Business News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Business Urdu News سرگودھا شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Business news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

سرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع میں گندم کی خریداری مہم 2024-25 کیلئے رجسٹرڈ ..

اتوار 21 اپریل 2024 12:50

سرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع میں گندم کی خریداری مہم 2024-25 کیلئے رجسٹرڈ کاشتکاروں کو باردانہ کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا

سرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع میں گندم کی خریداری مہم 2024-25 کیلئے رجسٹرڈ کاشتکاروں کو باردانہ کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا جن سے آج 22 اپریل سے گندم کی خریداری شروع کر دی جائے گی جس کے لئے خریداری ... مزید

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کوہوگی

پیر 8 اپریل 2024 14:27

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کوہوگی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آ ف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیر ِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد 15اپریل2024ء کوبروز سوموار حیدر آباد میں منعقد ہوگی۔750روپے ... مزید

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف کارروائی کا ..

اتوار 25 فروری 2024 16:30

ایف بی آر کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر سٹون کرشنگ سیکٹر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو فیڈرل بورڈ آف ریونیو علی صالح حیات کلیار نے کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے اور کاروبار ... مزید

انجمن تاجران سرگودھاکے انتخابات 21اپریل کوہوں گے

جمعرات 22 فروری 2024 13:21

انجمن تاجران سرگودھاکے انتخابات 21اپریل کوہوں گے

سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ساجد حسین تارڑ نے تاجروں کی باہمی مشاورت سے انجمن تاجران سرگودھاکے الیکشن شیڈول کی تاریخ میں توسیع کردی ہے اور کہا کہ 25فروری کو انتخابات پر تاجر راضی نہیں ... مزید

بغیرٹیکس سٹیکروالے مال کی خرید و فروخت نہ کی جائے: چیف کمشنرایف بی آر

ہفتہ 3 فروری 2024 14:30

بغیرٹیکس سٹیکروالے مال کی خرید و فروخت نہ کی جائے: چیف کمشنرایف بی آر

ڈاکڑ فہیم محمد چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس سرگودھا کی خصوصی دعوت پر انجمن تاجران کے نمائندگان اور ٹیکس حکام کے مابین ایف بی آر سرگودھا میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے متعلق آگاہی ... مزید

سرگودھا ویمن چیمبرکے زیر اہتمام 3 روزہ سالانہ صنعتی نمائش یکم مارچ ..

منگل 30 جنوری 2024 13:43

سرگودھا ویمن چیمبرکے زیر اہتمام 3 روزہ سالانہ صنعتی نمائش یکم مارچ سے شروع ہو گی

سرگودھاویمن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی مجلس عاملہ کااجلاس صدر ویمن چیمبر شمیم آفتاب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔صدر ویمن چیمبر نے اجلاس کو بتایا کہ یونیورسٹی آف سرگودہاکے اشتراک سے سالانہ صنعتی ... مزید

سرگودھا،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے دونوں دھڑوںنے الیکشن کا اعلان ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:42

سرگودھا،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے دونوں دھڑوںنے الیکشن کا اعلان کر دیا ، رابطہ مہم شروع

سرگودھاچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی نے اپنی قوت بڑھانے کے لئے مرکزی انمجن تاجران کو اپنے زیر اثر رکھنے کے لئے دونوں دھڑوں پر مشتمل دس رکنی کمیٹی بنا کر الیکشن کا اعلان کر دیا۔جس سے نالاں تاجران نے ... مزید

سرگودھا،کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 19 اکتوبر 2023 14:57

سرگودھا،کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر سرگودھاکیپٹن شعیب علی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک پہنچانے کےلئے پرائس کنٹرول کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کاا ز سر ِنو تعین کر ... مزید

سرگودھا،وومن چیمبر آ ف کامرس اور سپیرئریونیورسٹی  کے مفاہمتی یاداشت ..

بدھ 20 ستمبر 2023 17:53

سرگودھا،وومن چیمبر آ ف کامرس اور سپیرئریونیورسٹی کے مفاہمتی یاداشت پردستخط ،مقصد خواتین کو کاروباری سرگرمیوں سے آگاہ کرنا ہے

وومن چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹریز سرگودھا اورسپیرئریونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصدطالبات کووومن چیمبر کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں کاروبار ... مزید

سرگودھا ،ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی خواتین کو  چیمبر کی ..

