National News of Sakrand in Urdu

Sakrand City's National Urdu News سکرنڈ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sakrand on UrduPoint local section. Full coverage on Sakrand city National news. Including photos & videos.

سکرنڈ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر ..

منگل 19 مارچ 2024 07:10

ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات

سکرنڈ شہر کے علاقے خانزادہ محلہ کی وارڈ نمبر 11 کی گیس گزشتہ ایک مہینے سے بند ہونے کی وجہ سے ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ،سٹی صدر قاسم سومرو،علاقائی رہنما علی سومرو اور وسیم کیریو نے وارڈ نمبر ... مزید

ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر ..

پیر 18 مارچ 2024 20:55

ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات

سکرنڈ شہر کے علاقے خانزادہ محلہ کی وارڈ نمبر 11 کی گیس گزشتہ ایک مہینے سے بند ہونے کی وجہ سے ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ،سٹی صدر قاسم سومرو،علاقائی رہنما علی سومرو اور وسیم کیریو نے وارڈ نمبر ... مزید

سانحہ مستونگ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:23

سانحہ مستونگ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج

سکرنڈ کے علاقے ماڑی جلبانی میں ہونے والے قتل عام سمیت مستونگ واقعہ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سکھر کی جانب سے وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے زیر قیادت ممبر بار ایڈوکیٹ ... مزید

نواب شاہ: انٹیلی جنس بیورو کا فلورمل پرچھاپہ ، 8 ہزاریوریا کھاد کی بوریاں ..

منگل 19 ستمبر 2023 15:30

نواب شاہ: انٹیلی جنس بیورو کا فلورمل پرچھاپہ ، 8 ہزاریوریا کھاد کی بوریاں برآمد

نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی میں فلور مل پر چھاپے کے دوران 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد کر لی ہیں۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایگریکلچرل محمد رمضان چنہ نے بتایا کہ فلور مل ... مزید

ملک بھرکی طرح سکرنڈ شہر میں بھی مردم شماری کا آغاز ہوگیا

بدھ 1 مارچ 2023 18:34

ملک بھرکی طرح سکرنڈ شہر میں بھی مردم شماری کا آغاز ہوگیا

ملک بھرکی طرح سکرنڈ شہر میں بھی مردم شماری کا آغاز ہوگیا، اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ نظیر احمد ابڑو کے آفس سے تعلقہ سکرنڈ شہر اور مختلف نواحی گائوں کی جانب مردم شماری کرنے والے عملے کو روانہ ... مزید

سکرنڈ میں گھریلو تنازع پر جھگڑا میں ملزمان نے عمرانی برادری کے فرد ..

اتوار 19 فروری 2023 17:45

سکرنڈ میں گھریلو تنازع پر جھگڑا میں ملزمان نے عمرانی برادری کے فرد کو قتل کردیا

سکرنڈ شہر میں عمرانی برادری کے آپس میں گھریلو تنازع پر جھگڑا ہونے پر اسلحہ سے لیس ملزمان نے نصیر احمد عمرانی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا جسے ہمدرد فری ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ ہسپتال سکرنڈ ... مزید

6 سی7ماہ بغیر تنخواہوں کے اپنے فرائض انجام دینے والے آئی بی اے پاس اساتذہ ..

اتوار 5 فروری 2023 17:30

6 سی7ماہ بغیر تنخواہوں کے اپنے فرائض انجام دینے والے آئی بی اے پاس اساتذہ کو عدالتی احکامات پر تنخواہیں جاری کرنے کے احکامات

تعلقہ سکرنڈ کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ کا ہنگامی اجلاس اتوار کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سکرنڈ میں منعقد ہوا ،اجلاس میں آئی بی پاس اساتذہ کو 6سی7ماہ بعد عدالتی احکامات کے بعد تنخواہیں جاری کرنے ... مزید

سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی چوری اور ڈکیتی کے خلاف جیئے سندھ قومی محاذ ..

