Important News of Sakrand in Urdu

Sakrand City's Important Urdu News سکرنڈ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sakrand on UrduPoint local section. Full coverage on Sakrand city Important news. Including photos & videos.

سکرنڈ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جب بھی ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام تکلیف میں ..

اتوار 10 ستمبر 2023 22:15

جب بھی ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام تکلیف میں ہوتے ہیں، تو وہ پیپلز پارٹی کی جانب دیکھتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام تکلیف میں ہوتے ہیں، تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب دیکھتے ہیں۔میڈیا سیل بلاول ... مزید

سکرنڈ، پریل شاہ کے رہائشی سے چار نقاب پوش مدرسہ میں گھس کر وہاں رکھے ..

جمعہ 10 مارچ 2023 22:20

سکرنڈ، پریل شاہ کے رہائشی سے چار نقاب پوش مدرسہ میں گھس کر وہاں رکھے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار

سکرنڈ کے نواحی گائوں میں گزشتہ رات پیر پریل شاہ کے رہائشی یو سی فتح پور کے چیئرمین محمد الدین چانڈیو سے چار نقاب پوش مدرسہ میں گھس کر ہتھیاروں کے زور پر مدرسہ میں رکھے 33 لاکھ روپے لیکر مولانا کو کمرے ... مزید

سکرنڈ، باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں ..

جمعہ 10 مارچ 2023 22:20

سکرنڈ، باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کا استعمال، 5 افراد شدید زخمی

سکرنڈ شہر کے محراب پور روڈ ہارون ملاح کو کوٹ کے قریب رہنے والے باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کے استمعال کے باعث پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔زخمیو میں شھزادو باگڑی۔سادہورام ... مزید

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے چھوٹے زمینداروں میں مفت گندم کا بیج، فرٹیلائیزر ..

اتوار 13 نومبر 2022 17:00

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے چھوٹے زمینداروں میں مفت گندم کا بیج، فرٹیلائیزر اور زرعی ادویات تقسیم کرنے کی تقریب کاانعقاد

الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے تحت جاری تعمیر وطن پروگرام کے سلسلے میں کسان بحالی پراجیکٹ کے تحت، معروف زرعی انٹرنیشنل کمپنی سائبان کے تعاون سے سکرنڈ اور گرد و نواح کے 153 چھوٹے زمینداروں میں مفت گندم ... مزید

حکومت نے 70ارب روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک متاثرین کو پیسے ..

بدھ 5 اکتوبر 2022 14:21

حکومت نے 70ارب روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک متاثرین کو پیسے ملے اورنہ ہی پانی نکلاہے ،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے 70ارب روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک متاثرین کو پیسے ملے اورنہ ہی پانی نکلاہے ،سندھ ایک جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس کھڑے ہوئے ... مزید

آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ سکرنڈ کے قریب  متاثرہ گاوًں مستی خان چانڈیوآمد

جمعہ 30 ستمبر 2022 23:25

آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ سکرنڈ کے قریب متاثرہ گاوًں مستی خان چانڈیوآمد

بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ سکرنڈ کے قریب سیلاب سے متاثرہ گاوًں مستی خان چانڈیوآمد،آصفہ بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا ۔آصفہ ... مزید

سانحہ مری میں شہادت پانے والے اور مشکل حالات میں پھنسے ہوئے لوگوں کے ..

پیر 10 جنوری 2022 15:14

سانحہ مری میں شہادت پانے والے اور مشکل حالات میں پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے اجتماعی دعا کا انعقادکیاگیا

سانحہ مری میں شہادت پانے والے اور مشکل حالات میں پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے صحافی چوک سکرنڈ پر اجتماعی دعا کا انعقاد کیا گیا، اس موقع جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما پیر ... مزید

یوسف رضا گیلانی کے سینٹ الیکشن میں جیتنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈ ..

جمعرات 4 مارچ 2021 16:47

یوسف رضا گیلانی کے سینٹ الیکشن میں جیتنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈ کی جانب سے پریس کلب کے باہر مٹھائی تقسیم کی گئی اور جشن منایاگیا

پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے سینٹ الیکشن میں جیتنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ جنرل سیکرٹری علی حیدر شاہ، نور احمد لاکھو، پیپلز یوتھ ونگ کے محسن لاکھو ، جنرل سیکرٹری وقار حسین زرداری ، عبدالرشید ... مزید

ژ*سندھ کو کوئی بھی نہیں توڑ سکتا سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، گورنر ..

پیر 14 اکتوبر 2019 19:07

ژ*سندھ کو کوئی بھی نہیں توڑ سکتا سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل پی ٹی آئی رہنما رئیس غلام رسول انڑ کی دعوت پر سکرنڈ کے قریب گاؤں کھڈر میں پہنچے۔جہاں انہوں نے مختلف پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کے بعد رئیس غلام رسول انڑ اور شیراز انڑ سے علہدہ ... مزید

سابقہ حکمرانوں نے اسمبلیوں میں نہ کبھی علاقے کے مسائل پر بات کی اور ..

اتوار 22 جولائی 2018 21:50

سابقہ حکمرانوں نے اسمبلیوں میں نہ کبھی علاقے کے مسائل پر بات کی اور نہ انہیں بنیادی سہولیات فراہم کیں، زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی رہنما زین شاہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے اسمبلیوں میں نہ کبھی علاقے کے مسائل پر بات کی اور نہ انہیں بنیادی سہولیات فراہم کیں۔ آصف زرداری اور انکی بہن نے اربوں روپے ... مزید

پی پی پی نے کسانوں ، مزدوروں ، اقلیتوں اور خواتین کو حقوق دیئے، بینظیر ..

