Important News of Sanghar in Urdu

Sanghar City's Important Urdu News سانگھڑ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sanghar on UrduPoint local section. Full coverage on Sanghar city Important news. Including photos & videos.

سانگھڑ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی ..

بدھ 17 جنوری 2024 20:50

پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی منشور،بلاول بھٹوزرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی منشور، یہ الیکشن ... مزید

گورنر سندھ نے حکومت سندھ کے مالی تعاون سے نئے تعمیر شدہ مہران کیڈٹس ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 22:20

گورنر سندھ نے حکومت سندھ کے مالی تعاون سے نئے تعمیر شدہ مہران کیڈٹس میس کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیڈٹ کالج سانگھڑ کے 27 واں سالانہ یوم والدین کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ریئر ایڈمرل محمد سلیم ہلال ، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، کموڈور ذیشان علی، ممبران ... مزید

9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی ..

منگل 3 اکتوبر 2023 17:22

9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

ضلع سانگھڑ میں 9 بچوں کے باپ نے 11 بچوں کی ماں سے پسند کی شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ رانی بھیل کو 11 بچوں کے ہمراہ ان کے سابقہ شوہر نے گھر سے نکال دیا جس کے بعد 45 سالہ چیتن نے انہیں اور ان کے ... مزید

مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں مضمر ہے ،جے یوآئی کے تحت کشمور سے ..

منگل 12 ستمبر 2023 21:05

مسائل کا حل اسلامی نظام کے نفاذ میں مضمر ہے ،جے یوآئی کے تحت کشمور سے کراچی تک تاریخی امن مارچ ہوگا ،راشدمحمود سومرو

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ 7 ستمبر 1974 کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے ختم نبوت کا قانون پاس کیا اور آج ہم قوم کے سامنے مفتی محمود اور دیگر اکابرین کی ... مزید

نگران حکومت میں موجودہ انتخابات میں شفافیت نظر نہیں آرہی، محمد حسین ..

اتوار 20 اگست 2023 22:10

نگران حکومت میں موجودہ انتخابات میں شفافیت نظر نہیں آرہی، محمد حسین محنتی

نگران حکومت میں موجودہ انتخابات میں شفافیت نظر نہیں آرہی الیکشن کمیشن جس طرح سرکار کے اشاروں پر چل رہا ہے ہمیں یہ اندیشہ ہے کہ پوری قوم کے ساتھ کہیں فراڈ نہ ہوجائے،امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے ... مزید

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے نوٹس لیتے ہوئے فیکٹری مالکان اور کسانوں کا اجلاس ..

بدھ 5 جولائی 2023 21:50

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے نوٹس لیتے ہوئے فیکٹری مالکان اور کسانوں کا اجلاس طلب کرلیا

سانگھڑ میں فیکٹری مالکان کی جانب سے کپاس کے ریٹ میں کمی پر ڈپٹی کمشنر محمد اسحاق گاد نے نوٹس لیتے ہوئے فیکٹری مالکان اور کسانوں کا اجلاس طلب کیا ڈپٹی کمشنر محمد اسحاق گاد نے دونوں فریقین کی باتیں ... مزید

سانگھڑ کی رہائشی ہائیکورٹ کی وکیل خاتون کو اپنے ہی وکیل شوہر نے تشدد ..

بدھ 5 جولائی 2023 21:50

سانگھڑ کی رہائشی ہائیکورٹ کی وکیل خاتون کو اپنے ہی وکیل شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا

سانگھڑ کی رہائشی ہائیکورٹ کی وکیل خاتون کو اپنے ہی وکیل شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا خاتون اسپتال منتقل چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا تفصیلات کے مطابق سانگھڑ ... مزید

سانگھڑ، گائوں جیا آباد کی خاتون نے سول اسپتال سانگھڑ کے گائنی وارڈ ..

