گئے

پیر 19 فروری 2024 22:57

بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ ،دو اہم میچز کھیلے گئے

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2024ء میںدو اہم میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ڈی ایس پولو نے اولمپیاء /اے زیڈ بی کو 11-8 سے ہرا دیا۔ ڈی ایس پولو ... مزید

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:17

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

نیشنل ویمن ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 22 جنوری کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا۔پہلا میچ کوئٹہ اور پشاور ، دوسرا میچ لاہور اور کراچی جبکہ تیسرا میچ ملتان اور راولپنڈی کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی سی بی ... مزید

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ  کا 14واں میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف ..

پیر 16 اکتوبر 2023 16:11

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا 14واں میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے 14ویں میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے آسٹریلیا ... مزید

فخرزمان نے بارش ہوتے ہی گراونڈ اسٹاف کیساتھ پچ پر کور بچھاکر مداحوں ..

پیر 11 ستمبر 2023 17:51

فخرزمان نے بارش ہوتے ہی گراونڈ اسٹاف کیساتھ پچ پر کور بچھاکر مداحوں کے دل جیت لیے

ایشیاکپ ون ڈے میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش ہونے پر فخر زمان کی گراونڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اتوار کے روز کولمبو میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ ... مزید

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ..

جمعرات 9 مارچ 2023 17:49

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی گیمز 2023 میں فٹ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا، کے ایم سی فٹ بال گرائونڈ میں کلری اسٹار بمقابلہ کیماڑی یونین کے درمیان کھیلا گیا میچ کلری اسٹار نے 0-3 سے جیت گئی، دوسرا ... مزید

صادق آباد ، مقابلے کیلئے گئے دوپہلوان مبینہ طورپر اغوا

اتوار 20 نومبر 2022 14:19

صادق آباد ، مقابلے کیلئے گئے دوپہلوان مبینہ طورپر اغوا

پنجاب کے شہر صادق آباد میں دوپہلوانوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ اہل خانہ نے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی ہاشم خان اور راحیل خان ملاکھڑا کے لیے گئے تھے ... مزید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھارت کے خلاف کامیابی ..

پیر 5 ستمبر 2022 22:46

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھارت کے خلاف کامیابی کے بعد اسٹیڈیم سے سیدھے ہسپتال چلے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھارت کے خلاف کامیابی کے بعد اسٹیڈیم سے سیدھے ہسپتال چلے گئے۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی دائیں ٹانگ میں شدید کھچاؤ ہے جس کے لیے فوری طور پر ایم آر آئی ... مزید

نیشنل انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ دفاعی چمپئن سندھ نے جیت لیا،سندھ نے ..

منگل 1 دسمبر 2020 23:34

نیشنل انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ دفاعی چمپئن سندھ نے جیت لیا،سندھ نے فائنل میں ناردرن کو 194 رنز سے شکست دے دی

نیشنل انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ دفاعی چمپئن سندھ نے 194 رنز سے جیت لیا، کے آر آیل گراونڈ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے فائنل کے چوتھے روز ناردرن کو ٹائٹل جیتنے کیلئے 464 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم ناردرن ... مزید

پی سی بی نے عمر اکمل کو انٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا، 31 مارچ تک جواب ..

جمعہ 20 مارچ 2020 22:23

پی سی بی نے عمر اکمل کو انٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا، 31 مارچ تک جواب جمع کراسکتے ہیں،ترجمان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کا آرٹیکل 2.4.4 کسی بھی فرد کی جانب سے کرپشن کی پیشکش کے بارے میں ... مزید

آئی سی سی کا مال کمانے کیلئے ہر سال ورلڈ کپ کروانیکا فیصلہ

منگل 15 اکتوبر 2019 22:48

آئی سی سی کا مال کمانے کیلئے ہر سال ورلڈ کپ کروانیکا فیصلہ

آئی سی سی نے خزانوں کو لبالب بھرنے کیلئے ہر سال ورلڈ کپ کرانیکا فیصلہ کر لیا، 2023 سے 8 برس میں 8 مینز ایونٹ، اتنے ہی ویمنز ایونٹ، 4 مینز انڈر 19 اور اتنے ہی ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائیگا۔انٹرنیشنل ... مزید

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کل کارڈف کے صوفیہ گارڈن ..

