Local News of Sahiwal in Urdu

Sahiwal City's Local Urdu News ساہیوال شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sahiwal on UrduPoint local section. Full coverage on Sahiwal city Local news. Including photos & videos.

ساہیوال شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ساہیوال ‘ شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ..

جمعہ 27 مئی 2022 12:41

ساہیوال ‘ شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار، تفصیلات کے مطابق صدف اعجاز نامی خاتون شہریوں کو فون پر ٹریپ کرکے فحاشی ویڈیوز بناکے لاکھوں روپے لوٹتی تھی اس حسینہ ... مزید

ساہیوال ‘ ضلع بھر میں موسم کی سختی کے باعث اسہال، گردن توڑ بخار سمیت ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:21

ساہیوال ‘ ضلع بھر میں موسم کی سختی کے باعث اسہال، گردن توڑ بخار سمیت مختلف بیماریوں میں اضافہ

ضلع بھر میں موسم کی سختی کے باعث اسہال، گردن توڑ بخار سمیت مختلف بیماریوں میں اضافہ کے باعث جہاں سرکاری، نجی ہسپتالوں اور کلینکس پر مریضوں کا رش لگا ہوا ہے وہاں لیبارٹریوں نے بھی صورتحال کا فاہدہ ... مزید

پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 12:54

پولیس تھانہ ساہیوال کا چھاپہ ،شراب فروش گرفتار

پولیس تھانہ ساہیوال نے چھاپہ مار کر شراب فروش نوید مسیح کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 300 بوتلیں شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ملزم کافی عرصہ سے شراب کی بوتلیں سمگل کرکے ساہیوال لاکر ... مزید

ساہیوال ‘ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ضلع بھر میں پانی کا بحران ..

جمعہ 13 مئی 2022 12:10

ساہیوال ‘ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ضلع بھر میں پانی کا بحران سر اٹھانے لگا

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ضلع بھر میں پانی کا بحران سر اٹھانے لگا، ٹینکر مافیا نے پانی کے کین میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا اس سے قبل کین 20 روپے میں گھر گھر پہنچایا جارہا تھا مگر اب اس میں اضافہ ... مزید

ساہیوال، سمال انڈسٹری سٹیٹ کاسمیٹکس کی فیکٹری جل کر خاکستر ،کروڑوں ..

پیر 2 مئی 2022 16:56

ساہیوال، سمال انڈسٹری سٹیٹ کاسمیٹکس کی فیکٹری جل کر خاکستر ،کروڑوں کا نقصان

سمال انڈسٹریل سٹیٹ میں کاسمیٹکس کی فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھنے سے کروڑوں کا مٹیریل جل گیا ۔ریسکیو1122کی چار فائر بر گیڈ کی گاڑیوں نے 10گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔تمام مشینری ،میٹریل ،ڈیزل ... مزید

ڈاکو تین دوکانداروں ،بیو پاری ،سیکیورٹی گارڈ کو خنجر مار کر چار لاکھ ..

پیر 2 مئی 2022 16:56

ڈاکو تین دوکانداروں ،بیو پاری ،سیکیورٹی گارڈ کو خنجر مار کر چار لاکھ 50ہزارروپے کی نقدی،زیورات،تین موبائل اور چار موٹر سائیکل چھین کر فرار

ڈاکو تین دوکانداروں ایک بیو پاری اور سیکیورٹی گارڈ کو خنجر مار کر چار لاکھ 50ہزار روپے کی نقدی،زیورات،تین موبائل اور چار موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔فرید ٹائون محمد پوررووڈ پر چک89۔سکس آر مارکی ... مزید

ٹک ٹاک بناتے ہوئے کار نہر میں جاگری، 2 دوست جاں بحق

پیر 2 مئی 2022 15:48

ٹک ٹاک بناتے ہوئے کار نہر میں جاگری، 2 دوست جاں بحق

ساہیوال موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے کار نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں دو دوست جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک کے شوق نے ایک بار پھر دونوجوانوں کی جان لے لی ہے اور اس بار ٹک ٹاک کی ویڈیو بناتے ہوئے ... مزید

ساہیوال ،نہر میں گرنے والی کار سے دو لاشیں نکال لی گئیں، چار کو بچا ..

