Weather News of Sargodha in Urdu

Sargodha City's Weather Urdu News سرگودھا شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Sargodha on UrduPoint local section. Full coverage on Sargodha city Weather news. Including photos & videos.

سرگودھا شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

بدھ 27 مارچ 2024 13:41

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

سرگودھا میں بدھ کی صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ ... مزید

سرگودھا میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

پیر 25 ستمبر 2023 13:12

سرگودھا میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

سرگودھا اور گردونواح میں چوتھے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور ٹھنڈی ہوا کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے ایئر کنڈیشن اور پنکھوں کے استعمال میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے خصوصاً رات کے اوقات میں ایئر ... مزید

سرگودھا اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش سے علاقے میں گرمی کا زور ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 13:48

سرگودھا اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش سے علاقے میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ دوسرے روز بھی بارش سے علاقے جل تھل ہو گے اور موسم انتہائی خوشگوار ہونے کے ساتھ علاقہ میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور گرمی سے مرجائے چہرے کھل گے۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

سرگودھا ، بارش سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی

بدھ 19 جولائی 2023 15:12

سرگودھا ، بارش سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی

سرگودھا اور گردونواح میں گزشتہ چند روز سے حبس اور گرمی کے باعث لوگوں کا برا حال تھا تاہم بُدھ کے روز بادلوں اور بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سرگودھا اور گردونواح میں ... مزید

سرگودھا یونیورسٹی میں  حیاتیاتی تنوع کے بین الاقوامی دن کے سلسلے میں ..

پیر 22 مئی 2023 23:33

سرگودھا یونیورسٹی میں حیاتیاتی تنوع کے بین الاقوامی دن کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

سرگودھا یونیورسٹی میں شعبہ باٹنی کے زیر اہتمام حیاتیاتی تنوع کے بین الاقوامی دن کے سلسلے میں ایک روزہ سیمینار کا انعقادکیا گیا جس میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ،ماحولیاتی تبدیلیوں اور پائیدار ترقی ... مزید

پنجاب کے مختلف شہروں میں  31 مارچ تک بارش کی پیشگوئی، حکومت نےمحکمہ بلدیات ..

منگل 28 مارچ 2023 17:08

پنجاب کے مختلف شہروں میں 31 مارچ تک بارش کی پیشگوئی، حکومت نےمحکمہ بلدیات سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات نے 31مارچ تک پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس کے بعد پنجاب حکومت نےمحکمہ بلدیات سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں بارشوں ... مزید

خشک اور سرد موسم سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

بدھ 30 نومبر 2022 15:50

خشک اور سرد موسم سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

سرگودھا اور گردونواح میں موسم بدستور خشک اور سرد ہونے سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، بارشیں نہ ہونے کی صورت میں بیماریوں میں اضافے کے امکانات بڑھ جائینگے۔ اس میں ... مزید

سرگودہا میں ہیٹ سٹروک کیمپس  قائم

پیر 23 مئی 2022 15:56

سرگودہا میں ہیٹ سٹروک کیمپس قائم

سرگودہا میں پنجاب ایمر جنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ہیٹ سٹروک کیمپس قائم کیے گئے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر مظہر شاہ نے کہا کہ ان کیمپس کا مقصد ضلع بھر میں گرمی کی شدت سے بچنے ... مزید

بارش اورٹھنڈی ہواءسے موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 23 مئی 2022 15:11

بارش اورٹھنڈی ہواءسے موسم خوشگوار ہوگیا

سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے علاوہ چلنے والی ٹھنڈی ہواسے موسم خوشگوار ہوگیا ،گرمی کا زور کم ہوتے ہی لوگوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ سوموار کے روز سرگودھا ... مزید

سرگودھا اور گردونواح میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

بدھ 18 مئی 2022 14:48

سرگودھا اور گردونواح میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

سرگودھا اور گردونواح میں گزشتہ رات ہونیوالی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد آنے والی آندھی سے گرمی میں کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ چند روزسے سرگودھا اور گردونواح میں شدید گرمی تھی جس کی وجہ سے انسانوں ... مزید

