Kashmir News of Sahiwal in Urdu

Sahiwal City's Kashmir Urdu News ساہیوال شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Kashmir news. Including photos & videos.

ساہیوال شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

تحریک انصاف ملک سے کر پشن اور بے ورزگاری کے خاتمہ کے مشن کو لیکر اقتدار ..

بدھ 26 دسمبر 2018 15:30

تحریک انصاف ملک سے کر پشن اور بے ورزگاری کے خاتمہ کے مشن کو لیکر اقتدار میں آئی ہے‘میجر (ر)چوہدری محمد سرور

قائد اعظم کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے سیکرٹریٹ میں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے تحریک انصاف ویسٹ پنجاب کے صدر میجر چو ہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف ملک سے کر پشن ... مزید

ساہیوال‘ تھانہ فتح شیر پولیس کی حراست میں ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ..

بدھ 26 دسمبر 2018 15:30

ساہیوال‘ تھانہ فتح شیر پولیس کی حراست میں ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار دو بھائیوں میں سے ایک نوجوان قا سم جاں بحق

تھانہ فتح شیر پولیس کی حراست میں ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار دو بھائیوں میں سے ایک نوجوان قا سم جاں بحق ورثاء کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال اور شہداء چوک میں احتجاجی مظاہرے۔پولیس فتح شیر کیا ... مزید

ساہیوال‘ پتنگ بازی نے سکیم نمبر2فرید ٹائون میںساتویں جماعت کے ایک ..

بدھ 26 دسمبر 2018 15:30

ساہیوال‘ پتنگ بازی نے سکیم نمبر2فرید ٹائون میںساتویں جماعت کے ایک طالب علم عثمان خالد کی جان لے لی

پتنگ بازی نے سکیم نمبر2فرید ٹائون میںساتویں جماعت کے ایک طالب علم عثمان خالد کی جان لے لی ۔طالب علم پتنگ بازی کے دوران بجلی کی الیون کے وی کی مین لائن سے بجلی کا جھٹکا لگنے سے جھلس گیا جسے بے ہوشی ... مزید

ساہیوال،ڈکیتی کی دو وارداتوں میں 75ہزار رو پے کی نقدی ،دو لاکھ روپے ..

پیر 16 جولائی 2018 16:20

ساہیوال،ڈکیتی کی دو وارداتوں میں 75ہزار رو پے کی نقدی ،دو لاکھ روپے کے زیورات اور دو موبائل لوٹ لئے گئے

تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں ڈکیتی کی دو وارداتوں میں 75ہزار رو پے کی نقدی ،دو لاکھ روپے کے زیورات اور دو موبائل لوٹ لئے گئے۔چک 82/6.Rمیں سوموار صبح دو بجے چار ڈاکو ساجد حسین زمیندار کے گھر میں زبر دستی ... مزید

ساہیوال ،گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق ،تین کی حالت تشویشناک

پیر 16 جولائی 2018 16:20

ساہیوال ،گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق ،تین کی حالت تشویشناک

یہاں گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق درجنوں ہسپتال دا خل تین گیسٹرو کے مریضوں کی حالت نازک ہے ۔چک 59/5.Lکے محمد علی کے دو سالہ بچے ہوش علی کو گیسٹرو کے سبب بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ... مزید

ساہیوال،نہر لوئر دو آب سے ایک 35سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

پیر 16 جولائی 2018 16:20

ساہیوال،نہر لوئر دو آب سے ایک 35سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

پولیس ہڑپہ نے چک 5/11.Lکے قریب نہر لوئر دو آب سے ایک 35سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کر لی۔قتل یا خود کشی معمہ حل نہیں ہو سکا ۔لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی گئی ہے۔نوجوان ... مزید

ساہیوال، پولیس نے مچھلی بازار میں چھا پہ مار کر آتش بازی کے سامان کی ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

ساہیوال، پولیس نے مچھلی بازار میں چھا پہ مار کر آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ پر قبضہ کر لیا، ایک ملزم گرفتار

