Showbiz News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Showbiz Urdu News سرگودھا شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Showbiz news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

فوک گلوکار پر قاتلانہ حملہ میں ساتھی جاں بحق اور گلوکار دوسرے ساتھی ..

بدھ 28 فروری 2024 11:41

فوک گلوکار پر قاتلانہ حملہ میں ساتھی جاں بحق اور گلوکار دوسرے ساتھی سمیت زخمی ہو گئے

فوک گلوکار پر قاتلانہ حملہ میں ساتھی جاں بحق اور گلوکار دوسرے ساتھی سمیت زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا لالہ موسی ریلوے لائن کے علاقہ منڈی بہاؤالدین ... مزید

پولیس نے ملکو کو گرفتار نہیں کیا

جمعرات 14 دسمبر 2023 17:12

پولیس نے ملکو کو گرفتار نہیں کیا

پولیس نے ملکو کو گرفتار نہیں کیا بلکہ رش کی وجہ سے گلوکار کو پرفارمنس ختم ہونے پر سٹیج سے نیچے آنے میں سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔زرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر گلوکار ملکو کو گانا قیدی نمبر804گانے پر ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس  کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ " مال غنیمت" پیش کیا ..

جمعرات 17 اگست 2023 13:53

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ " مال غنیمت" پیش کیا گیا

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام تقریبات جشن آزادی 14 اگست 2023 کے سلسلہ میں اسٹیج ڈرامہ " مال غنیمت" کونسل کے مین ہال میں پیش کیا گیا جسے شہریوں کی کثیر تعداد نے دیکھا اور آرٹ کونسل ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی معروف ٹیلی ویژن اداکار تنویر جمال کی وفات ..

بدھ 13 جولائی 2022 16:30

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی معروف ٹیلی ویژن اداکار تنویر جمال کی وفات پر تعزیت

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تنویر جمال کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے اور اس درد کی گھڑی میں ان کے لواحقین کے لیے صبر ... مزید

سرگودھا میں 10 مئی کو روضہ رسول مسجد نبوی کی توہین کے واقعہ پر مذمتی ..

اتوار 8 مئی 2022 12:30

سرگودھا میں 10 مئی کو روضہ رسول مسجد نبوی کی توہین کے واقعہ پر مذمتی ریلی نکالی جائے گی

سرگودھا میں 10 مئی کو روضہ رسول مسجد نبوی کی توہین کے واقعہ پر مذمتی ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت مسلم لیگ ن اور علمائ مشائخ ونگ کے راہنما کریں گے۔ مسلم لیگ ن اور علماء مشائخ ونگ کا مشترکہ اجلاس رکن ... مزید

ریسکیو ٹیم نے مریض کے لواحقین کی ایمبولینس میں گرنے والی طلائی انگوٹھی ..

اتوار 8 مئی 2022 12:30

ریسکیو ٹیم نے مریض کے لواحقین کی ایمبولینس میں گرنے والی طلائی انگوٹھی ملنے پر مالکان تک پہنچا کر ایمانداری کی مثال قائم کر دی

ریسکیو ٹیم نے مریض کے لواحقین کی ایمبولینس میں گرنے والی طلائی انگوٹھی ملنے پر مالکان تک پہنچا کر ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ نوشہرہ ... مزید

ْ برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کا95واں یوم پیدائش پورے ..

منگل 21 ستمبر 2021 13:13

ْ برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کا95واں یوم پیدائش پورے جوش وخروش سے منایا گیا

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کا95واں یوم پیدائش پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔جس میں ان کے پرستار ان کی یاد میں محافل کا اہتمام کیا۔جن میں بتایا گیا کہ ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر1926 کوقصورمیں ... مزید

سرگودھا‘ فوک سنگر علی ارشد گوندل کورونا کے باعث دنیا فانی سے کوچ کر ..

بدھ 28 اپریل 2021 12:07

سرگودھا‘ فوک سنگر علی ارشد گوندل کورونا کے باعث دنیا فانی سے کوچ کر گئے

سرگودھا میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باعث سرگودھا کے معروف فوک سنگر اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے جن کو آہوں اور سسکیوں میں ان کے آبائی علاقہ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔زرائع ... مزید

28 ستمبر 1929 کو پیدا ہونے والی لتا جی کے گائے گیتوں کی تعداد 50ہزار سے زائد ..

پیر 28 ستمبر 2020 13:03

28 ستمبر 1929 کو پیدا ہونے والی لتا جی کے گائے گیتوں کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے

28 ستمبر کا دن فن کی دیوی لتا منگیشکر کی یاد دلاتا ہے جو 28 ستمبر 1929 کو پیدا ہوئیں۔ذرائع کے مطابق جنوبی ایشیا سے ابھرنے والی ایک مدھر رسیلی آواز جس کو دنیا لتا منگیشکر کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہے، ... مزید

طارق عزیز کی عہد سازشخصیت اپنی ذات میں فن کی دنیا کے لیے اکیڈمی کی حیثیت ..