اتوار 29 جنوری 2023 17:50

سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی چوری اور ڈکیتی کے خلاف جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے ڈی ایس پی سکرنڈ کی آفیس کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی چوری اور ڈکیتی کے خلاف جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے ڈی ایس پی سکرنڈ کی آفیس کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا ، اس موقع پر جسقم کے مرکزی ترجمان آصف مگسی ۔ مسعود شاہ ... مزید

سکرنڈ میں کروڑوں کی لاگت سے بننے والی پاکستان کی پہلی اور واحد اینٹی ..

پیر 9 جنوری 2023 16:03

سکرنڈ میں کروڑوں کی لاگت سے بننے والی پاکستان کی پہلی اور واحد اینٹی سنیک ریسرچ لبارٹری تباہ حالی کا شکار

محکمہ صحت کے ڈی جی ڈاکٹر محمد جمن نے چارج محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈی جی ڈاکٹر نظیر حسین کلہوڑو کے حوالے کر دیا۔اس موقع پر لائیو اسٹاک کے ڈی جی ڈاکٹر نظیر حسین کلہوڑو کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کے ڈاکٹر ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے تعاون سے گائوں جمال کیریو تعلقہ سکرنڈ میں فری ..

اتوار 25 دسمبر 2022 16:25

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے تعاون سے گائوں جمال کیریو تعلقہ سکرنڈ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

ڈی ایچ او ڈاکٹر دولت جمالی اور عبدالستار کیریو کے تعاون سے گائوں جمال کیریو تعلقہ سکرنڈ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، عبدالستار کیریو نے کیمپ کا افتتاح کیا۔ کیمپ میں سیاہ اور سبز. HIV 150 ٹیسٹ یرقان ... مزید

متاثرین برسات کی مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری، الخدمت فاؤنڈیشن نے ..

جمعرات 22 دسمبر 2022 19:57

متاثرین برسات کی مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری، الخدمت فاؤنڈیشن نے فری شوز اینڈ کلاتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا

متاثرین برسات کی مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری، الخدمت فاؤنڈیشن نے فری شوز اینڈ کلاتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا ۔تفصیلات کے مطابق الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری شوز اینڈ کلاتھ فیسٹیول مگسی ... مزید

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے 150 مستحق متاثرین برسات میں 15 کلو آٹے کے ..

پیر 19 دسمبر 2022 18:38

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے 150 مستحق متاثرین برسات میں 15 کلو آٹے کے بیگ کی تقسیم

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے 150 مستحق متاثرین برسات میں 15 کلو آٹے کے بیگ کی تقسیم کی تقریب الخدمت روڈ پر منعقد کی گئی، جبکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع نواب شاہ کے نائب امیر کنور راشد ... مزید

الخدمت فائونڈیشن ،سکرنڈ اور گرد و نواح کے 180 چھوٹے کاشتکاروں میں فرٹیلآئزر ..

بدھ 14 دسمبر 2022 15:31

الخدمت فائونڈیشن ،سکرنڈ اور گرد و نواح کے 180 چھوٹے کاشتکاروں میں فرٹیلآئزر اور زرعی ادویات تقسیم کی تقریب کا انعقاد

الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے تعمیر وطن پروگرام کے تحت کسان بحالی پروگرام کے فیز ٹو کے سلسلے میں گزشتہ روزسکرنڈ اور گرد و نواح کے 180 چھوٹے کاشتکاروں میں فرٹیلآئزر اور زرعی ادویات تقسیم کی تقریب مقامی ... مزید

رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے خانزادہ جماعت خانہ میں چمڑے کی ..