پیر 2 مئی 2022 13:34

ساہیوال ،نہر میں گرنے والی کار سے دو لاشیں نکال لی گئیں، چار کو بچا لیا گیا

گزشتہ رات نہر میں گرنے والی کار سے دو لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ رات ساہیوال میں موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے ایک کار نہر لوئر باری دوآب میں جاگری جس میں 6 افراد سوار تھے۔ریسکیو کے مطابق ... مزید

سرگودھا، عید کی آمد ،صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 15:37

سرگودھا، عید کی آمد ،صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک کنٹرول کرنے کی بجاے عیدی مہم پر توجہ دینا شروع کردی

عید کی آمد کے ساتھ ہی صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک کنٹرول کرنے کی بجاے عیدی مہم پر توجہ دینا شروع کردی ہے، اکثر ٹریفک وارڈنز شہر میں ڈیوٹی دینے کی بجاے گردونواح میں ناکے لگا کر ... مزید

ساہیوال‘ نامعلوم افراد نے 35 سالہ نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا

بدھ 27 اپریل 2022 12:43

ساہیوال‘ نامعلوم افراد نے 35 سالہ نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا

نامعلوم افراد نے 35 سالہ نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواء گاوں دین پور میں خضرحیات بلوچ رات عشا، کیوقت گھر سے باہر نکلا اور واپس نہ آیا، صبح اس کی لاش قبرستان کے قریب ... مزید

ساہیوال‘ اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

منگل 26 اپریل 2022 13:00

ساہیوال‘ اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں، ایک سروے رپورٹ کے مطابق جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پر اندرونی، بیرونی اتنا قرضہ ہے اگر وہ ہر پاکستانی شہری پر تقسیم کیا جاے تو ہر شہری 2لاکھ ... مزید

ساہیوال ‘عید قریب آتے ہی جیب تراشوں، اور پیشہ ور بھکاریوں نے تحصیل ..

منگل 26 اپریل 2022 13:00

ساہیوال ‘عید قریب آتے ہی جیب تراشوں، اور پیشہ ور بھکاریوں نے تحصیل بھر میں شہریوں کا ناک میں دم کردیا

عید قریب آتے ہی جیب تراشوں، اور پیشہ ور بھکاریوں نے تحصیل بھر میں شہریوں کا ناک میں دم کر رکھا ہے کی خواتین شاپنگ کے دوران پرس سے پیسے نکلوا چکی ہیں،اور عید رش کے باعث دونوں اور گھروں میں چھوٹی موٹی ... مزید

ساہیوال‘ ڈکیتی کی جھوٹی کال نے شہری کو حوالات میں پہنچا دیا

پیر 25 اپریل 2022 11:57

ساہیوال‘ ڈکیتی کی جھوٹی کال نے شہری کو حوالات میں پہنچا دیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال نے شہری کو حوالات میں پہنچا دیا، تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے شہری حسن کھوکھر نے ون فاہیو پر کال کی کہ وہ موٹر ساہیکل پر جارہا تھا کہ قصبہ چوہال کے قریب مسلح ڈاکووں نے اسے زبردستی ... مزید

ساہیوال، پسند کی شادی کر نے پر بھائی نے بہن قتل کر دی

جمعہ 22 اپریل 2022 17:18

ساہیوال، پسند کی شادی کر نے پر بھائی نے بہن قتل کر دی

گلبرگ ٹائون نور شاہ روڈ میں ایک دوکاندار جا وید نے پسند کی شادی کر نے پر نوجوان بہن فر زانہ کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ فرزانہ نے اپنے ایک کزن سے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزم کو رنج تھا ... مزید

ساہیوال، کچہری ،لو میرج کر نیوالی لڑکی کے اغوا کی کوشش ،باپ ،بھائی ..