بدھ 4 جولائی 2018 17:47

پی پی پی نے کسانوں ، مزدوروں ، اقلیتوں اور خواتین کو حقوق دیئے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے کسانوں ، مزدوروں ، اقلیتوں اور خواتین کو حقوق دیئے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، ہم یونین کونسل کی سطح پر فوڈ اسٹور ... مزید

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 2 جولائی شام چار بجے ..

منگل 26 جون 2018 13:30

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 2 جولائی شام چار بجے نوابشاہ پہنچیں گے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 2 جولائی شام چار بجے نوابشاہ پہنچیں گے جہاں انکا شاندار استقبال کیا جائے گا وہ سانگھڑ سے نواب شاہ پہنچیں گے جہاں شیراز چوک ایک بڑے جلسے سے تاریخی خطاب ... مزید

سندھ کا ثقافتی دن بھر پور طریقے سے منائیں گے،شاہ محمود قریشی

اتوار 27 نومبر 2016 18:41

سندھ کا ثقافتی دن بھر پور طریقے سے منائیں گے،شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کا ثقافتی دن بھر پور طریقے سے منائیں گے سندھ نے پاکستان کے وجود کی بنیاد رکھی اس کی حیثیت اور اہمیت سے خوب واقف ہیں وہ پی ٹی آء رہنما ... مزید

پی ایس 11 کے الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ٬راشد محمود سومرو

اتوار 23 اکتوبر 2016 19:41

پی ایس 11 کے الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ٬راشد محمود سومرو

جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکر ٹری راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ پی ایس 11 کے الیکشن میں بڑے پمانے پر دھاندلی کی گئی ہے ہمارا مقابلہ امتیاز شخ سے نہیں حکومتی مشنری سے تھا الیکشن قوانین کی کھلام ... مزید

سکرنڈ قومی شاہراہ پرگاڑی الٹنے سے کئی افراد زخمی

جمعہ 11 مارچ 2016 14:48

سکرنڈ قومی شاہراہ پرگاڑی الٹنے سے کئی افراد زخمی

سکرنڈ قومی شاہراہ پرگاڑی الٹنے سے کئی افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزٹنڈوآدم سے گندم کی کٹائی کے لیے سیوہن جانے والے باشندوں کاقافلہ جوسوزکی پک اپ میں سوار تھا شیل پمپ کے قریب اوورٹیکنگ ... مزید

سکرنڈ میں نامعلوم چوردکان چھت توڑکرلاکھوں روپے مالیت کاسامان چوری ..

ہفتہ 27 فروری 2016 13:53

سکرنڈ میں نامعلوم چوردکان چھت توڑکرلاکھوں روپے مالیت کاسامان چوری کرکے فرارہوگئے

سکرنڈ میں نامعلوم چوردکان چھت توڑکرلاکھوں روپے مالیت کاسامان چوری کرکے فرارہوگئے،تفصیلات کے مطابق چوک پرعطامحمدسومروکمیونی کیشن سینٹرکی چھت توڑکرنامعلوم چوردرجنوں موبائل فون،موبائل کارڈ،یوایس ... مزید

سکرنڈ کرنٹ لگنے سے 2 افراد جا ں بحق

جمعہ 10 اپریل 2015 13:14

سکرنڈ کرنٹ لگنے سے 2 افراد جا ں بحق

سکرنڈ میں 2 مختلف مقامات پر کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں نبھاؤ بھورا میں کھمبے پر چڑھ کر تار لگانے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے اشرف پڑھیار ہلاک ہوگیا جبکہ ... مزید

شہید خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کی عدم گرفتاری کی خلاف 2 اپریل کو ..

جمعہ 20 مارچ 2015 14:42

شہید خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کی عدم گرفتاری کی خلاف 2 اپریل کو ملین مارچ ہوگا ،جمعیت علماء اسلام سندھ

جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد خالد محمود سومرو نے کہا کہ شہید خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کی عدم گرفتاری کی خلاف 2 اپریل کو ہتھڑی تھانے حیدرآباد قومی شاہراہ سے حیدر چوک تک ملین ... مزید

سکرنڈ ،حیسکو کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے اوور ریڈنگ بل جاری

جمعہ 2 جنوری 2015 14:32

سکرنڈ ،حیسکو کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے اوور ریڈنگ بل جاری

محکمہ تعلیم کے مختلف اسکولوں کو حیسکو کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے اوور ریڈنگ بل جاری کردیئے گئے۔ ایس ڈی ای او سکرنڈ کے انچارج اللہ بخش کھوکھر اور ہیڈ کلرک شبیر ڈاہری کے مطابق سکرنڈ میں 8 سے 10 گھنٹے ... مزید

سکرنڈ ریلوے کی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضہ مافیا نے اپنے شکنجے ..

جمعہ 2 جنوری 2015 14:32

سکرنڈ ریلوے کی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضہ مافیا نے اپنے شکنجے گاڑ دیئے،

سکرنڈ ریلوے کی کروڑوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضہ مافیا نے اپنے شکنجے گاڑ دیئے‘ انتظامیہ نے ملی بھگت سے چپ سادھ لی۔ پڈعیدن سے ٹنڈو ادم لوپ لائن گزشتہ کئی دھائی سے بند پڑی ہے جس کے باعث سکرنڈ ریلوے ... مزید