اتوار 27 نومبر 2022 17:55

رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے خانزادہ جماعت خانہ میں چمڑے کی بیماریوں کے فری میڈیکل کیمپ کاافتتاح کردیا

رکن سندھ اسمبلی غلام قادر چانڈیو نے خانزادہ جماعت خانہ میں چمڑے کی بیماریوں کے فری میڈیکل کیمپ کاافتتاح کیااور کہاکہ شہری اتحاد سکرنڈ کا بہترین کام ہے وہ وقتا فوقتا مختلف بیماریوں کے کیمپ لگواتے ... مزید

ہمدرد فری ایمبولینس سروس کے بانی اور سابقہ وفاقی سیکرٹری گل محمد رند ..

بدھ 12 اکتوبر 2022 15:47

ہمدرد فری ایمبولینس سروس کے بانی اور سابقہ وفاقی سیکرٹری گل محمد رند کو سماجی خدمات کے بدلے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

سندھ کے نامور سماجی تنظیم ہمدرد آرگنائزیشن و ہمدرد فری ایمبولینس سروس کے بانی کار اور سابقہ وفاقی سیکرٹری گل محمد رند کو سماجی خدمات کے بدلے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہمدرد ہائوس سکرنڈ پر ہمدرد ... مزید

محسن انسانیت سرور کائنات ﷺ کی ولادت کی خوشی میں ہر سال کی طرح رواںسال ..

پیر 10 اکتوبر 2022 16:14

محسن انسانیت سرور کائنات ﷺ کی ولادت کی خوشی میں ہر سال کی طرح رواںسال بھی سکرنڈ میں تین جلوس نکالے گئے

محسن انسانیت سرور کائنات ﷺ کی ولادت کی خوشی میں ہر سال کی طرح رواںسال بھی سکرنڈ میں تین جلوس نکالے گئے، جس میں علماِ اکرام کا مرکزی جلوس مفتی فیض محمد سکندری کی سربراہی میں بے نظیر انٹر چینج سے نکالا ... مزید

سکرنڈ،شہید کالونی کا رہائشی تین سالہ بچہ گھر سے نکل کر دوڑتا ہوا اچانک ..

اتوار 2 اکتوبر 2022 17:35

سکرنڈ،شہید کالونی کا رہائشی تین سالہ بچہ گھر سے نکل کر دوڑتا ہوا اچانک روڈ پر آ کرٹرک کے پچھلے ٹائروں میں کچلا گیا

سکرنڈ شہر کے علاقے شہید کالونی کا رہائشی تین سالہ بچہ محمد احمد رند گھر سے نکل کر دوڑتا ہوا اچانک روڈ پر آ کر روڈ پر چلتے ہوئے ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آ کر کچل گیا جسکی لاش کو سول اسپتال سکرنڈ پہنچایا ... مزید

عمران خان کو سب سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں سے زیادہ مخلص دیکھا ہے، جس ..

جمعہ 30 ستمبر 2022 16:37

عمران خان کو سب سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں سے زیادہ مخلص دیکھا ہے، جس کی وجہ سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی،سردار شیرمحمدرند

ضلع شہید بے نظیر آباد کی معزز شخصیت سردار شیر محمد رند کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد پہلی مرتبہ نواب شاہ پہنچنے پر پاکستان ... مزید

ضلع نواب شاہ اور گردونواح میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا ..

منگل 27 ستمبر 2022 16:55

ضلع نواب شاہ اور گردونواح میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

ضلع نواب شاہ اور گردونواح میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ،میڈیکل اسٹور مالکان نے زیادہ نفع کے لالچ میں ناقص اورغیر معیاری ادویات فروخت کرکے قیمتی انسانی جانوں ... مزید

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان آمد کے موقع ..

جمعرات 8 ستمبر 2022 16:55

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان آمد کے موقع پرسندھ حکومت کی نا انصافیوں کو اجاگر کرنے کیلئے سندھ میں احتجاج کا اعلان

سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی پاکستان آمد کے موقع پرسندھ حکومت کی نا انصافیوں کو اجاگر کرنے کے لیے پورے سندھ میں پر امن احتجاج کا اعلان کیاہے۔سندھ یونائیٹڈپارٹی کے مرکزی ... مزید

Load More