پولیس تھانہ سٹی نے مچھلی بازار میں چھا پہ مار کر آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ پر قبضہ کر لیا اور ایک ملزم اکبر کو گرفتار کر لیا دونوں فرار ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے آتش با زی کے سامان کی ... مزید

ساہیوال، سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ نے گرفتار سکول کے پر نسپل حق ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

ساہیوال، سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ نے گرفتار سکول کے پر نسپل حق نواز اور اسکے ودست کی گینگ ریپ کے مقدمہ میں جسمانی ریماند میں تو سیع کر دی

سپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال ملک شبیر حسین اعوان نے گرفتار فرید کوٹ پرائیویٹ سکول کے پر نسپل حق نواز اور اسکے ودست نوید احمد کی گینگ ریپ کے مقدمہ میں جسمانی ریماند میں تو سیع کر دی ہے اور ... مزید

ساہیوال، پولیس سول لائن نے نوجوان رانا سجاد احمد کے اغواء کا مقدمہ ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

ساہیوال، پولیس سول لائن نے نوجوان رانا سجاد احمد کے اغواء کا مقدمہ چھ جعلی پولیس کے نامعلوم ملزموں کیخلاف درج کر لیا

پولیس سول لائن نے نوجوان رانا سجاد احمد کے اغواء کا مقدمہ چھ جعلی پولیس کے نامعلوم ملزموں کے خلاف درج کر لیا ہے ۔گز شتہ روز جب 88/6Rکا رانا سجاد اپنے دوست محمد خاں کے ہمراہ کار نمبر 394/LEFمیں جا رہے تھے ... مزید

سابق وزیر اعظم نواز شریف،مر یم نواز اور انکے داماد صفدر حسین (آج) ساہیوال ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

سابق وزیر اعظم نواز شریف،مر یم نواز اور انکے داماد صفدر حسین (آج) ساہیوال میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف،مر یم نواز اور انکے داماد صفدر حسین یکم مئی کو شام 4بجے ظفر علی سٹیڈیم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔جلسہ گاہ میں تیاریاں عروج پر ہیں اور سیکیورٹی کے سخت ... مزید

ساہیوال،ظفر علی سٹیڈیم میں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف و ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

ساہیوال،ظفر علی سٹیڈیم میں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف و دیگر کی تصاویر لگانے پر نامعلو م افراد نے سیاسی پھینک دی

ظفر علی سٹیڈیم کے قریب سٹیڈیم چوک میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز ایم این اے کی تصاویر لگا ئی گئیں پانامہ فلیکس پر نا معلوم افراد ... مزید

ساہیوال، معمولی بات پر ریٹائرڈ فوجی آفیسر جاوید اقبال کو اسکے بھائی ..

پیر 30 اپریل 2018 16:00

ساہیوال، معمولی بات پر ریٹائرڈ فوجی آفیسر جاوید اقبال کو اسکے بھائی نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا

نواحی چک 36/14.Lمیں معمولی بات پر ریٹائرڈ فوجی آفیسر جاوید اقبال کو اسکے بھائی زاہد اقبال نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے جا وید اقبال نے معمولی بات پر ... مزید

ساہیوال ، آٹھ دوکانوں کو تجاوزات قرار دے کر آپریشن کے دوران مسمار ..

بدھ 14 مارچ 2018 16:30

ساہیوال ، آٹھ دوکانوں کو تجاوزات قرار دے کر آپریشن کے دوران مسمار کر دیا ،بیدخل اور متاثرین کا روڈ بلاک کر کے ا حتجاج

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال محمد عرفان انور نے پولیس نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ہمراہ ساہیوال لاہور روڈ پر یو سف والہ میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں اور 8دوکانداروں محمد حسن،عبد الرشید،محمد امجد،محمد ... مزید

ساہیوال، ڈاکوئوں نے نارووال کے کار سوار خاندان کو لوٹ لیا

بدھ 14 مارچ 2018 16:30

ساہیوال، ڈاکوئوں نے نارووال کے کار سوار خاندان کو لوٹ لیا

ساہیوال ملتان روڈ پر چک 5/11.Lکے قریب نارووال کے ایک تاجر عبد الصمد کے کارسوار خاندان کو تین ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ۔ڈاکو تین لاکھ روپے کی نقدی اور پانچ لاکھ روپے کے زیورات اور موبائل چھین کر فائرنگ کر ... مزید

ساہیوال،پنجاب رورل سپورٹ پروگرام محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین کی اپنے ..

