Important News of Sahiwal in Urdu

Sahiwal City's Important Urdu News ساہیوال شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Important news. Including photos & videos.

ساہیوال شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، ڈاکوئوں نے بیوپاریوں پر فائرنگ کر کے چار لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل لوٹ لیا

نواحی چک 58پانچ ایل کے قریب بیوپاری اللہ داد اور اس کے دوست اللہ یار کو چار ڈاکوئوں نے گولی مار کرچار لاکھ روپے کی نقدی اور موبائل لوٹ لیا۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ کے دوران بیوپاری اللہ داد اور اللہ یار ... مزید

ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج، ملزم فرار

نواحی چک 114نو ایل میں ایک دوکاندار نے واپڈا میٹر ریڈر پر تشدد کر کے زخمی کر دیا۔ کارسرکار میں مداخلت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا میپکو ملتان روڈ سب ڈویژن ساہیوال ... مزید

ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

ساہیوال، ملتان رینٹ اے کار ڈرائیور سے کار لوٹنے والا ایک ڈاکو کار سمیت گرفتار

پولیس یوسف والا اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ آپریشن کے دوران ملتان رینٹ اے کارکے ڈرائیور سے کارچھین کر فرار ہونے والے ڈاکو گرفتار کر کے کاربر آمد کرلی۔تفصیلات کے مطا بق ملزموں نے ایک کار نمبر198ایم ... مزید

زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00

زمیندار کے قتل کا مقدمہ درج، تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس بہادر شاہ نے نامہ سیال کے زمیندار محمد نواز کے قتل کا مقدمہ اس کی چچی عالیہ سمیت پانچ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گیارہ اپریل کی شام کو دلاور کے ... مزید

ساہیوال، پروفیسر ڈاکٹر کے کلینک پر مریض بچے سے مبینہ بد سلوکی پر ہنگامہ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00

ساہیوال، پروفیسر ڈاکٹر کے کلینک پر مریض بچے سے مبینہ بد سلوکی پر ہنگامہ آرائی، ڈاکٹر، وکیل سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج

پولیس فتح شیر نے چلڈرن سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفے کے کلینک پر وکیل مریض کے بچے سے مبینہ بدسلوکی ، ہنگامہ آرائی ، قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات میں وکیل ، پروفیسر ڈاکٹر، اس کے سٹاف اورسیکورٹی ... مزید

ساہیوال، نشہ دے کر نوسر باز رکشہ پانچ لاکھ کے زیورات لوٹ کر لے گئے

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00

ساہیوال، نشہ دے کر نوسر باز رکشہ پانچ لاکھ کے زیورات لوٹ کر لے گئے

یہاں سے نوسربازوں نے نشہ دے کر رکشہ ڈرائیور اور خاتون کو رکشہ اور پانچ لاکھ روپیہ کی نقدی سے محروم کردیا۔ نواحی چک 39بارہ ایل سے ایل رکشہ ڈرائیور تجمل حسین کو نشہ آور جوس پلا کر بیہوش کر کے نامعلوم ... مزید

ساہیوال، ڈاکو زمینداروں ،بیوپاریوں اور شہریوں سے نقدی، موٹر سائیکل ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:20

ساہیوال، ڈاکو زمینداروں ،بیوپاریوں اور شہریوں سے نقدی، موٹر سائیکل لے اڑے

ڈاکو زمینداروں بیوپاریوں اور شہریوں سے چار لاکھ اکیاون ہزار روپے نقدی، دو موٹر سائیکل اور نو موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔ عید اور ٹرو کو ڈاکو گن پوائنٹ پر چک 82سکس آر میں دکاندار محمد شہزاد سلیم کے ... مزید

ساہیوال، فائرنگ کے تین واقعات میں دو لڑکیوں سمیت پانچ افراد گولیاں ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:20

ساہیوال، فائرنگ کے تین واقعات میں دو لڑکیوں سمیت پانچ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی

عید اور ٹرو کو فائرنگ کے تین واقعات میں دو لڑکیوں سمیت پانچ افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت نازک ہے۔ مقدمات درج کر کے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔چک 56بارہ ایل میں بہن ... مزید

ساہیوال،5 3سالہ زمیندار زہر خوانی سے ہلاک

جمعہ 12 اپریل 2024 20:20

ساہیوال،5 3سالہ زمیندار زہر خوانی سے ہلاک

این این آئی)نو احی گائوں نامہ سیال میںمروکے روز ایکزذمیندار5 3سالہ کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا ۔ پولیس بہادر شاہ نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے لاش ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی ہے۔ مقتول کے ورثا نے اپنی ... مزید

ساہیوال،خوفناک آتشزدگی سے100دکانوں میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا سامان جل ..