منگل 19 ستمبر 2023 15:41

سرگودھا ،ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی خواتین کو چیمبر کی افادیت بارے آگاہی مہم جاری

سرگودھا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ایگزیکٹو ممبران ڈاکٹر حمیرااظہر، تنزیلہ فیاض اور سائرہ ریحان نے سرگودھا،بھلوال،کوٹ مومن اور فاروقہ میں گھر گھر جا کرخواتین کو ویمن چیمبر کی افادیت ... مزید

200روپے  کے  قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی  کل  ہوگی،نیشنل سیونگز

جمعرات 14 ستمبر 2023 14:33

200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی کل ہوگی،نیشنل سیونگز

سینٹرل ڈئریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے زیرِ اہتمام 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی کل حیدر آباد میں منعقد ہوگی۔اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے‘ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے ... مزید

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودہا میں جشنِ آزادی کے حوالے سے ..

پیر 21 اگست 2023 16:05

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودہا میں جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریب

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودھا میں یوم ِآزادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودھا شمیم آفتاب اور ممبران ڈاکٹر حمیرا اظہر، ڈاکٹر نصرت جاوید، ... مزید

100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کوہوگی

ہفتہ 12 اگست 2023 16:28

100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کوہوگی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کی زیرِ اہتمام 100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست 2023ء بروز منگل پشاور اور کراچی میں منعقد ہوگی۔ 100روپے والے قومی انعامی بانڈ کا ... مزید

100، 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست ہوگی

ہفتہ 12 اگست 2023 14:10

100، 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست ہوگی

100اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو پشاور اور کراچی میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ان قرعہ اندازوں میں 100روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے ... مزید

سرگودھا ،چیمبر آف سمال ٹریڈڑز اینڈ انڈسٹری اور فلیٹیز گرینڈ ناران ..

منگل 25 جولائی 2023 15:39

سرگودھا ،چیمبر آف سمال ٹریڈڑز اینڈ انڈسٹری اور فلیٹیز گرینڈ ناران کے درمیان تعاون کا معاہدہ

سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈڑز اینڈ انڈسٹریز اور فلیٹیز گرینڈ ناران کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر شیخ خرم شعیب نے فلیٹیز گرینڈ کا خصوصی دورہ کیا اور چیف آفیسر گرینڈ خالد ... مزید

750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کوہوگی

منگل 4 جولائی 2023 16:10

750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کوہوگی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی 17جولائی کوراولپنڈی میں ہو گی۔ 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ،دوسرا ... مزید

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون بروز جمعرات ہوگی

بدھ 14 جون 2023 22:01

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون بروز جمعرات ہوگی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی مورخہ 15جون بروز جمعرات کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔ 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا ... مزید

سرگودھا،ڈویژن بھر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،21فوڈ پوائنٹس ..

پیر 22 مئی 2023 18:18

سرگودھا،ڈویژن بھر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،21فوڈ پوائنٹس اور 2گوالوں کوجرمانہ،ایک کے خلاف مقدمہ درج

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سرگودھا میں کارروائیاں،1شخص کے خلاف مقدمہ درج،قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر 21 فوڈ پوائنٹس اور 2گوالوں کوجرمانہ عائدکیا گیا،ٹیموں نے ڈویژن میں 21فوڈ پوائنٹس اور2دودھ بردار گاڑیوں ... مزید

1500اور 100روپے والے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی پیرکو لاہور اور ..

ہفتہ 13 مئی 2023 16:55

1500اور 100روپے والے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی پیرکو لاہور اور ملتان میں ہوگی

1500روپے اور 100روپے والے مالیت کے قومی انعامی پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو لاہور اور ملتان میں ہوگی۔زرائع کے مطابق 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 94ویں اور 100روپے والے انعامی بانڈز کی 42ویں قرعہ ... مزید

سرگودھا ،سٹون کریشنگ مارکیٹ کے صدروسابق کونسلرکو مسلح افراد نے فائرنگ ..

منگل 11 اپریل 2023 17:49

سرگودھا ،سٹون کریشنگ مارکیٹ کے صدروسابق کونسلرکو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

سرگودھا کی سٹون کریشنگ مارکیٹ کے صدر و سابق کونسلر کو آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور جائے واردات ... مزید

Load More