Important News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Important Urdu News سرگودھا شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Important news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ْسرگودھا،ٹریفک حادثات میں باپ بیٹی سمیت چار افراد جاںبحق ، پولیس کانسٹیبل ..

اتوار 14 اپریل 2024 11:35

ْسرگودھا،ٹریفک حادثات میں باپ بیٹی سمیت چار افراد جاںبحق ، پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد شدید زخمی

ٹریفک حادثات میں باپ بیٹی سمیت چار افراد جاںبحق اور پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد شدید زخمی ہو گیا۔جن کو ہسپتال منتقل کر کے متوفین کی نعشیں ورثاء کے سپرد کر دی گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ... مزید

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ بھی بر آمد

اتوار 7 اپریل 2024 15:20

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ بھی بر آمد

سرگودھا کے علاقے پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دورانِ تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتار یاسر یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم ... مزید

سرگودھا ، گھریلو جھگڑا کے دوران ناخلف بیٹے کا ماں پر تشدد

اتوار 24 مارچ 2024 12:00

سرگودھا ، گھریلو جھگڑا کے دوران ناخلف بیٹے کا ماں پر تشدد

سرگودھا میں گھریلو جھگڑا کے دوران ناخلف بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکا تیز دھار آلہ سے انگوٹھا کاٹ ڈالا اور فرار ہو گیا۔جس کی اطلاع پر خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ... مزید

سرگودھا،9مئی کو حساس تنصیبات پر حملہ و توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے واقعات ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:25

سرگودھا،9مئی کو حساس تنصیبات پر حملہ و توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے واقعات پر درج مقدمہ کی سماعت (آج)ہوگی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت 9مئی کو میانوالی حساس تنصیبات پر حملہ و توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے واقعات پر درج مقدمہ کی سماعت پیرکو کرئے گی جس میں مقدمہ کے سرکاری گواہان کو طلبی نوٹس جاری ہیں۔تفصیلات ... مزید

طالب علموں میں خود اعتمادی بیدار کرنے کیلئے ہم نصابی سرگرمیاں کلیدی ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:25

طالب علموں میں خود اعتمادی بیدار کرنے کیلئے ہم نصابی سرگرمیاں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے کہاہے کہ طالب علموں میں خود اعتمادی بیدار کرنے کے لیے ہم نصابی سرگرمیاں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،اس لئے تحریر و تقریر اورحالاتِ حاضرہ پر مختصر ٹیبلوز ... مزید

سرگودھا ،اتوار کو مسیحی عبادات کے موقع پر تمام گرجا گھروں پر سخت سیکورٹی ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:25

سرگودھا ،اتوار کو مسیحی عبادات کے موقع پر تمام گرجا گھروں پر سخت سیکورٹی انتظامات

سرگودھا میں اتوار کو مسیحی عبادات کے موقع پر تمام گرجا گھروں پر سخت سیکورٹی انتظامات کر کے ایک سو سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کو الرٹ رکھا گیاجنہوں نے گرجا گھروں اور مسیحی آبادیوں پر ڈیوٹی ... مزید

مستحقین کو ان کی دہلیز تک مفت راش پہنچانے کے احکامات کو سرگودھا انتظامیہ ..

اتوار 17 مارچ 2024 12:35

مستحقین کو ان کی دہلیز تک مفت راش پہنچانے کے احکامات کو سرگودھا انتظامیہ نے نظر انداز کر دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے نگہبان رمضان پروگرام میں مستحقین کو ان کی دہلیز تک مفت راش پہنچانے کے احکامات کو سرگودھا انتظامیہ نے نظر انداز کر دیا جہاں مستحق خواتین کو جمع کرکے راش بیگز کی تقسیم ... مزید

سرگودھا میں 14 سالہ دوشیزہ سے 70 سالہ بوڑھے کی شادی،پولیس کا چھاپہ

بدھ 13 مارچ 2024 14:46

سرگودھا میں 14 سالہ دوشیزہ سے 70 سالہ بوڑھے کی شادی،پولیس کا چھاپہ

سرگودھا میں 14 سالہ دوشیزہ سے 70 سالہ بوڑھے کی شادی پر پولیس نے چھاپہ مار کر دولہا اور دلہن کے باپ سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ... مزید

سرگودھا،سبق یاد نہ کرنے پر اسکول ٹیچر کے تشدد سے زخمی طالبعلم دم توڑ ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:35

سرگودھا،سبق یاد نہ کرنے پر اسکول ٹیچر کے تشدد سے زخمی طالبعلم دم توڑ گیا

سرگودھا کے نواحی علاقہ مڈھ رانجھا میں گزشتہ روز سبق یاد نہ کرنے پر نجی اسکول ٹیچر کے تشدد سے زخمی ہونے والا نویں جماعت کا طالب علم ہسپتال میں دم توڑگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور اسکول ٹیچر کی ... مزید

