Important News of Shangla in Urdu

Shangla City's Important Urdu News شانگلہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Shangla on UrduPoint local section. Full coverage on Shangla city Important news. Including photos & videos.

شانگلہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

بدھ 27 مارچ 2024 03:10

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں گاڑی پر حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی، ڈی آئی جی مالاکنڈ نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ... مزید

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 19:55

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں گاڑی پر حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی، ڈی آئی جی مالاکنڈ نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ... مزید

شانگلہ حملے میں چینی باشندوں کا پاکستانی ڈرائیور بھی جاں بحق

منگل 26 مارچ 2024 15:36

شانگلہ حملے میں چینی باشندوں کا پاکستانی ڈرائیور بھی جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں گاڑی پر حملے میں 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی کہ راستے میں مسافر وین کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا، ڈی آئی جی مالاکنڈ ... مزید

شانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندے ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 14:57

شانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندے ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں گاڑی پر حملے میں 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی، ڈی آئی جی مالاکنڈ نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

شانگلہ میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ سے 4 کارکن ..

جمعہ 9 فروری 2024 21:00

شانگلہ میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ سے 4 کارکن جاں بحق ہو گئے

پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ شانگلہ میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ سے 4 کارکن جاں بحق ہو گئے، پولیس کے ساتھ پی ٹی آئی کارکنان کی جھڑپیں اور ہوائی فائرنگ بھی ہوئی، درجنوں ... مزید

شانگلہ ،بلاول کی پیپلز ہائوس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شہدا کی قبروں ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 21:20

شانگلہ ،بلاول کی پیپلز ہائوس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شہدا کی قبروں پر حاضری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز ہائوس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شہدا کی قبروں پر حاضری دی۔جمعرات کوسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید سینیٹر ... مزید

ہمیں گیٹ نمبر4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پربھروسہ کرتا ہوں ، بلاول بھٹوزرداری

جمعرات 7 دسمبر 2023 16:43

ہمیں گیٹ نمبر4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پربھروسہ کرتا ہوں ، بلاول بھٹوزرداری

پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،ہمیں گالم گلوچ اور ٹک ٹاک کی سیاست نہیں آتی،ہمارا ... مزید

ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو زرداری

جمعرات 7 دسمبر 2023 15:01

ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں 5 سال میں آپ کی تنخواہیں دگنی کریں گے، اپنی اور ملک کی قسمت بدلنی ہے تو پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں کیوں کہ ہمیں ٹک ٹاک، گالم ... مزید

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار

پیر 4 دسمبر 2023 14:57

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار

شانگلہ کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیا۔سینئر سول جج ٹرائل کورٹ نے عدم پیشی پر شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیا۔شوکت یوسفزئی کے خلاف 21 نومبر کو دفعہ 109 کے تحت شانگلہ ... مزید

ملک کی بربادی و تباہی نواز شریف کو ہٹاتے ہی شروع ہوگئی تھی، امیر مقام

اتوار 3 ستمبر 2023 22:15

ملک کی بربادی و تباہی نواز شریف کو ہٹاتے ہی شروع ہوگئی تھی، امیر مقام

مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر و سابق مشیر وزیراعظم انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ ملک کی بربادی اور تباہی اسی دن شروع ہوئی جب 2017 میں نواز شریف کو اقامہ کیس میں ہٹایا گیا، اب ہر ایک کو سمجھ آ گیا ہے ... مزید

شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

جمعرات 20 جولائی 2023 22:22

شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ میں جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے۔ افسوسناک واقعہ تحصیل چکیسر لنڈسوسک روڈ پر کافر موری کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار جیپ بے قابو ہوکر گہری ... مزید

شانگلہ میں ریت کے ٹیلے تلے دب کر 8 جاں بحق ہوگئے

جمعرات 6 جولائی 2023 22:21

شانگلہ میں ریت کے ٹیلے تلے دب کر 8 جاں بحق ہوگئے

شانگلہ میں ریت کے ٹیلے تلے دب کر 8 جاں بحق ہوگئے۔ شانگلہ کے علاقے مارتونگ خاص میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اس دوران ریت کا ٹیلہ ان پر گر گیا۔ مقامی افراد کے مطابق ایک بچہ تاحال لاپتا ہے جس کی تلاش کیلیے ... مزید

وزیراعظم کے مشیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام پر دہشتگرد ..

ہفتہ 24 جون 2023 20:40

وزیراعظم کے مشیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام پر دہشتگرد حملہ، مشیر وزیراعظم محفوظ رہے

وزیراعظم کے مشیر اور صدر مسلم لیگ خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام پر شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں دہشتگرد حملہ ہوا جس میں مشیر وزیراعظم اور دیگر لوگ محفوظ رہے۔انجینئر امیر مقام نے نجی ٹی وی چینل ... مزید

لیگی رہنما  امیر مقام قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

ہفتہ 24 جون 2023 17:22

لیگی رہنما امیر مقام قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔امیر مقام کا کہنا ہے کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم ... مزید

تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی کہ ملک نیچے چلا جائے اور اذپ کہیںہم نیوٹرل ..

جمعرات 2 جون 2022 18:02

تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی کہ ملک نیچے چلا جائے اور اذپ کہیںہم نیوٹرل ہیں،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی کہ ملک نیچے چلا جائے اور اذپ کہیںہم نیوٹرل ہیں،لوگ جانتے ہیں پاور آپ کے پاس ہے، چوروں کا ٹولہ ملک کو جہاں لیکر جا رہا ... مزید

عمران خان کا ہفتے کے روز آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

جمعرات 2 جون 2022 16:28

عمران خان کا ہفتے کے روز آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے کے روز اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم ... مزید

جانتے ہیں پاور نیوٹرلز کے پاس ہے‘ لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ؛ عمران ..

جمعرات 2 جون 2022 16:11

جانتے ہیں پاور نیوٹرلز کے پاس ہے‘ لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ؛ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امپورٹڈ حکومت کو مانتے ہیں اور نہ ہی ہماری قوم مانتی ہے ، خیبرپختونخوا میں آزادی کی تحریک کی تیاری کر رہا ہوں ، جب تک صاف اور شفاف الیکشن ... مزید

اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں ہے، وزیراعظم

ہفتہ 7 مئی 2022 21:13

اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں عوام فلاح کے کام کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی، بلوچستان اور سندھ ترقی کرے گا ،اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے ... مزید

سعودی عرب اور یواے ای نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی

ہفتہ 7 مئی 2022 18:15

سعودی عرب اور یواے ای نے پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یواے ای نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، سابق حکومت نے خزانہ خالی کردیا ہے، کب تک ہم کشکول لے کر پھریں گے ، بھیک کے ذریعے زندگی نہیں موت ملتی ہے، ... مزید

وزیراعظم کا پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سستا آٹا اور مفت علاج فراہم ..

ہفتہ 7 مئی 2022 17:32

وزیراعظم کا پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سستا آٹا اور مفت علاج فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سستا آٹا اور مفت علاج فراہم کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے اپیل ہے کہ ہر دکان پر سستا آٹا فراہم کیا ... مزید

Load More