سرگودھا اور گردو نواح میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری،سڑکوں پر ویرانی

پیر 16 مئی 2022 15:02

سرگودھا اور گردو نواح میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری،سڑکوں پر ویرانی

سرگودھا اور گردو نواح میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری، گلی' محلے اور بازار 12بجے کے قریب ویرانی کا عالم پیش کرنا شروع کردیتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں گرمی کی شدت کی وجہ سے جہاں نہروں پر لوگوں ... مزید

سرگودھا سمیت ضلع بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 14 مئی 2022 13:54

سرگودھا سمیت ضلع بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر بھر میں معاشی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر نظر آرہی ہیں دیہی علاقوں سے خریداری کرنیوالے لوگوں کی تعداد بھی انتہائی کم نظر آرہی ہے دکانداروں ... مزید

سرگودھا شہر اور گردونواح میں گرمی کی شد ت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری ..

بدھ 27 اپریل 2022 12:02

سرگودھا شہر اور گردونواح میں گرمی کی شد ت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا

گزشتہ دو روز سے سرگودھا شہر اور گردونواح میں گرمی کی شددت میں اضافہ ہوا ہے۔ سرگودھا کا درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا ہے اور عید الفطر تک اس میں مزید اضافے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔ سرگودھا ضلع ... مزید

سرگودھا،بارش سے موسم قدرے خوشگوار ہوگیا

پیر 25 اپریل 2022 14:34

سرگودھا،بارش سے موسم قدرے خوشگوار ہوگیا

گزشتہ رات اچانک ہی آندھی کیساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم قدرے خوشگوار ہوگیا تاہم گندم کی کٹائی والے علاقوں میں بارش کے منفی اثرات فصل پر مرتب ہوں گے ۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی ... مزید

سرگودھا،محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

پیر 18 اپریل 2022 16:16

سرگودھا،محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی طرف سے رواں ہفتے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ، بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ نے بھیرہ، میانی، شاہپور، ساہیوال، کوٹمومن میں دریائی ... مزید

سرگودھا،محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

پیر 18 اپریل 2022 14:01

سرگودھا،محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے بارشوں کی پیش گوئی

: محکمہ موسمیات کی طرف سے رواں ہفتے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ، بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ نے بھیرہ، میانی، شاہپور، ساہیوال، کوٹمومن میں دریائی ... مزید

سرگودھا و گرد ونواح میں ہلکی ،تیز بارش ،موسم خوشگوار ،سردی کی شدت میں ..

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:30

سرگودھا و گرد ونواح میں ہلکی ،تیز بارش ،موسم خوشگوار ،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

سرگودھا اور گرد ونواح میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش سے علاقے جل تھل موسم خوش گوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیاجبکہ بعض علاقوں میں رات بھر دھند کے باعث لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ... مزید

جوہرآباد،ڈپٹی کمشنر کا مسلسل بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ

ہفتہ 8 جنوری 2022 15:13

جوہرآباد،ڈپٹی کمشنر کا مسلسل بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ سالک نے ضلع خوشاب میں مسلسل بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جوہر آباد اور خوشاب شہر میں مختلف جگہوں کا دورہ کیا۔ ممکنہ مزید بارش کے پیش نظر تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ... مزید

سرگودھا میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 5 جنوری 2022 12:21

سرگودھا میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

:سرگودھا اور گردونواح میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیاہے۔ زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ بارش فصلوں کیلئے انتہائی کار آمد ثابت ... مزید

سرگودھا میں موسلادھار بارش نے علاقے جل تھل کر دیئے

بدھ 8 ستمبر 2021 12:36

سرگودھا میں موسلادھار بارش نے علاقے جل تھل کر دیئے

سرگودھا میں موسلادھار بارش نے علاقے جل تھل کر دیئے جس سے خدمت آپ کی دہلیز پر انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی بندش رہی جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔جبکہ ... مزید

Load More