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

ساہیوال،پنجاب رورل سپورٹ پروگرام محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین کی اپنے مطالبات کی حمایت میں ریلی

پنجاب رورل سپورٹ پروگرام محکمہ صحت نے ضلع ساہیوال کے سینکڑوں ملازمین نے اپنے مطالبات کی حمایت میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی جو ساہیولا پریس کلب سے شروع ہو کر مختلف بازاروں ریلوے روڈ ،جوگی چوک،دیپالپور ... مزید

ساہیوال، تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے زیر اہتمام شام کے مسلمانوں پر ..

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

ساہیوال، تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے زیر اہتمام شام کے مسلمانوں پر بمباری اور قتل و غارت کیخلاف احتجاجی ریلی

تحریک لبیک یا رسول اللہؐ ساہیوال کے زیر اہتمام شام کے مسلمانوں پر بمباری اور قتل و غارت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے صدر مو لانا افتخار احمد جامی کی قیادت میں نکالی گئی ۔ریلی ... مزید

ساہیوال، پولیس نے گیس سلنڈر دھماکہ کے ذمہ دارر شیخ محمد نوید کیخلاف ..

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

ساہیوال، پولیس نے گیس سلنڈر دھماکہ کے ذمہ دارر شیخ محمد نوید کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا

پولیس فرید ٹائون نے پاک ایونیو کالونی میں گیس سلنڈر دھماکہ کے ذمہ دار دوکاندار شیخ محمد نوید کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔منگل کی رات کو گیس سلنڈروں کی دوکان پر رکشہ اور مزدا گاڑی میں گیس ... مزید

ساہیوال، ڈاکوئوں نے 18لاکھ 50ہزار روپے کے مویشی اور نقدی لوٹ لی،دیہاتیوں ..

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

ساہیوال، ڈاکوئوں نے 18لاکھ 50ہزار روپے کے مویشی اور نقدی لوٹ لی،دیہاتیوں نے ایک ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا

یہاں نواح میں ڈاکوئوں نے 18لاکھ 50ہزار روپے کے مویشی اور نقدی لوٹ لی۔دیہاتیوں نے ایک ڈاکو نوید کو قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔چک 120نائن ایل کے بیوپاری محمد اقبال کے ڈیرہ سے چار ڈاکوئوں نے بیوپاری ... مزید

ساہیوال، گر دن توڑ بخار سے دو افراد جاں بحق

جمعرات 1 مارچ 2018 16:10

ساہیوال، گر دن توڑ بخار سے دو افراد جاں بحق

یہاں نوح میں گر دن توڑ بخار سے دو افراد جاں بحق جن میں ایک 13سالہ بچی بھی شامل ہے ۔محلہ نور پارک کے محمد افضل کی 13سالہ بیٹی ثوبیہ اور اڈہ کسو وال کے 38سالہ ظفر کو گر دن توڑ بخار کے سبب بے ہوشی کی حالت ... مزید

ساہیوال، ڈی ایچ کیو کے میڈیکل سپر ٹنڈنٹ کے رویہ کیخلاف ٹھیکیدار نے ..

اتوار 18 فروری 2018 18:30

ساہیوال، ڈی ایچ کیو کے میڈیکل سپر ٹنڈنٹ کے رویہ کیخلاف ٹھیکیدار نے خود کشی کر کے جان دے دی

جوگی چوک ہوٹل میں خود کشی کر نے والے ٹھیکیدار وقاص کی خود کشی میڈیکل سپر ٹنڈنٹ کی ہٹ دھرمی 19لاکھ روپے کی ادائیگی بل سے انکار۔تفصیلات کے مطابق وقاص احمد ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں مینجمنٹ ... مزید

Load More