Important News of Sarai Alamgir in Urdu

Sarai Alamgir City's Important Urdu News سرائے عالمگیر شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sarai Alamgir on UrduPoint local section. Full coverage on Sarai Alamgir city Important news. Including photos & videos.

سرائے عالمگیر شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مریم نواز کا عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج قوم کے سامنے لانے کا ..

پیر 28 مارچ 2022 17:19

مریم نواز کا عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج قوم کے سامنے لانے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات قوم کے سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جشن کا وقت ہوا چاہتا ہے ،قوم تیاری کرے، قومی اسمبلی ، پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد ... مزید

عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج میں قوم کے سامنے لاؤں گی ؛ مریم نواز

پیر 28 مارچ 2022 16:11

عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج میں قوم کے سامنے لاؤں گی ؛ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج میں قوم کے سامنے لاؤں گی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کے تیسرے روز سرائے عالمگیر میں میڈیا سے گفتگو ... مزید

عوام کو نواز اور شہباز شریف کا پرانا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو،مریم ..

پیر 28 مارچ 2022 15:35

عوام کو نواز اور شہباز شریف کا پرانا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف کا نیا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو۔سرائے عالمگیر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

ْ9,8 اور 10 محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس اور موٹر سائیکل کی ڈبل ..

جمعرات 20 اگست 2020 16:35

ْ9,8 اور 10 محرم الحرام کے دوران موبائل فون سروس اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

حکومت ِ پنجاب نے8 ،9 اور 10 محرم الحرام کو سرگودہا سمیت صوبہ بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کیساتھ ساتھ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات ... مزید

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار

جمعرات 26 مارچ 2020 23:49

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کا ایک اور علاقہ انتہائی خطرناک قرار، سرائے عالمگیر کے ایک گاوں میں 6 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مکمل طور پر کرفیو نافذ کر دیا گیا، اس سے قبل اسلام آباد کی یونین کونسل بھارہ ... مزید

سرائے عالمگیر،جنگل سی13 فٹ لمبا 2فٹ موٹا اژدھا پکڑلیا گیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 20:07

سرائے عالمگیر،جنگل سی13 فٹ لمبا 2فٹ موٹا اژدھا پکڑلیا گیا

سرائے عالمگیر کے علاقے پبی میں جنگل سے اہل علاقہ نے 13 فٹ لمبا 2فٹ موٹا اژدھا پکڑلیا۔اژدھا اب تک 30سے زائد جانوروں کو زندہ نگل چکا ہے ،علاقہ مکینوںنے اپنی مدد آپ کے تحت خطرناک اژدھے کو پکڑکر سکھ کا ... مزید

سرائے عالمگیر میں دولہے کے دوستوں کی جانب سے سلامی کے طور پر ٹماٹر اور ..

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 21:40

سرائے عالمگیر میں دولہے کے دوستوں کی جانب سے سلامی کے طور پر ٹماٹر اور پیاز کا تحفہ

شادی کی تقریب میں دوستوں کی جانب سے دولہے کو سلامی کے طور پر ٹماٹر اور پیاز کا تحفہ دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں ایک شادی کی تقریب میں دوستوں کی جانب سے دولہے کو سلامی میں ٹماٹر اور ... مزید

ایڈیشنل سیشن جج سرا ئے عا لمگیر نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت ..

ہفتہ 16 ستمبر 2017 11:33

ایڈیشنل سیشن جج سرا ئے عا لمگیر نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

توہین رسالت کا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرا ئے عا لمگیر سید عرفان حیدر نے توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت سنا دی اور 3لاکھ روپے نقد جر ما نے کی سزا کا حکم بھی سنایا۔ ... مزید

سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص گرفتار‘ پوچھ گچھ ..

جمعہ 11 اگست 2017 14:59

سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص گرفتار‘ پوچھ گچھ کیلئے پولیس کے حوالے

سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا‘ مشکوک شخص پوچھ گچھ کے لئے پولیس ساتھ لے گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو سرائے عالمگیر سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ ... مزید

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماء یٰسین ملک کو نظر بند کردیا گیاہے۔بھارتی میڈیا

بدھ 25 مئی 2016 16:23

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماء یٰسین ملک کو نظر بند کردیا گیاہے۔بھارتی میڈیا

:مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماء یٰسین ملک کو نظر بند کردیا گیاہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق حریت رہنماء یٰسین ملک کو مختلف وجوہات کی بناء پو نظر بند کیاگیاہے۔

سرائے عالمگیر،کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

پیر 18 مئی 2015 11:19

سرائے عالمگیر،کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

سرائے عالمگیر کے نواحی گاوٴں قصبہ کے قریب نہر اپر جہلم میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے،ڈوبے گئے پانچوں افراد کی لاشیں کو نہر سے نکال لیا گیا۔ آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے گاوٴں ... مزید

سرگودھا،ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو( کل)تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

بدھ 22 اپریل 2015 20:23

سرگودھا،ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم کو( کل)تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں قتل کے ایک اور مجرم کو آ 23 اپریل کوتختہ دار پر لٹکایا جائیگا ذرائع کے مطابق تقریباً 17 سال قبل سرگودھا کے رہائشی گل محمد نے خوشاب میں گھریلو جھگڑے پر اپنے کمسن سالے شہباز کو ... مزید

سرگودھا ‘کنٹونمٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ‘ دس حلقوں میں خاتون سمیت ..

بدھ 15 اپریل 2015 13:34

سرگودھا ‘کنٹونمٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ‘ دس حلقوں میں خاتون سمیت 65امیدوارون میدان میں آگئے

سرگودھا میں کنٹونمٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے دس حلقوں میں ایک خاتون سمیت 65امیدوارون کے درمیان مقابلہ ہو گا جن کو پارٹی اور دیگر نشانات الاٹ ہیں ذرائع کے مطابق ان میں وارڈ نمبر1سے تین امیدواران ... مزید

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی اوربھائی چارے کو الفاظ میں بیان نہیں ..

منگل 7 اپریل 2015 20:08

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی اوربھائی چارے کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، حاجی غلام محمد

مسلم لیگ کے سینئر رہنماء حاجی غلام محمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی اوربھائی چارے کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، جنگ ہو یا امن ،سیلاب ہویا زلزلہ یا کوئی اور قدرتی آفت، سعودی عرب ... مزید