اتوار 2 جولائی 2023 23:10

سانگھڑ، گائوں جیا آباد کی خاتون نے سول اسپتال سانگھڑ کے گائنی وارڈ میں بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا

سانگھڑ کے قریب تعلقہ سنجھورو کے گائوں جیا آباد کی رہائشی خاتون نے سول اسپتال سانگھڑ کے گائنی وارڈ میں بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا ڈاکٹر آسما لغاری کے مطابق تینوں بچے صحت مند ہیں تفصیلات کے مطابق ... مزید

سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال ..

ہفتہ 1 جولائی 2023 20:35

سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا نوجوان انتقال کرگیا

سانگھڑ میں جعلی عامل کے کہنے پر بکرے کا خون پینے والا 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل کی جانب سے نوجوان کو بکرے کا خون پلانے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس ... مزید

عوام کو تازہ آکسیجن کی فراہمی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں ..

بدھ 19 اپریل 2023 22:25

عوام کو تازہ آکسیجن کی فراہمی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے، ارشد ابراہیم صدیقی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ارشد ابراہیم صدیقی نے کہا کہ عوام کو تازہ آکسیجن کی فراہمی اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے تاکہ ہم ماحول کو بہتر بنا سکیں اور موسمی ... مزید

سانگھڑ میں چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

منگل 18 اپریل 2023 22:00

سانگھڑ میں چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

سانگھڑ میں چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت سانگھڑ کی سعید مارکیٹ میں ظالم دوکانداروں کی جانب سے معصوم بچہ کے ہاتھ باندھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا واقعہ پر ایس ایس پی ... مزید

قتل کی لرزہ خیز واردات، چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا

جمعرات 9 مارچ 2023 21:47

قتل کی لرزہ خیز واردات، چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا

قتل کی لرزا خیز واردات، چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ تحصیل شہداد پورکے گاؤں خمیسو بروہی میں پیش آیا، ملزم نے اپنی 19 سالہ بہن کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل ... مزید

کیڈٹ کالج سانگھڑ کو ایک تسلیم شدہ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے پر انتظامیہ ..

اتوار 22 جنوری 2023 18:15

کیڈٹ کالج سانگھڑ کو ایک تسلیم شدہ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے پر انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، وفاقی وزیر شازیہ مری

وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے کیڈٹ کالج سانگھڑ کے 26ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ وفاقی وزیر شازیہ ... مزید

سندھ کے ضلع سا نگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

پیر 19 دسمبر 2022 17:37

سندھ کے ضلع سا نگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

سندھ کے ضلع سا نگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے نوٹس میں او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ کمپنی نے 26 جون کو کنوے کی کھدائی کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع ... مزید

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

جمعرات 13 اکتوبر 2022 23:11

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ ... مزید

سانگھڑ میں خاتون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

اتوار 11 ستمبر 2022 19:20

سانگھڑ میں خاتون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

سندھ کے شہر سانگھڑ میں 29 سالہ خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، خاتون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل اور جنسی زیادتی کا مقدمہ ... مزید

سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان ..

جمعہ 2 ستمبر 2022 15:14

سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار کر لیے گئے

سانگھڑ میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف ہوا تھا جہاں سیلاب سے متاثرہ لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی تھی۔ راشن دینے کا جھانسہ دے کر سیلاب متاثرہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان ... مزید

سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

جمعرات 1 ستمبر 2022 21:17

سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

سانگھڑ میں سیلاب سے متاثرہ لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی، ملزم نے راشن دینے کے بہانے متاثرہ لڑکی کو گھر لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سانگھڑ میں ... مزید

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا ..

اتوار 21 اگست 2022 22:25

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ،صورتحال اور ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا

وفاقی وزیر تخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے اتوارکو اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بارش کے بعد پیدا ہونے والی پانی کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں کا جائزہ ... مزید

حکومت سندھ اپنے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام

جمعرات 10 مارچ 2022 14:58

حکومت سندھ اپنے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام

حکومت سندھ اپنے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہو گئی ہے۔پورے سندھ میں مویشی منڈیوں پر پابندی لگائی گئی تھی لیکن سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں تاحال لگ رہی ہیں۔ سانگھڑ ... مزید

Load More