سرگودھا،سکول ٹیچر کے تشدد کا شکار زخمی طالب علم دم توڑگیا

ہفتہ 9 مارچ 2024 13:24

سرگودھا،سکول ٹیچر کے تشدد کا شکار زخمی طالب علم دم توڑگیا

سکول ٹیچر کے تشدد کا شکار زخمی طالب علم دم توڑگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مفرور سکول ٹیچر کی تلاش شروع کر دی ۔بتایاگیا ہے کہ سرگودھا کے نواحی علاقہ مڈھ رانجھا میں گزشتہ روز سبق یاد نہ کرنے پر نجی ... مزید

مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھنے کیلئے ہمیں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ..

جمعرات 7 مارچ 2024 11:25

مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھنے کیلئے ہمیں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا ،ڈاکٹر شعیب سڈل

چیئرپرسن ون مین کمیشن فار مائنارٹیز رائٹس و سابق ڈی جی انٹیلجنس بیورو ڈاکٹر شعیب سڈل کہا کہ مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھنے کیلئے ہمیں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا تاکہ کمزور طبقات کے حقوق سلب ... مزید

مریم نواز شریف (آج)سرگودھاکادورہ کریں گی

بدھ 6 مارچ 2024 23:05

مریم نواز شریف (آج)سرگودھاکادورہ کریں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جمعرات کوسرگودھاکامختصردورہ کریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جمعرات کو سرگودھا پہنچیں گی جہاں کمشنر محمد اجمل بھٹی اور آر پی او شارق کمال صدیقی ... مزید

علما مشائخ ونگ مسلم لیگ (ن)سرگودھا ڈویژن کے عہدیداران کیشہباز شریف ..

اتوار 3 مارچ 2024 16:30

علما مشائخ ونگ مسلم لیگ (ن)سرگودھا ڈویژن کے عہدیداران کیشہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

علما مشائخ ونگ مسلم لیگ سرگودھا ڈویژن کے عہدیداران نے مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کو ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کے وزیراعظم آنے سے ملک میں ترقی ... مزید

سرگودھا ، 12سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

جمعہ 1 مارچ 2024 22:50

سرگودھا ، 12سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

سرگودھا میں 12سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گائوں 84جنوبی میں 12سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ زمیندار جواد بھٹی کے گھر میں ملازمہ تھی جسے ... مزید

سرگودھا، 21 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لیکر ..

پیر 26 فروری 2024 12:10

سرگودھا، 21 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لیکر پورا پینل دیں گے

مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے راہنما ناصر محمود سہگل نے کہا کہ 21 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لیکر پورا پینل دیں گے اوراپنے تاجر بھائیوں کے تعاون سے انشاء اللہ کامیابی ... مزید

سرگودھا،تیز رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دونوں سوار بھائی جاںبحق

اتوار 25 فروری 2024 13:20

سرگودھا،تیز رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دونوں سوار بھائی جاںبحق

تیز رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں دونوں سوار بھائی جاںبحق ہو گئے جن کی معتیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بیرولی کالا باغ ... مزید

سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیاگیا

جمعہ 23 فروری 2024 11:20

سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیاگیا

سرگودھا ریجن کے سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کو شادی کی تقریب میں بغیر اجازت پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم پر پولیس نے گرفتار کر لیا اور ضمانت منظور ہونے پر رہائی عمل میں آئی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ... مزید

سرگودھا،25 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

پیر 19 فروری 2024 15:17

سرگودھا،25 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

25 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی جبکہ خاتون نے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی پولیس نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ پر گاؤں بارموسیٰ ... مزید

سرگودھا،تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر میں ڈاکٹر سمیت تین نوجوان جاںبحق ..

اتوار 18 فروری 2024 14:55

سرگودھا،تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر میں ڈاکٹر سمیت تین نوجوان جاںبحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا

تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر میں ڈاکٹر سمیت تین نوجوان جاںبحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔متوفین کو سپردخاک کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ حیدرآباد تھل کے قریب ... مزید

سرگودھا، ڈرائیور کو اونگ آنے کے باعث تیز رفتار ٹرالر کی بے قابو ہو ..

اتوار 18 فروری 2024 14:55

سرگودھا، ڈرائیور کو اونگ آنے کے باعث تیز رفتار ٹرالر کی بے قابو ہو کر ایمبولنس کو ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی

ڈرائیور کو اونگ آنے کے باعث تیز رفتار ٹرالر کی بے قابو ہو کر ایمبولنس کو ٹکر میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہو گے۔جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس ٹرالر ڈرائیور کو حراست میں لیکر مصروف تفتیش ... مزید

Load More