جمعرات 4 اپریل 2024 11:12

ساہیوال،خوفناک آتشزدگی سے100دکانوں میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر

ساہیوال میں خوفناک آتشزدگی ،100سے زائد دکانوں میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا نقصان جل کر راکھ ہوگیا،اطلاع ملنے کے فوری بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اورآگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کی شدت ... مزید

ساہیوال، ڈاکو بیوپاری، فیکٹری ملازم، شہری سے ایک لاکھ63ہزار نقدی،تین ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 19:50

ساہیوال، ڈاکو بیوپاری، فیکٹری ملازم، شہری سے ایک لاکھ63ہزار نقدی،تین موبائل لے اڑے

ڈاکو بیوپاری، فیکٹری ملازم اور شہری سے ایک لاکھ63ہزار5سو روپے کی نقدی اور تین موبائل لوٹ کر لے گئے۔چک93چھ آر میں ایک بیوپاری محمد نفیس کو پستول دکھا کر ڈاکو 47ہزار روپے نقدی اور موبائل، جوگی چوک میں ... مزید

ساہیوال، ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 19:50

ساہیوال، ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

وارڈ نمبر21گئوشالہ سے تاجر کے بیٹے عثمان یوسف کو ہائی روف گاڑی میں سوار چھ نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہائوسنگ کالونی میں رہائش پذیر تاجرمحمد یوسف کا بیٹا عثمان یوسف وارڈ نمبر21گئو ... مزید

ساہیوال، ظلم کی انتہا با اثر زمیندار کارندوں سے مل کردو نوجوانوں کو ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

ساہیوال، ظلم کی انتہا با اثر زمیندار کارندوں سے مل کردو نوجوانوں کو رسیوں سے جکڑ کر سرعام چھترول،تشدد ویڈیو وائرل ، ڈی پی او کا ایکشن

ظلم کی انتہا بااثر زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی زمیندار نے اپنے کارندوں کے ساتھ چوری کے شبہ میں 2 نوجوانوں کو سر عام ڈنڈوں سوٹوں اور ہنٹروں سے چھترول کرتے ہوئے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا،زمینداراور ... مزید

ساہیوال،پراپرٹی ڈیلر نے ہم پیشہ کو دس لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا،مقدمہ درج

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

ساہیوال،پراپرٹی ڈیلر نے ہم پیشہ کو دس لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا،مقدمہ درج

پولیس سول لائن نے پراپرٹی ڈیلر عرفان رشید کے خلاف دس لاکھ روپے جعلی دستاویزات سے ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔واقعات کے مطابق طارق بن زیاد کالونی کے پراپرٹی ڈیلر علی حیدر کو اپنا ملکیتی ... مزید

ساہیوال،بھٹہ خشت مالک کے خلاف دفعہ144کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

ساہیوال،بھٹہ خشت مالک کے خلاف دفعہ144کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

پولیس کسو وال نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں بھٹہ خشت ما لک غذا خان پٹھا ن کے خلاف مقد مہ در ج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ما ل کے آ فیسر محمد ظفر علی مغل نے چک 119 تیرہ اے ایل میں غذاخان پٹھا ... مزید

ساہیوال،ٹیچنگ ہسپتال وارڈ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

ساہیوال،ٹیچنگ ہسپتال وارڈ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش کا معاملہ ،دوملزم گرفتار

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں بورے والا کی خاتون ثمینہ ثمن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش کا معاملہ،پولیس فرید ٹائون نے میڈیکل وارڈ نمبر2کے وارڈ بوائے ناصر اور نعمان مسیح کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات ... مزید

ْساہیوال، انتخابی رنجش پر فائرنگ، ہنگامہ آرائی، پروفیسر سمیت 14افراد ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:20

ْساہیوال، انتخابی رنجش پر فائرنگ، ہنگامہ آرائی، پروفیسر سمیت 14افراد کے خلاف مقدمہ درج، 3گرفتار

پولیس فرید ٹائون نے شیخ بلاک 85میں محنت کش کے گھر پر فائرنگ کر نے، قتل کی دھمکیاں دینے اور ہنگامہ آرائی پر ایک پروفیسر سمیت14افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محنت کش محمد سلیم سے انتخابی ... مزید

ساہیوال، عمر قید کے 80سالہ قیدی کی پراسرار ہلاکت، سیشن جج نے جوڈیشل ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:20

ساہیوال، عمر قید کے 80سالہ قیدی کی پراسرار ہلاکت، سیشن جج نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

سنٹرل جیل ساہیوال میں عمر قید کے قیدی اسی سالہ حبیب احمد کی پراسرار ہلاکت۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا اور جوڈیشل مجسٹریٹ رائو محمد زبیر کو انکوائری افسر مقرر کردیا۔ ... مزید

ساہیوال،پولیس کانسٹیبلوں کی بھرتی ،ساڑھے 24لاکھ روپے رشوت لیکر جعل ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:20

ساہیوال،پولیس کانسٹیبلوں کی بھرتی ،ساڑھے 24لاکھ روپے رشوت لیکر جعل سازی سے امیدواروں کو کامیاب کرانے کا نیٹ ورک پکڑا گیا،13گرفتار

پولیس نے کانسٹیبلوں کی بھرتی میںساڑھی24لاکھ روپے رشوت لے کر جعلی سازی سے امیدواروں کو کامیاب کرانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ نیٹ ورک میں ملوث 13 پولیس اہلکاروں اور امیدواروں کو گرفتار کر لیا۔تفیصلات ... مزید

ساہیوال، فراڈیوں نے آڑھتی دوکاندار، زمیندار نقدی ،دو گاڑیوں سے محروم ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:20

ساہیوال، فراڈیوں نے آڑھتی دوکاندار، زمیندار نقدی ،دو گاڑیوں سے محروم کر دیا

فراڈیوں نے آڑھتی، دوکاندار، زمیندار کو65لاکھ25ہزار روپے کی نقدی اور دو گاڑیوں سے محروم کر دیا۔غلہ منڈی میں ایک آڑھتی محمد افضل کو اس کے دوست نعیم امتیاز نی16لاکھ روپے کی زرعی جنس تل خرد برد کر کے ... مزید

Load More