ہفتہ 4 مئی 2019 21:31

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کل کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلا جائے گا

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے تیاری بہت اچھی ہے۔قومی ٹیم اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ 5 مئی کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے ... مزید

وقت آگیا مسلم ممالک خواتین کے ساتھ برتائو میں تبدیلی لائیں ، محمد صلاح

جمعرات 18 اپریل 2019 21:39

وقت آگیا مسلم ممالک خواتین کے ساتھ برتائو میں تبدیلی لائیں ، محمد صلاح

مصر کے فٹ بال اسٹاراور برطانوی فٹ بال کلب لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیاہے کہ مسلم ممالک میں خواتین کے ساتھ ہونے والے برتاؤ میں تبدیلی آنی چاہیے۔محمد صلاح جنہیں ’مو صلاح‘ ... مزید

شاہین ہاکی کلب صادق آباد تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئی

منگل 3 جولائی 2018 19:30

شاہین ہاکی کلب صادق آباد تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئی

شاہین ہاکی کلب صادق آباد تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئی ، صادق آباد کی ٹیم سکھر میں تین میچ کھیلے گی ، پہلے روز کھیلا جانیوالا میچ شاہین ہاکی کلب صادق آباد نے پاکستان ہاکی کلب سکھر کو ایک کے مقابلہ ... مزید

کرسٹیانو رونالڈو کو اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی یاد ستانے لگی

منگل 4 اپریل 2017 17:40

کرسٹیانو رونالڈو کو اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی یاد ستانے لگی

سپر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سابق کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی یاد ستانے لگی ، اپنے نئے شوز اپنے نئے شوز کا برانڈ ماضی کے باس "سر الیکس فرگوسن" کے نام کر دیا۔ فٹبال شٴْو کے نئے برانڈ سی آر کو سپر ... مزید

امپیریل یونیورسٹی کی سدرہ صدف نے پہلی ویمن اوپن روڈ سائکل ریس جیت لی

جمعرات 23 مارچ 2017 15:05

امپیریل یونیورسٹی کی سدرہ صدف نے پہلی ویمن اوپن روڈ سائکل ریس جیت لی

امپیریل یونیورسٹی کی سدرہ صدف نے پہلی ویمن اوپن روڈ سائکل ریس جیت لی ۔پنجاب سائکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلہ میں ہونے والی 34کلومیٹر لمبی ریس میں سدرہ صدف نے فاصلہ ... مزید

ْ محمد حفیظ کو میدان میں ’’قابو‘‘ کرنا آفریدی کے مقابلے میں بہت ..

پیر 27 فروری 2017 17:12

ْ محمد حفیظ کو میدان میں ’’قابو‘‘ کرنا آفریدی کے مقابلے میں بہت زیادہ مشکل ہی: ڈیرن سیمی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی نسبت محمد حفیظ کو میدان میں ’’قابو‘‘ کرنا زیادہ مشکل ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو ... مزید

پاکستان سپورٹس بورڈ نے دوسری قائد اعظم بین الصوبائی  گیمز کے شیڈول ..

منگل 31 جنوری 2017 18:28

پاکستان سپورٹس بورڈ نے دوسری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے شیڈول کیلئے صوبائی سپورٹس بورڈ ز کا اجلاس آج طلب کر لیا

پاکستان سپورٹس بورڈ نے دوسری قائد اعظم بین الصوبائی سپورٹس بورڈگیمز کے شیڈول، وینیوز، کھیلوں اور دستے سمیت گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے صوبائی سپورٹس بورڈ ز کا اجلاس آج کو طلب کر لیا۔ پاکستان ... مزید

آسٹریلین اوپن، فیڈرر، مرے، واورینکا اور نیشکوری فتوحات برقرار رکھتے ..

جمعہ 20 جنوری 2017 18:17

آسٹریلین اوپن، فیڈرر، مرے، واورینکا اور نیشکوری فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

راجر فیڈرر، اینڈی مرے، سٹانسلاس واورینکا اور کائی نیشکوری فتوحات برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، قیوری، ٹامک اور برڈچ شکستوں کے بعد ٹائٹل ... مزید

سچن ٹنڈولکر موسیقار بن گئے، استاد ذاکر کے ساتھ لائیو پرفارمنس

بدھ 11 جنوری 2017 19:39

سچن ٹنڈولکر موسیقار بن گئے، استاد ذاکر کے ساتھ لائیو پرفارمنس

سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے معروف موسیقار استاد ذاکر حسین کے ساتھ لائیو پرفارمنس کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے ... مزید

یورپا فٹبال لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے زوریا کو صفر کے مقابلے میں 2 گولز ..

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:34

یورپا فٹبال لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے زوریا کو صفر کے مقابلے میں 2 گولز سے ہرا دیا

یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے زوریا کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔یورپا لیگ کا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور زوریا کی ٹیموں کے درمیان ہوا۔ دونوں حریفوں کے درمیان دلچسپ ... مزید

Load More