منگل 12 اپریل 2022 17:11

ساہیوال، کچہری ،لو میرج کر نیوالی لڑکی کے اغوا کی کوشش ،باپ ،بھائی سمیت چھ گرفتار کیخلاف مقدمہ درج

ضلع کچہری سے لو میرج کر نے والی لڑکی کو اغوا کر نے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے چھ اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔واقعات کے مطابق ٹی سٹال دوکاندار محمد سرور کے بیٹے احمر نے عرصہ چار ... مزید

ڈاکو فیکٹری اونر،رکشہ ڈرائیور اور تاجر سی38لاکھ سے زائد کی نقدی، زیورات ..

پیر 11 اپریل 2022 16:50

ڈاکو فیکٹری اونر،رکشہ ڈرائیور اور تاجر سی38لاکھ سے زائد کی نقدی، زیورات لوٹ کر فرار،چار ڈاکو گرفتار

ڈاکو فیکٹری اونر،رکشہ ڈرائیور اور تاجر سی38لاکھ56ہزار روپے کی نقدی،زیورات ،رکشہ اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔چار ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔جھال روڈ پر جوتا فیکٹری مالک محمد عقیل سے دو ڈاکوئوں نے پستول ... مزید

ساہیوال، مسافر بس ڈکیتی سے قبل دو ڈاکو گرفتار اسلحہ بر آمد ایک فرار

پیر 11 اپریل 2022 16:50

ساہیوال، مسافر بس ڈکیتی سے قبل دو ڈاکو گرفتار اسلحہ بر آمد ایک فرار

پولیس یوسف والہ نے مال منڈی مویشیاں گیمبر کے قریب مسافر بس ڈکیتی کی واردات سے قبل دو ڈاکوئوں محمد ذیشان بلوچ اور شاکر بلوچ کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعات کے مطابق ... مزید

ساہیوال، چرواہے کی کمسن بیٹی اور بچے پر تشدد کامفرور ملزم ڈی پی او آفس ..

پیر 11 اپریل 2022 16:50

ساہیوال، چرواہے کی کمسن بیٹی اور بچے پر تشدد کامفرور ملزم ڈی پی او آفس سے گرفتار

پولیس نے آج چر واہے کی کمسن بیٹی اور بیٹے پر تشدد کیس کے ایک مفرور ملزم اعجاز ججی کو ڈی پی او آفس سے گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق 5مارچ کو یونین کونسل کے سابق ناظم اور اسکے چار سیکیورٹی گارڈوں ... مزید

ساہیوال،وکیل پر قاتلانہ حملے کے گرفتار ملزم کی ضمانت پر رہائی کا حکم

جمعرات 7 اپریل 2022 16:35

ساہیوال،وکیل پر قاتلانہ حملے کے گرفتار ملزم کی ضمانت پر رہائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ سیف اللہ گلو نے وکیل عامر سہیل بگھیلہ پر قاتلانہ حملے کے گرفتار ملزم محمد حسین کی در خواست ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال فر حان شکور نے دو ملزموں ... مزید

ساہیوال، گھریلو ناچاقی پر تین شادی شدہ خواتین نے زہر پی کر خود کشی کر ..

جمعرات 7 اپریل 2022 16:32

ساہیوال، گھریلو ناچاقی پر تین شادی شدہ خواتین نے زہر پی کر خود کشی کر لی

گھریلو ناچاقی پر تین شادی شدہ خواتین نے زہر پی کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق چک130۔نائن ایل میں خاوند سے جھگڑ کر 40سالہ پٹھانی نے کالا پتھر زہر پی کر خود کشی کر لی ۔ماموں کانجن سے مہمان آئی ہوئی ... مزید

Load More