بدھ 17 جون 2020 15:53

طارق عزیز کی عہد سازشخصیت اپنی ذات میں فن کی دنیا کے لیے اکیڈمی کی حیثیت رکھتی ہی: عدنان خالق بھٹی

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن نے پاکستان کے شہرہ آفاق ریڈیو و ٹیلی ویژن کمپیئر طارق عزیز کی وفات پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کے لیے صبر کی تلقین کی ہے۔ کونسل ... مزید

پاکستان شوبز فرنٹ (فنکار تنظیم ) کی مرکزی صدر مدیحہ شاہ کا سرگودھا ڈویژن ..

پیر 20 اپریل 2020 13:16

پاکستان شوبز فرنٹ (فنکار تنظیم ) کی مرکزی صدر مدیحہ شاہ کا سرگودھا ڈویژن کے یونٹ کا اعلان‘عہدیداران نامزد

پاکستان شوبز فرنٹ کی مرکزی صدر مدیحہ شاہ نے سرگودھا ڈویژن کے یونٹ کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان شوبز فرنٹ تنظیم کی مرکزی صدر مدیحہ شاہ نے ڈویژن میں یونٹ کا اعلان کرتے ہوئے عہدیدران نامزد ... مزید

ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیر 23 دسمبر 2019 14:34

ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک کی نامور گلوکارہ و اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اللہ وسائی سے نور جہاں تک کا سفر انہوں نے انتہائی کامیابی سے طے کیا خوبصورت غزل، ملی نغمے اور گانوں کے ... مزید

سرگودھا‘ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاںبحق

منگل 24 ستمبر 2019 11:35

سرگودھا‘ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاںبحق

ٹریفک حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاںبحق ۔پولیس نے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ۔زرائع کے مطابق ?خوشاب سے روالپنڈی روڈ پر شوالہ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شاہپور کا نوجوان حافظ ... مزید

سرگودھا‘پولیس کی وردی پہن کر دوکانداروں سے بھتہ وصول کرنے والے کو ..

منگل 24 ستمبر 2019 11:35

سرگودھا‘پولیس کی وردی پہن کر دوکانداروں سے بھتہ وصول کرنے والے کو گرفتار کر کے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

پولیس کی وردی پہن کر دوکانداروں سے بھتہ وصول کرنے والے کو گرفتار کر کے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق پولیس وردی میں ملبوس نوجوان خوشاب میں دوکانداروں سے پولیس کانسٹیبل ظاہر کر کے بھتہ ... مزید

نورپورتھل ‘دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک ہلاک‘ پانچ سالہ بچے ..

اتوار 9 جون 2019 12:10

نورپورتھل ‘دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک ہلاک‘ پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد شدید زخمی

سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل میں نکڑوشہیدروڈ پر سیم پل کے قریب دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک ہلاک اور پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زرائع کے ... مزید

سرگودھا ‘ چھاپوں میں نرمی کیساتھ ہی شہر میں غیر معیاری مشروبات اور ..

اتوار 9 جون 2019 12:10

سرگودھا ‘ چھاپوں میں نرمی کیساتھ ہی شہر میں غیر معیاری مشروبات اور مہنگے داموں اشیاء خردونوش کی فروخت عام ہو گئی

سرگودھا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پرائس کنڑول مجسٹریٹ کے چھاپوں میں نرمی کے ساتھ ہی شہر میں غیر معیاری مشروبات اور مہنگے داموں اشیاء خردونوش کی فروخت عام ہو گئی۔شہر میں شاہین چوک سٹور سے غیر معیاری ... مزید

سرگودھا ‘ موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ایک نوجوان جاں بحق ایک ..

اتوار 9 جون 2019 12:10

سرگودھا ‘ موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی

سرگودھا ریجن میں ایم ایم روڈ دوسرے روز بھی حادثہ پیش آیا جس میں موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔زرائع کے مطابق ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروں ... مزید

عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 22 مئی 2019 20:33

عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

اینٹی کرپشن سرگودھا نے گلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے بھانجے امان اللہ خان نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کو درخواست گزاری ... مزید

سرگودھا شہر میں اتوار کی تعطیل کے باوجود رمضان بازاروں میں خریداروں ..

اتوار 12 مئی 2019 13:20

سرگودھا شہر میں اتوار کی تعطیل کے باوجود رمضان بازاروں میں خریداروں کا رش کم رہا

سرگودھا شہر میں اتوار کی تعطیل کے باوجود رمضان بازاروں میں خریداروں کا رش کم رہا جبکہ مرکزی رمضان بازار شاہین چوک میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گے۔زرائع کے مطابق سخت سکیورٹی انتظامات کسی وی آئی ... مزید

سرکاری محکموں کے سربراہ عوام کی بلا تاخیر دادرسی یقینی بنائیں‘ ڈپٹی ..

اتوار 12 مئی 2019 13:20

سرکاری محکموں کے سربراہ عوام کی بلا تاخیر دادرسی یقینی بنائیں‘ ڈپٹی کمشنر بھکر

سرگودھا ریجن میں ڈپٹی کمشنر بھکر وقاص رشید نے کہا ہے کہ قومی ترقی و خوشحالی کے امور میں عوام کی بھر پور شرکت یقینی بنا نے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں مسائل سے پاک ماحول فراہم کیا جائے جو سرکاری محکموں ... مزید

Load More